پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ کھیلنے کے لیے سری لنکا کے شہر کولمبو پہنچ گئی۔ آٹھ ملکی ایمرجنگ ایشیا کپ 13 سے 23 جولائی تک کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز محمد حارث کی قیادت میں اپنا پہلا میچ نیپال کے خلاف 14 جولائی کو کھیلے گی۔
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pcb cricket
آئی سی سی اجلاس ; پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف جنوبی افریقہ روانہ
آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ 10 سے 13 جولائی تک ڈربن میں جاری رہے گی۔ دورہ جنوبی افریقہ پر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کے ہمراہ فیصل حسین اور سلمان نصیر بھی موجود ہوں گے، آئی سی سی اجلاس میں کرکٹ کے اہم امور پر بات چیت ہوگی۔ اجلاس کے دوران بھارت میں ...
مزید پڑھیں »خواتین اسکلز کیمپ : پہلا مرحلہ ختم، دوسرا مرحلہ 13 جولائی سے شروع
خواتین اسکلز کیمپ : پہلا مرحلہ ختم، دوسرا مرحلہ 13 جولائی سے شروع پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت خواتین اسکلز کیمپ کا پہلا مرحلہ اتوار کے روز نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں اختتام کو پہنچا۔اس پانچ روزہ کیمپ میں لاہور اس کے قریبی علاقوں کی بیس کرکٹرز نے حصہ لیا۔ کیمپ نے ان تمام کھلاڑیوں کو اپنی مہارت ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی
قومی کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی کھلاڑی آج آرام کریں، کل ہمبنٹوٹا روانہ ہونگے قومی ٹیم پریکٹس میچ11اور12جولائی کو ہمبنٹوٹا میں کھیلے گی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچ گال اور کولمبو میں کھیلے جائیں گے
مزید پڑھیں »ذکاء اشرف کا قومی ٹیم کی سری لنکا روانگی سے قبل کپتان بابر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے قومی ٹیم کی سری لنکا روانگی سے قبل کپتان بابر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ بابر اعظم سے گفتگو کرتے ہوئے ذکاء اشرف کا کہنا تھا کہ پوری ٹیم کو میری طرف سے نیک خواہشات کا پیغام دیں، ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم کی کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت ; وزیراعظم شہبازشریف نےہائی پروفائل کمیٹی قائم کر دی۔
کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کے معاملے پر وزیراعظم شہبازشریف نےہائی پروفائل کمیٹی قائم کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ٹیم کی بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت سے متعلق ہائی پروفائل کمیٹی قائم کی ہے جو پاکستان کے ورلڈ کپ میں شرکت بارے فیصلہ کرے گی ۔کمیٹی کے سربراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ہوں گے۔کمیٹی میں ...
مزید پڑھیں »ورلڈکپ کا بے چینی سے انتظار ہے،بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے منتظر ہیں ; بابراعظم
بابراعظم کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ کا بے چینی سے انتظار ہے،بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے منتظر ہیں،کرکٹ کے لیے فٹنس بہت ضروری ہے، ہم پُرامید ہیں، کافی ٹائم بعد کرکٹ دوبارہ شروع ہورہی ہے، ٹیم ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے، ورلڈکپ کے لیے تیاریاں جاری ہیں، ٹیم کی فٹنس پر کام ...
مزید پڑھیں »ریجنز اور ایسوسی ایشنز کے انتخابات میں دھاندلی کی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا ; چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف
پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس، چیئرمین کمیٹی ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ ہم اپنی پوری توجہ کرکٹ اور کرکٹرز کی بہتری پر مرکوز رکھیں گے۔ذکاء اشرف نے کرکٹ بورڈ کے معاملات میں شفافیت لانے کی سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ریجنز اور ایسوسی ایشنز کے انتخابات میں دھاندلی کی ...
مزید پڑھیں »ذکا اشرف کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کا اعلامیہ واپس ‘ پریس ریلیز ڈیلیٹ کردی گئی۔
ممکنہ چیئرمین پی سی بی ذکااشرف کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کا اعلان کرنے کے بعد پریس ریلیز ڈیلیٹ کردی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا تھا کہ بورڈ آف گورنرز کا رکن ہونے کی حیثیت سے ذکا اشرف آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز ; پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز ہو گیا۔
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے لیے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز ہو گیا۔ تربیتی کیمپ میں کپتان بابراعظم،وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان، سابق کپتان سرفراز احمد، فاسٹ باؤلر نسیم شاہ سمیت 16 کھلاڑی موجود ہیں۔ فاسٹ باؤلرحسن علی اور شان مسعود کل سے کیمپ جوائن کریں گے، زاہد محمود اور ساجد ...
مزید پڑھیں »