قومی خواتین کا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 15 جنوری سے شروع ہوگا۔ • ہر میچ کی بہترین کھلاڑی کو بیس ہزار روپے اور ٹورنامنٹ کی بہترین کھلاڑی کو پچاس ہزار روپے انعام دیا جائے گا۔ جیتنے والی ٹیم دس لاکھ اور فائنلسٹ ٹیم کو پانچ لاکھ روپے ملیں گے۔ • شعیب اختر اسٹیڈیم میں ہونے والے میچز پی سی بی کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
برائن لارا سے ملاقات سے لے کر نیٹ میں عامر جمال کا سامنا، شامل حسین کا کرکٹ کا سفر
برائن لارا سے ملاقات سے لے کر نیٹ میں عامر جمال کا سامنا، شامل حسین کا کرکٹ کا سفر لاہور 12 جنوری، 2024:ء اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے شامل حسین کھیل سے محبت کرتے ہوئے بڑے ہوئے ہیں کیونکہ انہیں یہ شوق اپنے والد سے وراثت میں ملا ہے۔ شامل حسین آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ ...
مزید پڑھیں »خواتین امپائرز انڈکشن کورس کل سے لاہور میں شروع ہوگا.
خواتین امپائرز انڈکشن کورس کل سے لاہور میں شروع ہوگا لاہور 12 جنوری، 2024:ء چار روزہ خواتین امپائرز انڈکشن کورس 13 جنوری بروز ہفتہ سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ پی سی بی نے اس سلسلے میں امیدواروں سے درخواستیں دسمبر 2023 میں اس معیار کے مطابق وصول کیں تھیں جس میں انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے علاوہ درخواست دہندگان ...
مزید پڑھیں »آرسی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ ; میڈ ی کیم گرو پ کی مسلسل تیسری کامیابی
آرسی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ۔میڈ ی کیم گرو پ کی مسلسل تیسری کامیابی۔ ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کر دہ آرسی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں میڈی ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل کو کھیلا جائے گا
نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل)جمعہ کو ایڈن پارک، آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ پہنچ گئی ہے۔ گرین شرٹس ان دونوں نیوزی لینڈ میں ٹریننگ سیشن میں مصروف ...
مزید پڑھیں »بابراعظم ہمارے بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں،کپتان شاہین شاہ آفریدی
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں لگتا بابر کی فارم خراب ہے، بابراعظم نے بے شمار رنز کر رکھے ہیں جن کی میں گنتی بھی نہیں کرسکتا۔ تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں شاہین آفریدی کا بابراعظم کی پرفارمنس سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ایک یا دو اننگز ...
مزید پڑھیں »شہداءاے پی ایس کے نام سے منسوب تن سازی کے مقابلوں کے نتائج
شہداءاے پی ایس کے نام سے منسوب تن سازی کے مقابلوں کے نتائج مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونیوالے مقابلوں میں پچپن کلوگرام کے مقابلوں میں بنوں نے نعیم سنگین نے پہلی ، پشاور کے حمزہ نے دوسری جبکہ کوہاٹ کے طاہر نے تیسری پوزیشن حاصل کی اسی طرح ساٹھ کلوگرام کے تن سازی کے مقابلوں میں پشاور ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی ; عابد علی کی سنچری، آصف آفریدی کی پانچ وکٹیں.
پریذیڈنٹ ٹرافی: عابد علی کی سنچری، آصف آفریدی کی پانچ وکٹیں کراچی 11 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں دوسرے دن کے کھیل کی خاص بات عابد علی کی سنچری اور آصف آفریدی کی پانچ وکٹیں تھیں۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں ایس این جی پی ایل کی ٹیم واپڈا کے اسکور 328 رنز 6 کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میڈیا حقوق میں غیرمعمولی اضافہ
ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میڈیا حقوق میں غیرمعمولی اضافہ لاہور 11 جنوری، 2024: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے لیے منگل ایک اور تاریخی دن تھا جب اس کی لائیو اسٹریمنگ اور براڈکاسٹ حقوق میں 2024 اور 2025 کے ایڈیشنز کے لیے بالترتیب 113 اور 45 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ اے آر وائی کمیونیکیشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ ...
مزید پڑھیں »نیپال کے سٹار سپنر سندیپ لمیچانے کو جرم ثابت ہونے پر 8 سال قید کی سزا
نیپال کے سٹار سپنر سندیپ لمیچانے کوجرم ثابت ہونے پر عدالت نے 8 سال قید کی سزا سنادی ہے۔ کٹھمنڈو کی سیشن عدالت نے سندیپ لمیچانے پر 2255 امریکی ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا جبکہ انہیں مثاثرہ لڑکی کو 1500 امریکی ڈالر دینے کا بھی حکم دیا۔ سندیپ لمیچانے پر 17 سالہ لڑکی سےبداخلاقی کا جرم ثابت ہوگیا تھا۔ ...
مزید پڑھیں »