دوسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 20 رنز سے ہرادیا۔ سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی بنگلہ دیش ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 20 رنز سے شکست دیدی۔ اسطرح اس نے سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ یاد رہے کہ میزبان ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pcb cricket
ذکاء اشرف نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز سے ملاقات کی.
ذکاء اشرف نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز سے ملاقات کی۔ پی سی بی کے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی، مسٹر ذکاء اشرف نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز عاقب جاوید، محمد یوسف اور انضمام الحق (چیف سلیکٹر) سے کھلاڑیوں کی ترقی کے عمل میں مشورہ لینے کے لیے ملاقات کی۔ چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی مستقبل قریب میں دیگر سابق کھلاڑیوں سے بھی بات ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی فائنل : کراچی وائٹس 543 رنز پر آؤٹ، فیصل آباد کے 76 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ
قائداعظم ٹرافی فائنل : کراچی وائٹس 543 رنز پر آؤٹ، فیصل آباد کے 76 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ فیصل آباد ریجن نے کراچی ریجن وائٹس کے خلاف قائداعظم ٹرافی فائنل کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 76 رنز بنائے تھے اور اس کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔ اس سے قبل کراچی وائٹس کی ٹیم اپنی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں اختلافات کی خبروں کی تردید کر دی
پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم میں اختلافات کی تردید کردی گئی ۔ پی سی بی کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ان خبروں کی سختی سے تردید کی گئی ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم اندرونی اختلافات کا شکار ہے۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »ذکاء اشرف کی تقرری ; الیکشن کمیشن، وزارت بین الصوبائی امور کو نوٹس جاری
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی تقرری کے خلاف شہری کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر سماعت جسٹس شکیل احمد نے کی، درخواست گزار کی طرف سے چودھری آصف شہزاد ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ذکاء اشرف سیاسی جماعت کے رہنما ہیں اور سپورٹس کی کوالیفکیشن پر ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی چھٹا راؤنڈ : فاٹا ، لاہور وائٹس کے خلاف 97 رنز پر آؤٹ ، احمد بشیر کی 6 وکٹیں
قائداعظم ٹرافی چھٹا راؤنڈ : فاٹا ، لاہور وائٹس کے خلاف 97 رنز پر آؤٹ ، احمد بشیر کی6 وکٹیں ملتان کے زین عباس اور حسیب اللہ کی سنچریاں۔ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے پہلے روز فاٹا کی ٹیم لاہور بلوز کے خلاف صرف 97 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جس کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی ذکا اشرف سے ملاقات.
پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی ذکا اشرف سے ملاقات۔ بلائنڈ ٹیم کے لیے کیش انعامات ۔ پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے جمعہ کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملاقات کی۔ ذکا اشرف نے ٹیم کو انٹرنیشنل بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن ورلڈ گیمز میں طلائی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ اور مڈل سیکس کاؤنٹی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
پاکستان کرکٹ بورڈ اور مڈل سیکس کاؤنٹی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط لاہور 5 اکتوبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ اور مڈل سیکس کاؤنٹی نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں ۔ اس یادداشت پر دستخط کی تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کے علاوہ پی سی بی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ; ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز پر غور
پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس۔ پلیئر ویلفیئراسکیم بجٹ میں دس فیصد اضافہ۔ ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز پر غور پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا تیسرا اجلاس چیرمین ذکا اشرف کی صدارت میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ہوا۔ کمیٹی کے دس میں سے ایک رکن مصطفی رمدے نے آن ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی ; سرفراز احمد کی ناقابل شکست ڈبل سنچری.
قائداعظم ٹرافی: سرفراز احمد کی ناقابل شکست ڈبل سنچری۔ لاہور بلوز اور راولپنڈی کی کامیابیاں قائداعظم ٹرافی کے چوتھے راؤنڈ میں راولپنڈی نے فیصل آباد کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پشاور نے لاہور بلوز کو 3 وکٹوں سے ہرادیا۔ملتان اور فاٹا کا میچ ڈرا ہوگیا۔ کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس کے میچ کا بھی نتیجہ ...
مزید پڑھیں »