پانچ ملکی باسکٹ بال چیمپٸین شپ: پاکستان سیمی فاٸنل میں بنگلہ دیش سے مدمقابل ہوگا پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے سیمی فاٸنلز کی لاٸن اپ مکمل ہو گٸی۔ پاکستان سیمی فاٸنل میں آج ( منگل) کو بنگلہ دیش سے مد مقابل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مالدیپ کے شہر مالے میں جاری پانچ ملکی ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
پاکستان فٹبال ٹیم کو بھارت میں ہونے والی ساف چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے ماریشیس سے ویزے جاری کردئیے ۔
ماریشیس میں موجود بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان فٹبال ٹیم کو ویزے جاری کردئیے، پاکستان فٹبال ٹیم دستیاب فلائیٹ سے بھارت روانہ ہوگی، پاکستان فٹبال ٹیم ساف چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے بھارت روانہ ہوگی۔ پاکستان فٹبال ٹیم نے دو مرتبہ بھارت جانے کے لئے ائیر ٹکٹ بکنگ کینسل کروائی تھی، پاکستان ٹیم ماریشس سے ...
مزید پڑھیں »ایس پی ایل ایک اچھا پلیٹ فارم ثابت ہوگا ; جاوید میاں داد
سندھ پریمئر لیگ سے خطاب میں جاوید میاں داد کا کہنا تھا کہ خواہش تھی کہ سندھ میں کرکٹ ترقی کرے، ایس پی ایل ایک اچھا پلیٹ فارم ثابت ہوگا، معاشی مشکلات کے باعث کرکٹر مشکلات کا شکار ہیں، کھیل کی وجہ سے نوجوان برائیوں سے دور رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کے لئے کھیل بہت ضروری ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ; پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ فٹبال لیگ ; ٹرائلز اختتام پذیر
پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس فٹبال لیگ کے ٹرائلز وومن کوئٹہ فٹبال گراؤنڈ کے بٹیمز میں اختتام پذیر ہوگیا۔ پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس فٹبال لیگ کے تحت ہونے والے ٹرائلز میں ضلع کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ٹرائلز کے تیسرے دن 50 وومن کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی
جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم ستمبر میں 6 میچز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی، جو جنوبی افریقی ویمن کرکٹ ٹیم کا کسی بھی فارمیٹ کے لیے پاکستان کا پہلا دورہ ہو گا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم کے درمیان 6 میچز کی سیریز کراچی میں یکم سے 14 ستمبر تک ہو گی، ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹرزحج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچنا شروع
پاکستانی کرکٹرزحج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچنا شروع بابر اعظم، محمد رضوان، افتخار احمد، فہیم اشرف اور فخر زمان حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ اس مبارک سفر میں محمد رضوان اپنی والدہ اور اہلیہ کے ہمراہ ہیں جبکہ بابر اعظم اپنی والدہ کے ہمراہ آئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم اور محمد ...
مزید پڑھیں »ذکا اشرف پی سی بی کے نئے چیئرمین بنیں گے ; وفاقی وزیر احسان مزاری
ذکا اشرف پی سی بی کے نئے چیئرمین بنیں گے۔ وفاقی وزیر احسان مزاری کا کہنا ہے کہ 20جون کو ذکا اشرف پی سی بی کے نئے چیئرمین بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی کے عہدے کی مدت 20جون کو ختم ہو جائے گی، اب توسیع نہیں ہو گی۔ مدت ...
مزید پڑھیں »پاکستان پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے سیمی فاٸنل میں پہنچ گیا
پاکستان پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے سیمی فاٸنل میں پہنچ گیا آخری لیگ میچ میں بنگلہ دیش کو شکست، ایونٹ میں گرین شرٹس کی مسلسل تیسری کامیابی پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ سے پاکستان کیلٸے اچھی خبر ،، پاکستان آخری لیگ میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دیکر سیمی فاٸنل میں پہنچ گیا۔ ...
مزید پڑھیں »ساف فٹبال چیمپئن شپ ; پاکستان کی شرکت مشکوک
ساف فٹبال چیمپئن شپ ; پاکستان کی شرکت مشکوک بدھ سے بھارت میں شروع ہونیوالی ساؤتھ ایشین فٹبال (ساف) چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم کی شرکت پر سوالیہ نشان کھڑے ہوگئے، بھارتی حکام نے پاکستان ٹیم کو ویزے جاری نہیں کئے اور نہ ہی پاکستان فٹبال فیڈریشن کو کوئی مثبت جواب دیا گیا ہے۔ ساف فٹبال چیمپئن ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ ; پاکستان چھٹے نمبرپر آگیا۔
آئی سی سی نےنئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی۔ بھارت پہلےاور آ سٹریلیا دوسرے نمبر پر آگیا، پاکستان آئی آئی سی رینکنگ میں چھٹے نمبرپر آگیا۔ ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈکی تیسری،جنوبی افریقہ چوتھی، نیوزی لینڈ کی پانچویں پوزیشن لاہور:سری لنکا ساتویں، ویسٹ انڈیز آ ٹھویں بنگلہ دیش نویں اور زمبابوے دسویں نمبر پر ہے
مزید پڑھیں »