پرتھ ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پاکستان کو 360 رنز سے شکست دے دی، دوسری اننگز میں قومی ٹیم 89 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
آرسی اے پریذیڈنٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جنوری میں شروع ہو گا۔
آرسی اے پریذیڈنٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جنوری میں شروع ہو گا۔ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز کی بحالی کے بعد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر ندیم عمر کی ہدایت پر کلب کر کٹ کی بحالی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا اس سلسلے کا پہلا فیز ساتوں زونز میں ٹورنامنٹ منعقد کئے جا رہے ہیں جس کا آغاز ...
مزید پڑھیں »بابراعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے۔ بابراعظم نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا، وہ 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے، انہوں نے یہ رنز 49.08 کی اوسط سے بنائے جو ٹاپ 5 بیٹرز سے زیادہ بہتر ہے، 301 اننگز ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ورلڈکپ ; آسٹریلیا سے شکست، پاکستان پانچویں چھٹی پوزیشن سے بھی محروم
ملائشیا کے شہر کوآلالمپور میں جاری جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان اپنا 5ویں ،چھٹی پوزیشن میچ آسٹریلیا سے ہارگیا. کینگروز نے گرین شرٹس کو پانچ کے مقابلہ میں سات گول سے شکست دیدی. پاکستان ایونٹ میں 7ویں،8ویں پوزیشن میچ ارجنٹائن کے خلاف 16 دسمبر کو کھیلے گا. تفصیلات کے مطابق ملائشیا کے شہر کوآلالمپور میں جاری جونیئر عالمی ہاکی ...
مزید پڑھیں »پرتھ ٹیسٹ ; ڈیوڈ وارنر جیسے کوالٹی بیٹر کے سامنے باؤلنگ کرنا چیلنج ہوتا ہے،عامر جمال
آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے آل راؤنڈر عامر جمال نے کہا ہے کہ ڈیوڈ وارنر جیسے کوالٹی بیٹر کے سامنے باؤلنگ کرنا چیلنج ہوتا ہے، وارنر نے اچھی اننگز کھیلی۔ پرتھ ٹیسٹ میں پہلے دن کے کھیل کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر جمال نے کہا کہ ڈیبیو ٹیسٹ کے پہلے دن باؤلنگ میں ...
مزید پڑھیں »پرتھ ٹیسٹ، آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنا لئے.
آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ابتدائی میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنا لئے ، اوپنر ڈیوڈ وارنر نے عثمان خواجہ کے ساتھ ملکر پہلی وکٹ پر 126قیمتی رنز بناکر جاندار آغاز فراہم کیا، ڈیوڈ وارنر نے ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد اور محمد رضوان دونوں ہی ٹاپ وکٹ کیپر ہیں، کپتان شان مسعود
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہےکہ بحیثیت ٹیم آسٹریلیا کیخلاف کچھ مختلف کرنے کی کوشش کرینگے۔ پرتھ ٹیسٹ سے قبل ٹرافی کی رونمائی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران ٹیم میں جیت حاصل کرنے کا جذبہ ہے، بیٹنگ اور بولنگ میں اس ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے لیے نائب کپتان مقرر
شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے لیے نائب کپتان مقرر پرتھ، 13 دسمبر 2023: فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل شاہین کو پاکستان مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا کپتان بھی مقرر کیا گیا تھا۔ شاہین نے پاکستان ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے سخت چیلنج کے لیے پوری طرح تیار
• پہلا ٹیسٹ کل سے پرتھ میں شروع ہوگا پرتھ13 دسمبر، 2023:ء پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں کل آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیلنے پرتھ اسٹیڈیم میں اترے گی۔ تین ٹیسٹ میچوں کی یہ سیریز بینو قادر ٹرافی کے لیے کھیلی جارہی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد اس ...
مزید پڑھیں »9ویں بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ ; کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع
9ویں بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر فضل سبحان نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں شرکت کی خواہش رکھنے والے اپنے ناموں کا اندراج 15 دسمبر سے قبل کروا سکتے ہیں۔ چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان 17 دسمبر کو ...
مزید پڑھیں »