ٹیگ کی محفوظات : #pakistancup

انڈر 19 ورلڈکپ ؛ دوسرا سیمی پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان جمعرات کو کھیلا جائے گا۔

  15ویں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل میچ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان (کل) جمعرات کو بینونی میں کھیلا جائے گا۔   سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوچکا ہے،اور میگا ایونٹ میں شائقین کرکٹ کو دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول جاری ‘ افتتاحی میچ نیو میکسیکو سٹی میں کھیلا جائیگا

  فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا افتتاحی میچ نیو میکسیکو سٹی میں کھیلا جائیگا ، جبکہ فائنل کی میزبانی نیو جرسی کریگا۔ تفصیلات کے مطابق 2026 کے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی امریکا، کینیڈا اور میکسیکو مشترکہ طور پر کررہے ہیں۔ اس بار ٹورنامنٹ میں 48 ٹیمیںشر کت کرینگی، فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے ٹکٹوں کی فروخت 6 فروری سے شروع ہوگی۔

  ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ٹکٹوں کی فروخت منگل 6 فروری سے شروع ہوگی۔ • شائقین pcb.tcs.com.pk پر آن لائن ٹکٹ بک کر سکتے ہیں۔ •  ایچ بی ایل پی ایس ایل کے لیے فزیکل ٹکٹ لازمی • ایچ بی ایل پی ایس ایل کا افتتاحی میچ 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم، لاہور ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمشنر کا کام پی سی بی کے الیکشن کرانا ہے ؛ شاہ خاور

پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین شاہ خاور نے کہا ہے کہ 3 سال کے منتخب چیئرمین کو ہٹانے کا ٹرینڈ ختم ہونا چاہیے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ خاور کا کہنا تھا کہ  میری تقرری الیکشن کمشنر کے طور پر ہوئی تھی، الیکشن کمشنر کا کام پی سی بی کے الیکشن کرانا ہے، بلوچستان ہائی کورٹ ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی: ایس این جی پی ایل کی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے خلاف 109 رنز سے کامیابی

پریذیڈنٹ ٹرافی: ایس این جی پی ایل کی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے خلاف 109 رنز سے کامیابی، شاہنواز دھانی کی پانچ وکٹیں کراچی 24 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں اور آخری راؤنڈ کے چوتھے دن ایس این جی پی ایل نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 109 رنز سے شکست دیدی۔ آج کے دن کی خاص بات فاتح ...

مزید پڑھیں »

سینئر وکیل شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی بن گئے.

  سینئر وکیل شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی بن گئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کمشنر اور سینئر وکیل شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی بن گئے، جو بدھ کو پی سی بی ہیڈ کورٹرز میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے الیکشن کے لیے سینئر قانون ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی: غنی گلاس نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرادیا

  پریذیڈنٹ ٹرافی: غنی گلاس نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرادیا رمیز جونیئر کی میچ میں 10 وکٹیں، عمرامین اور کامران غلام کی سنچریاں کراچی 23 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں اور آخری راؤنڈ کے میچوں کے تیسرے دن غنی گلاس نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ اس ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ پاکستان کے ھاتھوں افغانستان کو 181 رنز سے شکست

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے افغانستان کو 181 رنز سے ہرادیا شاہ زیب خان کی سنچری، عبید شاہ کی چار وکٹیں ایسٹ لندن 20 جنوری، 2024:ء گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 284 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا ، شاہ زیب خان نے 106 رنز کی دلکش اننگز کھیلی ، ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی ; پی ٹی وی کے تیمور خان، محمد سلیمان اور کے آر ایل کے عبدالفصیح کی سنچریاں

  پریذیڈنٹ ٹرافی: پی ٹی وی کے تیمور خان، محمد سلیمان اور کے آر ایل کے عبدالفصیح کی سنچریاں محمد رمیز کی پانچ وکٹیں کراچی 30 دسمبر، 2023:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے سلسلے میں کھیلے جانے والے میچوں کے تیسرے دن کی خاص بات پی ٹی وی کے تیمور خان اور محمد سلیمان کی غنی گلاس ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی : شاہنواز دھانی کی کریئر بیسٹ بولنگ، ہیٹ ٹرک سمیت 6 وکٹیں.

  پریذیڈنٹ ٹرافی : شاہنواز دھانی کی کریئر بیسٹ بولنگ، ہیٹ ٹرک سمیت 6 وکٹیں سعد نسیم اور عبدالفصیح کی سنچریاں کراچی 28 دسمبر، 2023:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے سلسلے میں کھیلے جانے والے میچوں کے پہلے دن کی خاص بات ایس این جی پی ایل کے شاہنواز دھانی کی عمدہ بولنگ تھی جنہوں نے اسٹیٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free