ٹیگ کی محفوظات : ports linkpk

عقیل خان نے 8ویں سرینا ہوٹلز نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی.

  عقیل خان نے 8ویں سرینا ہوٹلز نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔  اتوار کو پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس میں کھیلے گئے مینز سنگل کے فائنل میں عقیل خان نے محمد شعیب کو 6-3، 1-6 اور 6-2 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ لیڈیز سنگلز فائنل میں سارہ محبوب خان نے مہک کھوکھر کو 6-3 اور 6-2 ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کے ٹرائلز اور سلیکشن کا پیمانہ ۔۔۔۔ تحریر ؛ شہزادہ فہد

پی سی بی کے ٹرائلز اور سلیکشن کا پیمانہ ۔۔۔۔ پی سی بی ٹرائلز صحافی شہزادہ فہد کی قلم سے  کرکٹ کا نشہ آج کل سر چڑھ کر بول رہا ہے،ٹی 20 لیگس ، کلب کرکٹ اور سلیبرٹی بنے کے چکر میں نوجوان کام کاج چھوڑ کر ڈھرا ڈھر اس گیم کا حصہ بن رہے ہیں، ایک قریبی دوست نے ...

مزید پڑھیں »

دنیا کے عظیم کھلاڑی شاہدآفریدی سے ملنے کا متمنی ہوں، میئر پیٹرک براؤن

  لیگ میں پاکستانی کھلاڑی شعیب ملک، افتخار احمد ، حارث اور محمد رضوان بھی ایکشن میں نظر آئیں گے برامپٹن اسپورٹس پارک میں گلوبل ٹی 20 کے آغاز میں صرف ایک ہفتہ باقی ہےشہر میں جوش وخروش عروج پر ہے اور شہر کے میئر بڑی بے چینی کےساتھ شاہد آفریدی، ہربجھن سنگھ اور کرس گیل کو ایکشن میں دیکھنے ...

مزید پڑھیں »

سابق انٹرنیشنل باکسر در محمد بلوچ 40 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    پاکستان کے سابق انٹرنیشنل باکسر اور سابق قومی چیمپین در محمد بلوچ 40 برس کی عمر میں انتقال کر گئے،   کے پی ٹی اور پاکستان نیوی کی نمائندگی کرنے والے سابق انٹرنیشنل در محمد بلوچ لیاری کے رہائشی اور مرچنٹ نیوی سے وابستہ تھے،   افریقی بندرگاہ پر بحری جہاز پر ان کو دل کا دورہ پڑا ...

مزید پڑھیں »

“بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن” الیکشن کے بجائے سلیکشن ؟

بس ایک دن کی بات ہے کالیا تیرا انجام کیا ہوگا. عنایت خان اچکزئی سپورٹس ایکٹوسٹ کالیا جو صوبے میں کھیلوں کے “راؤ انوار” کے نام سے مشہور ہے وہ ہمیشہ سلیکشن کے زریعے کھیلوں کی ایسوسی ایشنوں کے عہدیداروں کا انتخاب کرتا راؤ انوار نے سلیکشن کی پالیسی کو دہراتے ہوئے حالیہ “بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن” کے عہدیداروں کے ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ; سائیکلنگ ایونٹ ‘ عثمان قمر اور زینب علی گولڈ میڈلز جیت لئے

پاکستان کے عثمان قمر اور زینب علی رضانے16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کے سائیکلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈلز جیت لئے عثمان قمر نے ٹائم ٹرائل کی 2 کلومیٹر روڈ ریس کا فاصلہ 7 منٹ 21.59 سیکنڈ میں جبکہ زینب علی رضا نے 2 کلومیٹر کافاصلہ 6 منٹ 49.29 سیکنڈ میں مکمل کیا   عثمان قمر اب تک ورلڈ گیمز ...

مزید پڑھیں »

لنکا پریمیئر لیگ میں 10 پاکستانی کھلاڑیوں کا انتخاب

  سری لنکا پریمیئر لیگ کےچوتھے ایڈیشن کےلیے  پلیئرز آکشن کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے جس میں  پاکستان کے 13 کرکٹرز 31  جولائی سے 22 اگست تک ایونٹ میں ایکشن میں ہوں گے۔ لنکا پریمیئر لیگ کیلئے 3 کھلاڑیوں نے پری آکشن سائننگ کی تھی، 10 کھلاڑیوں کا آکشن میں انتخاب کرلیا گیا۔   بی لوو کینڈی کی ٹیم  نے محمد حسنین کو 34 ہزار ڈالرز  اور آصف علی ...

مزید پڑھیں »

چیف نیول سٹاف ہاکی فلڈ لائٹ کپ ٹورنامنٹ کا چوتھا ایڈیشن 9 جولائی تا 18 جولائی نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا

    چیف نیول سٹاف ہاکی فلڈ لائٹ کپ ٹورنامنٹ کا چوتھا ایڈیشن 9 جولائی تا 18 جولائی نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا.   پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے ایونٹ میں شرکت کو یقینی بنانے کے حوالہ سے تمام صوبائی و ملحقہ یونٹس کو بذریعہ مراسلہ اطلاع دیدی گئی ہے ۔     پی ایچ ایف ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free