ٹیگ کی محفوظات : pcb

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹونٹی کپ کا میلہ سجے گا

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹونٹی کپ کا میلہ سجے گا چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹونٹی کپ کے انعقاد کی منظوری دے دی ٹورنامنٹ تین شہروں لاہور۔کراچی اور اسلام آباد میں 22 مارچ سے 8 اپریل تک ہوگا۔ انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹوئنٹی کپ میں 30 کالجز حصہ ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ون ڈے: پاکستان انڈر19 نے سری لنکا انڈر19 کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔

      تیسرا ون ڈے: پاکستان انڈر19 نے سری لنکا انڈر19 کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ شامل حسین کے 150 رنز، گاماگے کی بھی سنچری کراچی 28 اکتوبر، 2023:ء   پاکستان انڈر19 نے سری لنکا انڈر19 کے خلاف تیسرا ون ڈے 6 وکٹوں سے جیت لیا۔ اسطرح اسے پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں دو ایک سے برتری ...

مزید پڑھیں »

مکی آرتھر کی تقرری؛ رمیز راجا کی تنقید

  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے مکی آرتھر کی پاکستان مینز ٹیم کے ڈائریکٹر کے تقرری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔    سابق چیئرمین نے منجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک کوچ کو واپس لایا جو بظاہر اپنی کاؤنٹی ملازمت اور پاکستان کرکٹ کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ بورڈ  نے اپنی ٹیمیں ایشین گیمز 2023 کیلئے بھیجنے سے انکار

  بھارتی کرکٹ بورڈ  نے اپنی ٹیمیں ایشین گیمز 2023 کیلئے بھیجنے سے انکار کردیا۔    بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت کرکٹ کے علاوہ تمام ایشین گیمز مقابلوں میں حصہ لے گا تاہم مرد و خواتین کرکٹ ٹیمیں ایونٹ میں شرکت نہیں کریں گی۔ بی سی سی آئی نے ٹیموں کی پیشگی مصروفیات کا بہانہ بناتے ہوئے ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

مکی آرتھر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا

   پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مکی آرتھر قومی ٹیم کی پلاننگ سمیت دیگر معاملات کی نگرانی کریں گے اور رواں سال ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔  

مزید پڑھیں »

تیسرا ٹی20: نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

تیسرا ٹی20: نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کو 5 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 38 رنز سے شکست دے دی۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے 193 رنز کے تعاقب میں کیوی ٹیم 7 وکٹوں پر 154 رنز ہی بنا سکی۔ خطرناک بولنگ اٹیک کے سامنے کیوی بیٹنگ لائن جم کر نہ کھیل سکی۔ مڈل آرڈر بلے باز چیپمین کے سوا کوئی بلے باز مزاحمت نہ کر سکا۔   حارث رؤف نے 4 اوورز کے کوٹے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں 88 رنز شکست دے دی۔

  پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں 88 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔   لاہور میں کھیلے گئے ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 16 اوور میں 94 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی، کیوی کی جانب سے مارک چیپ مین 34 رنز بنا کر نمایاں رہے، کپتان ٹام ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان ٹی ٹوئنٹی میں 100 وکٹیں لینے والے پاکستانی بن گئے

پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ باؤلر اور باؤلنگ کوچ عمر گل نے شاداب خان کو ٹی ٹوئنٹی میں 100 وکٹیں لینے والے واحد پاکستانی مرد کرکٹر بننے پر خصوصی جرسی پیش کی ہے۔  

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے ٹی 20 میں انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی۔

    بابر اعظم نے ٹی 20 میں انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا میچ قومی ٹیم کے کپتان کا 100واں ٹی 20 میچ ہے۔ بابر اعظم ٹی 20 کرکٹ میں انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرنے والے تیسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free