سید ابرار حسین شاہپاکستان کرکٹ بورڈ PCB کی دوسالہ کارکردگی پر کروڑوں کرکٹرز،کرکٹ آرگنائزر،کرکٹ لوورز، سپورٹس جرنلسٹ دیگر کروڑوں لوگوں کی آنکھیں اشکبار ہیں ۔ کیوں ؟ اسلئے کہ دوسال میں کوئی ایک کام ایسا نہیں کرپائے جس سے عوام کچھ لمحے کیلئے بھی متمعن ہوسکے۔۔ آتے ہی PCB سے تجربہ کار مینجمنٹ کو نکال دیا۔ پھر تجربہ کار اور ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pcb
سرفراز احمد نے سنٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری سے باہر ہونے پر خاموشی توڑ ڈالی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری سے باہر ہونے پر خاموشی توڑ دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گزشتہ ہفتے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا تو سابق کپتان سرفراز احمد کو اے کیٹیگری میں برقرار نہیں رکھا گیا تھا بلکہ ان کی یاسر شاہ کے ...
مزید پڑھیں »ہمیں 10 سال بغیر کراؤڈ کے کھیلنے کا تجربہ ہے، بابر اعظم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہمیں 10 سال بغیر کراؤڈ کے کھیلنے کا تجربہ ہے، کوویڈ 19 کی وجہ سے کرکٹ بند دروازوں میں ہوتی ہے تو یہ دیگر ٹیموں کیلئے ایک چیلنج ہوگا۔ ٹی ٹوئنٹی کے کپتان بابر اعظم کو گزشتہ ہفتے ون ڈے کی کپتانی بھی ...
مزید پڑھیں »یونس خان بھی شعیب اخترکی حمایت میں سامنے آگئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی قانونی ٹیم اور قانونی مشیر تفضل رضوی پر تنقید کے حوالے سے سابق کپتان یونس خان فاسٹ بولرشعیب اختر کی حمایت میں سامنے آگئے۔ قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے عمر اکمل کو تین سال کی سزا کو انتہائی سخت قرار دیتے ہوئے پی سی بی ...
مزید پڑھیں »کورونا لاک ڈائون کےدوران کرکٹرزکیلئے آن لائن کوچنگ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کورونا لاک ڈاؤن کے باعث کھلاڑیوں کے لیے آن لائن کوچنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پی سی بی نے کھلاڑیوں کی رہنمائی کے لیے آن لائن کوچنگ کا فیصلہ کیا ہے جس میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کھلاڑیوں کو معروف سابق کرکٹرز ٹپس دیں گے۔ اس سے قبل پی سی بی نے ...
مزید پڑھیں »کرکٹرز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ کا پہلا مرحلہ مکمل، کس کس نے شرکت کی؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ 16 قومی کرکٹرز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ مکمل ہوگئے۔پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل 16 کھلاڑیوں کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ قومی ٹیم کے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ یاسر ملک کی نگرانی میں لیےگئے۔2 روزہ فٹنس ٹیسٹ کے دوسرے روز 8 سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز ...
مزید پڑھیں »سلم ملک بھی کرکٹ میں فعال کردارادا کرنے کےخواہشمند
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک کا کہنا ہے کہ محمد عامر اور شرجیل خان کی طرح انھیں بھی کرکٹ میں واپسی کا موقع دیا جائے۔قومی ٹیم کے سابق کپتا ن نے کہا کہ عامر، شرجیل اور سلمان بٹ کو پی ایس ایل میں بھی شامل کیا گیا لیکن مجھے ہر جگہ نظراندازکیا جا رہا ہے۔سابق ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل کیس کی سماعت 27 اپریل کو ہوگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین ڈسپلنری پینل جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان نے 27 اپریل کو کیس کی سماعت کے لیے عمر اکمل اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو نوٹسز جاری کردئیے ہیں۔ کیس کی سماعت نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہو گی۔ اس دوران تمام احتیاطی تدابیر اور سماجی فاصلوں کو سختی سے یقینی بنایا جائے گا۔ عمر اکمل نے اینٹی کرپشن ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا ہارون رشید اور آغا زاہد کی رخصتی کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف کیوریٹر آغاز اہد اور ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ ہارون رشید اپنے کنٹریکٹ کی مدت ختم ہونے پر پی سی بی کو خیر آباد کہہ دیں گے۔ آغا زاہد کا کنٹریکٹ 30 اپریل جبکہ ہارون رشید کا کنٹریکٹ 31 مئی کو ختم ہو جائے گا۔ ہارون رشید کو اپریل 2017میں دوبارہ ملازمت پر رکھا گیا تھا۔ اس سے قبل ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کے چیمپئن کا فیصلہ کیسے ہوگا؟کرکٹ بورڈ نے اعلان کردیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) پی ایس ایل 5 کے چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہی ہوگا، پی سی بی نے فرنچائزز پر واضح کر دیا، اس حوالے سے نومبر، دسمبر میں زمبابوے سے سیریز کے موقع پر ونڈو تلاش کی جائیگی، پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ملتان سلطانزکا پلیئنگ کنڈیشنز کے تحت خود کو فاتح قرار دینے کا مطالبہ قبول ...
مزید پڑھیں »