ایشین گیمز کرکٹ کے لیے پاکستانی ویمنز ٹیم کا اعلان • انوشے ناصر اور شوال ذوالفقار کی شمولیت، بسمہ معروف ٹیم میں شامل نہیں لاہور25 جولائی,2023: لیفٹ آرم اسپنر انوشے ناصر اور دائیں ہاتھ کی بیٹر شوال ذوالفقار کو پہلی بار پاکستان کی پندرہ رکنی سینئر ویمنز ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے جو اس سال ستمبر میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pcb news
ایمرجنگ ایشیا کپ کی جیت کھلاڑیوں کی محنت اور ٹیم اسپرٹ کا نتیجہ ہے، محمد حارث۔
ایمرجنگ ایشیا کپ کی جیت کھلاڑیوں کی محنت اور ٹیم اسپرٹ کا نتیجہ ہے، محمد حارث۔ کولمبو، 24 جولائی 2023: پاکستان شاہینز کے کپتان محمد حارث نے ایمرجنگ ایشیا کپ کی جیت پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے اسے تمام کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کی محنت اور ٹیم اسپرٹ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان شاہینز نے ...
مزید پڑھیں »اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ ; پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو کولمبو میں کھیلا جائے گا
اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کا فائنل کل(اتوار کو) روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان آر پریماداسا سٹیڈیم ، کولمبو میں کھیلا جائے گا ، پاکستانی ٹیم محمد حارث کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ بھارت کو یش دھول لیڈ کریں گے۔ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اے نے سری لنکا ...
مزید پڑھیں »سعود شکیل ; ڈبل سنچری بنانے کے بعد 11 اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بلے باز بن گئے۔
سعود شکیل نے منفرد اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے جاوید میانداد کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ گال میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستانی بلے بازوں نے ذمہ درانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، سعود شکیل نےاننگز میں 18 چوکے لگا کر اپنے کیرئیر کی پہلی ڈبل سنچری مکمل کی۔ شاندار سنگ میل عبور کرنے پر ...
مزید پڑھیں »سابق چیف الیکشن کمشنر پاکستان کرکٹ بورڈ احمد شہزاد فارق رانا کی پریس کانفرنس
سابق چیف الیکشن کمشنر پاکستان کرکٹ بورڈ احمد شہزاد فارق رانا کی لاہور میں پریس کانفرنس: الیکشن میں چیئرمین کی کوالیفیکشن وجہ تنازعہ تھی – مجھے کہا گیا کہ چیئرمین کے نامینیش پیپرز میں سے ڈگری کی شرط کو نکالا جائے میں نے چیئرمین کے فام کی نامزدگی میں ایجوکیشن کوالیفکیشن اور ڈگری کی ویری فکیشن لازمی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کے چیئرمین ذکاء اشرف کی تعلیمی قابلیت کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا
پی سی بی کے چیئرمین ذکاء اشرف کی تعلیمی قابلیت کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا
مزید پڑھیں »کیا ذکاء اشرف کی تعیناتی غیر قانونی ہے ؟ نیا تنازعہ اٹھ کھڑا ہوا
کیا ذکاء اشرف کی تعیناتی غیر قانونی ہے ؟ ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کے اسکلز کیمپ کا تیسرا دن; تمام کھلاڑیوں نے پریکٹس میچ میں حصہ لیا۔
پریکٹس میچ اوول گراؤنڈ پر کھیلا گیا جس میں ایک ٹیم کی قیادت ندا ڈار نے کی اور دوسری ٹیم کی قیادت فاطمہ ثنا نے کی۔ فاطمہ ثنا الیون پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 27.5 اوورز میں 158 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ منیبہ علی نے 60 رنز کی اننگز کھیلی جس میں آٹھ چوکے شامل تھے۔ ...
مزید پڑھیں »1560کرکٹرز انٹرڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے
• 104 ٹیموں کے درمیان مجموعی طور پر259 میچز کھیلے جائیں گے۔ ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ 24۔2023ء اتوار کے روز سے شروع ہوگا جس میں ایک سو ایک ڈسٹرکٹس اور زونز کی ایک سو چار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ اس ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کے لیے یہ موقع ہوگا ...
مزید پڑھیں »100 ویں ٹیسٹ وکٹ پر شاہین شاہ آفریدی کی نظریں۔
ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر بہت خوش ہوں ہمبنٹوٹا13 جولائی، 2023: فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے جب منگل کے روز ہمبنٹوٹا کے مہندرا راجاپاکسے اسٹیڈیم میں بولنگ شروع کی تو یہ ایک سال بعد پہلا موقع تھا جب انہوں نے کسی باقاعدہ میچ میں ریڈبال ہاتھ میں تھامی ۔ پہلی اننگز میں شاہین نے 12 اوورز ...
مزید پڑھیں »