لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مریدکے کنٹری کلب میں سندھ اور سدرن پنجاب کی انڈر19 ٹیموں کے مابین کھیلا گیا تین روزہ میچ ڈرا ہوگیا۔ بارش اور خراب روشنی کے باعث میچ کے آخری روز کھیل کا آغاز ہی نہ ہوسکا۔میچ میں دفاعی چیمپئن سندھ کے کپتان صائم ایوب نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا تو سدرن پنجاب کی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sindh
قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کا دوسرا راؤنڈ مکمل
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ کےآخری روز آغا سلمان کی 42 ناٹ آؤٹ رنز کی اننگز نے سدرن پنجاب کو بلوچستان کے خلاف 4 وکٹوں سے کامیابی دلادی۔سدرن پنجاب کی یہ ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی ہے۔ میچ کےآخری روز سدرن پنجاب نے 154 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ سیف بدر ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی 2020،سندھ نے دفاعی چیمپئن سنٹرل پنجاب کو ،بلوچستان نے کے پی کے کو شکست دیدی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے سنٹرل پنجاب کو6 وکٹوں سے ہرادیا۔ سنٹرل پنجاب نے میچ کے آخری روز سندھ کو جیت کے لیےپچاس اوورز میں 212 رنز کا ہدف دیا۔ جو سندھ نے4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔سعود شکیل نے 61 رنز بنائے، اسد شفیق 45 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ اس ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس پروموشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کے پریذیڈنٹ سید خالد شاہ اور سیکریٹری محمد طارق کی سندھ کے وفد سے ملاقات
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) سندھ اسپورٹس پروموش اینڈ کلچرل سوسائٹی کے زیرِ اہتمام مقامی ہوٹل میں ایک تقریب منعقد کی گئ جس میں مہمانِ خصو صی و سرپستِ اعلیٰ پاکستان اسپورٹس پروموشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کے پریذیڈنٹ سید خالد شاہ اور سیکریٹری محمد طارق نے سندھ کے وفد سے ملاقات کی اور اپنے تاثرات کا اظہار کیا اور مستقبل میں ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: شاہین اور حفیظ نے خیبرپختونخوا کو فتح دلادی
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے محمد حفیظ اور فخرزمان کے درمیان 100 رنز کی عمدہ شراکت کی بدولت سندھ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ خیبرپختونخوا نے 184 رنز کا ہدف 6 گیندیں قبل 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ تجربہ کار آلراؤنڈر ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: سندھ نے سنٹرل پنجاب کو 7 وکٹوں کے بھاری مارجن سے شکست دے دی
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے مرحلے کے چھٹے میچ میں سندھ نے سنٹرل پنجاب کو باآسانی 7 وکٹوں کے بھاری مارجن سےشکست دے دی۔ سندھ نے شرجیل خان اور خرم منظور کی شاندار بلے بازی کی بدولت 155 رنز کا مطلوبہ ہدف7 گیندیں قبل حاصل کرلیا۔ شرجیل خان کی 77 رنز کی ...
مزید پڑھیں »سندھ انڈر 25 انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا پہلا مرحلہ 3 اکتوبر سے صوبے کے مختلف شہروں میں شروع ہوگا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ سینٹرل ہاکی ایسوسی ایشن کراچی کے جنرل سیکریٹری جان محمد نے کہا ہے کہ سندھ انڈر 25 انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ 3 اکتوبر سے سندھ کے مختلف شہروں میں شروع ہو رہی ہے ، کراچی میں ہونیوالے پہلے مرحلے کے میچز اولمپئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں کھیلے جائینگے ، ...
مزید پڑھیں »یوتھ اسپورٹس آرگنائزیشن حیدرآباد ڈویژن سمیت سندھ بھر میں کھیلوں کے فروغ کے لیئے کوشاں ہوگی۔محی الدین شیخ
آرگنائزیشن کے روح رواں معروف اسپورٹس آرگنائزر و فزیکل ایجوکیشنسٹ رمیز راجہ کی سالگرہ کی تقریب سے فائونڈر ممبرز کا خطاب۔ اسپورٹس شخصیات کی شرکت۔فروغ کے لیئے تعاون درکار ہے۔رمیز راجہ حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ )”یوتھ اسپورٹس آرگنائزیشن حیدرآباد ڈویژن سمیت سندھ بھر میں کھیلوں کے فروغ کے لیئے کوشاں ہوگی۔اس ضمن میں ہمارا حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی، حیدرآباد ڈویژنل ...
مزید پڑھیں »سندھ اوليمپیک ایسوسی ایشن نے شجر کاری مہم کا آغاز کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے پودا لگا کر کیا۔۔۔
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان اوليمپیک ایسوسی ایشن کی ھدایت کے مطابق سندھ اوليمپیک ایسوسی ایشن اور اسپورٹس فور لائف کے زہر اهتمام شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس موقع پر کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کمشنر آفس کراچی میں پودا لگاکر کیا۔ اس تقریب کے موقع پر اسپورٹس شخصیات اور معرزین شہر کے ہمراہ پودا ...
مزید پڑھیں »سندھ شوڈو چیلنج مقابلے _20 تا 29 جولائی منعقد ہوں گے
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر / کاشف احمد فاروقی ) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عبدالرزاق بلوچ نے کہا کہ سندھ شوڈو باکسنگ اور فٹنس چیلنج مقابلے 20 تا 29 جولائی کو منعقد کئے جائیں گے جس میں سندھ بھر کے تمام اضلاع کراچی ،حیدرآباد ، میرپورخاص، بینظیرآباد، لارکانہ، اور سکھر کے کھلاڑی حصہ لیں گے اور ان مقابلوں میں ...
مزید پڑھیں »