ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے وفد کی صدر طارق حسین مسوری بگٹی کی قیادت میں ملاقات وفد میں سیکرٹری ہاکی فیڈریشن رانا مجاہد اولمپئن آصف باجوہ،خواجہ جنید، سابق اولمپئن شہناز شیخ عاطف بشیر ودیگر شریک سپورٹس بورڈ پنجاب قومی کھیل کی بحالی کیلئے ہمیشہ فرنٹ لائن پر کام کرتا رہا ہے اور ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : punjab sports news
بے نظیر بھٹو شہید ٹارگٹ بال گولڈ کپ پاکستان گرین نے جیت لیا
بے نظیر بھٹو شہید ٹارگٹ بال گولڈ کپ پاکستان گرین نے جیت لیا پاکستان وائٹ کو11 کے مقابلے میں 16 پوائنٹ سے شکست،حنیف گل نے انعامات تقسیم کیے لاہور(سپورٹس رپورٹر)محترمہ بے نظیر بھٹو شہید ٹارگٹ بال گولڈ کپ پاکستان گرین نے جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھیلے جانے والے محترمہ بے نظیر ...
مزید پڑھیں »انسٹی ٹیوٹ آف سپورٹس سائنسز پنجا ب کا قیا م ڈی جی سپورٹس پنجاب کا بہترین فیصلہ ہے،شاہد زمان
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام انسٹی ٹیوٹ آف سپورٹس سائنسزپنجاب کے تحت پنجاب کے صوبائی اور ڈویژنل کوچز کی تربیت کا دوسرا مرحلہ اختتام پذیر سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب شاہد زمان نے 5روزہ ٹریک اینڈ فیلڈ تربیتی کورس میں شرکت کرنے والے تمام کو چز میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب انٹرنیشنل سطح کے ماسٹر ...
مزید پڑھیں »گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ محمد شعیب نے جیت لیا۔
گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ محمد شعیب نے جیت لیا۔ گورنر پنجاب نے کامیاب گالفرز میں انعامات تقسیم کیے۔ لاہور میں ہونے والے اس ایونٹ میں نیٹ میں دوسرے نمبر پر نادر خلیل رہے۔ دوسری جانب لاہور جمخانہ کے محمد ثمیر افتخار گراس میں فاتح رہے جبکہ سینئرز نیٹ میں رانا عثمان اور گراس میں کرنل راجہ آصف مہدی فاتح ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ورلڈ کپ ; پاکستان اور بیلجیئم کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-1 گول سے برابر
پاکستان نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے ، پاکستان اور بیلجیئم کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-1 گول سے برابر رہا ، پاکستان کی جانب سے ارباز احمد نے گول کیا ، ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام جونیئر عالمی ہاکی کپ کے دلچسپ مقابلے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ...
مزید پڑھیں »68 نیشنل ٹریک چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اختتام ہو گئی۔
68 نیشنل ٹریک چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اختتام ہو گئی۔ 28 نومبر 2023 کو نشتر پارک، ویلڈروم لاہور میں 68ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب اور تیسرا دن پاکستان میں سپورٹس کے سی ای او شعیب نظامی اور فرخندہ جبین ڈائریکٹر سپورٹس سپیشل اولمپکس پاکستان نے رباب عسکری ریجنل منیجر سپیشل اولمپکس کے ہمراہ صدر ...
مزید پڑھیں »پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں پہلی بار سیزنل ممبر شپ کا آغاز.
ڈ ی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی ہدایت پر پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں پہلی بار سیزنل ممبر شپ کا آغاز موسم سرما کی ممبر شپ یکم نومبر سے فروری تک اور موسم گرما کی یکم مئی سے اگست تک ہوگی پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کے سوئمنگ پولزہیں، سوئمنگ پولز میں ٹمپریچر کنٹرولڈ ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی صدارت میں سپورٹس کلبز رجسٹریشن کے حوالے سے اہم اجلاس
ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی صدارت میں سپورٹس کلبز رجسٹریشن کے حوالے سے اہم اجلاس پنجاب میں 2650سپورٹس کلبز رجسٹرڈ ہوچکے ہیں، سپورٹس حلقوں کے اصرار پر کلبز رجسٹریشن کے عمل میں 10دنوں کی توسیع کردی گئی ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب رجسٹرڈ ہونیوالے بہترین کارکردگی کے حامل سپورٹس کلبز کو انڈومنٹ فنڈ بھی دیں گے،سپورٹس ...
مزید پڑھیں »نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ ; واپڈا نے پاکستان آرمی کو 70-73 سکور سے ہرا دیا۔
نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے کا فائنل پاکستان واپڈا سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپیئن پاکستان آ رمی کو 70-73 سکور سے ہرا دیا۔ آرمی اور پاکستان واپڈا کے درمیان کھیلے گئے فائنل کے مہمان خصوصی ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب ڈاکٹر آ صف طفیل نے انعامات تقسیم کئےتیسری پوزیشن کے ...
مزید پڑھیں »بی -فائیو (B-5) ٹریننگ اینڈ کوچنگ کورس 16 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گا.
سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسی عبداللہ نے کہا ہے کہ سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے اشتراک سے تیسرا بی -فائیو (B-5) ٹریننگ اینڈ کوچنگ کورس 16 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گا جنوری میں ملائشیاء کے شہر کوالمپور میں ورلڈ بیس بال سافٹ بال کنفیڈریشن کے زیراہتمام ہونے والے تین ...
مزید پڑھیں »