ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، سیریز میں نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف دو، ایک کی برتری حاصل ہے۔لاہور میں ...

مزید پڑھیں »

امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا

امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا دبئی (27 اپریل 2024) متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم نے کو اے سی سی مینز پریمیئر کپ کے فائنل میں عمان کو 55 رنز سے شکست دیکر 9 برس بعد ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ اس فتح کو کپتان محمد وسیم کے ساتھ ساتھ نوجوان ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کا اپنا سامان خود وین پر لوڈ کی ویڈیو تیزی سے وائرل

ویسٹ انڈیز کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے نیپال پہنچی جہاں اس کے ساتھ ایسا کچھ ہوا جس کی وہ توقع نہیں کرسکتی تھی۔ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی جب ایئر پورٹ سے باہر نکلے تو انہیں اپنے کرکٹ کٹس کو خود ہی ٹیمپو میں لادنا پڑا۔ کھلاڑیوں کے ٹیمپو پر سامان لادنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ...

مزید پڑھیں »

پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل : ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا

پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل : ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا خوشی اس بات کی ہوتی اگر ہم میچ جیت جاتے ۔فاطمہ ثنا ہم نے اچھی فائٹ کی لیکن آخری لمحات میں بدقسمتی رہی۔فاطمہ ثنا ابتدا میں سعدیہ اور ڈیانا نے اچھی بولنگ کرکے مومینٹم بنادیا تھا۔فاطمہ ثنا بیٹنگ میں ہم اچھا کرنے میں کامیاب نہیں ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈکپ ٹرافی کے لاہور میں ڈیرے ؛ کل مختلف مقامات پر رونمائی ہوگی

رواں سال جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی اسلام آباد کے بعد لاھور پہنچ گئی۔ آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کو سہ پہر میں میڈیا سیشن کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رکھا جائے گا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے آخری ٹی ٹوینٹی کے ...

مزید پڑھیں »

مردان میں برٹش لائرز اور مردان لائرز فورم کے درمیان کرکٹ میچ کا انعقاد

ضلع مردان میں انٹرنیشنل لیول میچ کا انعقاد جسمیں انگلینڈ اور ائرلینڈ کے کھلاڑیوں کی شرکت ڈائریکٹر جنرل سپورٹس اور ضلعی انتظامیہ کی نگرانی برٹش لائرز اور مردان لائرز فورم کے درمیان کرکٹ میچ کا انعقاد سپورٹس کمپلیکس مردان کرکٹ اسٹیڈیم میں کیا گیا اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے کے سابق کرکٹر گائے وہٹل چیتے کے حملے میں زخمی ؛ کتے نے بچائی جان

زمبابوے کے سابق کرکٹر چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے۔ اس دوران ان کا پالتو کتا حملہ کرنے والا چیتے پر ٹوٹ پڑا۔ اس کے باوجوود گائے وائٹل اور ان کا پالتو کتا دونوں زخمی ہوگئے۔ مبابوے کے سابق کرکٹر گائے وائٹل پر چیتے نے حملہ کر دیا۔ ان کی اہلیہ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ : کوئٹہ، کراچی اور لاہور کی کامیابی

نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ : کوئٹہ، کراچی اور لاہور کی کامیابی عمیمہ سہیل کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی فیصل آباد 26 اپریل، 2024:ء نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں جمعہ کے روز کھیلے گئے میچوں میں کوئٹہ، کراچی اور لاہور نے کامیابی حاصل کی۔ اقبال اسٹیڈیم میں کوئٹہ نے ملتان کو ایک وکٹ سے ہرادیا۔ ملتان کی ٹیم 110 ...

مزید پڑھیں »

اوپنر ہوں مینجمنٹ بتائے بغیر 5 ویں چھٹے نمبر پر بھیجے تو فرق پڑتا ہے،بیٹر فخر زمان

 قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ آج کے میچ میں کافی غلطیاں کیں۔ مجھے اور افتخار کو میچ ختم کرنا چاہیے تھا۔ فخر زمان نے قذافی اسٹیڈیم میں میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر مین پلیئر نہ کھیل رہے ہوں تو فرق پڑتا ہے۔ ہمارا فوکس ورلڈ کپ پر ہے ...

مزید پڑھیں »

پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ ” خصوصی بچوں ” نے اسٹیڈیم میں دیکھا۔

شکریہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی۔ شکریہ. سٹیڈیم میں میچ دکھانے پر بے سہارا و یتیم بچے خوش بچوں آپ کا شکریہ ۔ ہماری دعوت پر سٹیڈیم آکر میچ دیکھا۔ محسن نقوی چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی خصوصی دعوت پر بے سہارا اور یتیم بچوں نے پاکستان نیوزی لینڈ کا چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا 140 بچے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free