نیشنل گیمز ٹینس مقابلے کے پی کی فیمیل ٹیم کوارٹر فائنل تک پہنچ گئی ، فیمیل ڈراز کے موقع پر نمائندوں کی عدم موجودگی کے باوجود ڈرازنکالنے پر تلخ کلامی اسلام آباد… نیشنل گیمز کے سلسلے میں اسلام آباد میں کھیلے گئے مقابلوں میں خیبر پختونخواہ کی لان ٹینس کی فیمیل ٹیم کوارٹر فائنل تک پہنچ گئی ، سندھ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistansportsnews
نیشنل گیمز کیلئے آنیوالے کھلاڑیوں سے رہائش کیلئے رقم ادا کرنے کی ڈیمانڈ
نیشنل گیمز کیلئے آنیوالے کھلاڑیوں سے رہائش کیلئے رقم ادا کرنے کی ڈیمانڈ اسلام آباد..نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخواہ سے جانیوالی ٹیم کو نئی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور کھلاڑیوں سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ وہ ہر رات کی حساب سے چار ہزار روپے کی ادائیگی کریں خیبر پختونخواہ کی ٹیم چار دن قبل اسلام ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ، کام اور کارکردگی دونوں میں بلوچستان سپورٹس بورڈ ناکام
نیشنل گیمز ، کام اور کارکردگی دونوں میں بلوچستان سپورٹس بورڈ ناکام مسرت اللہ جان بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ہونیوالے نیشنل گیمز میں تئیس مئی تک جاری میڈل شیٹ کے مطابق اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی ٹیمیں مختلف کھیلوں میں کچھ بھی نہیں کر پائی ہیں اسی بناءپر ان کے میڈل شیٹ پر ...
مزید پڑھیں »سابقہ سیکرٹری کھیل میر عمران گچکی کی یاد تو آتی ہوگی.
کوئٹہ:سابق سیکرٹری کھیل میر عمران گچکی کی یاد تو آتی ہوگی کوئٹہ:(بلوچستان ٹی وی) سابقہ سیکرٹری کھیل میر عمران گچکی کی یاد تو آتی ہوگی کیونکہ انہوں نے اپنے دور میں محکمہ کھیل کو ہمیشہ بلندیوں پر پہنچایا, ان کے دور میں کبھی کسی کو کسی کو نظر انداز نہیں کیا گیا، میر عمران گچکی جب سیکرٹری کھیل ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ; 14 رکنی ٹیم کا اعلان’ فاطمہ ثنا قیادت کرینگی
فاطمہ ثنا ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں قیادت کرینگی کراچی، 24 مئی 2023 فاطمہ ثنا اے سی سی ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کرینگی جو آئندہ ماہ ہانگ کانگ میں کھیلا جائے گا۔ خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے اس ٹورنامنٹ کے لیے14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز’ میڈلز ٹیبل; اسلام آباد نے پہلا میڈل جیت لیا.
کوئٹہ میں جاری 34 ویں نیشنل گیمز میں آرمی نے منگل کو مزید 16 گولڈ میڈلز جیتے جس کے بعد اس کے مجموعی گولڈ میڈلز کی تعداد 78 ہوگئی۔ جوڈو اور کراٹے کے مقابلوں میں آرمی کے ایتھلیٹس ہی چھائے رہے، آرمی کے ایتھلیٹس نے 43 سلور اور 23 برانز میڈل بھی حاصل کیے ہیں، نیشنل گیمز میں اب ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز; جوڈو کے پہلے روز مقابلوں میں مردوں کے پچاس کلوگرام جبکہ خواتین کے چالیس کلوگرام کے مقابلے ہوئے
سیدعاقل شاہ کی تائیکوانڈو اور جوڈو کے مقابلے دیکھنے کیلئے بیوٹم سپورٹس کمپلیکس میں آمد سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کے کاشف فرحان نے انکا استقبال کیا ، جوڈو کی ٹیم نے سیدعاقل شاہ کیساتھ تصاویر بھی بنوائی کوئٹہ… پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر اور خیبر پختونخواہ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سابق وزیر کھیل ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز; ناقص انتظامات’ ٹیموں کو مشکلات کا سامنا
نیشنل گیمز ، سات ہزار کھلاڑیوں کیلئے بلوچستان سپورٹس بورڈ نے پچیس گاڑیاں فراہم کی ہیں ۔ چودہ گاڑیاں بورڈکی جبکہ گیارہ گاڑیاں پرائیویٹ کرائے پر لی گئی ، ٹیموں کو گراﺅنڈز میں آنے میں مشکلات کاسامنا` رپورٹ کوئٹہ…نیشنل گیمز میں مختلف صوبوں اور ڈیپارٹمنٹ سے آنیوالے کھلاڑیوں کو اپنے کھیلوں کے مقامات پر پہنچنے میں ٹرانسپورٹ کا سب ...
مزید پڑھیں »سندھ کے ویٹلفٹرز نیشنل گیمز میں شرکت سے محروم
سندھ کے ویٹلفٹرز نیشنل گیمز میں شرکت سے محروم محمد عامر (سکریٹری سندھ ویٹلفٹنگ ایسوسیشن) ایک بار پھر سندھ کے تمام ویٹلفٹرز کے ساتھ ناانصافی کی گئی .سندھ کی ٹیم کے ٹرائلز ایک مخصوص ٹولے نے بغیر کسی تاریخ,جگہ اور وقت بتائے کروا کر اپنے من پسند لوگوں کو ٹیم میں جگہ دے کر سندھ کے آنے والے دنوں ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز; جوڈو ایونٹ; آرمی نے تین گولڈ اور ایک سلور میڈل جیت لیا.
کوئٹہ۔34نیشنل گیمزجوڈو ایونٹ کے پہلے روز أرمی کے کھلاڑی تین گولذاورایک سلورمیڈل جیت کرچھائے رہے مینز50 کے جی کیٹیگری میں أرمی نے گولڈ۔نیوی سلوراورواپڈااورپنجاب نے برونزمیڈلزحاصل کئے۔۔ اوپن کیٹیگری میں أرمی نے گولڈ۔ایچ ای سی سلور اورریلوے اورکے پی کے نے برونزمیڈلزاپنے نام کئے۔۔ خواتین کی 40 کے جی میں أرمی نے گولڈ۔۔ایچ ای سی سلور جبکہ واپڈااوربلوچستان نے برونز ...
مزید پڑھیں »