طلحہ اور نادر آئی ٹی ایف جے 30 عالمی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے اسلام آباد: نوازگوھر پاکستان کے محمد طلحہ خان اور نادر مرزا نے آئی ٹی ایف پاکستان جے 30 علی ایمبرائیڈری ملز عالمی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن ٹینس کمپلیکس، اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linpk news
پابندی ختم ؛ آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو کپتانی مل گئی
آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو پابندی ہٹنے کے بعد کپتانی مل گئی، وہ بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر کی قیادت کریں گے۔ سڈنی تھنڈر نے ڈیوڈ وارنر کو قیادت سونپنے کی تصدیق کی ہے، ان کو کرس گرین کی جگہ سڈنی تھنڈر کی کپتانی سونپی گئی ہے۔ ڈیوڈ وارنر پر 2018 میں بال ٹیمپرنگ کے سینڈ پیپر سکینڈل کے ...
مزید پڑھیں »لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز کا سفر ختم
لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز کا سفر ختم کولمبو ; ایلیمنیٹر مرحلے میں کینڈی فالکنز کے خلاف کولمبو اسٹرائیکرز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے ساتھ ہی لنکا پریمیئر لیگ میں اس کا سفر بھی اختتام پذیر ہوگیا رواں سیزن کے آخری میچ میں کولمبو اسٹرائیکرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل تک پہنچنے کی ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 ؛ تاجکستان نے پاکستان کو تین گول سے شکست دے دی
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 میں تاجکستان نے پاکستان کو سے صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی ہے۔ منگل کی شب دوشنبہ کے پامیر سٹیڈیم میں کوالیفائر راؤنڈ 2 کا آخری میچ کھیلا گیا۔ تاجکستان کی جانب سے پہلا گول میچ کے پہلے ہاف میں شیروانی محبت شاہوف نے کھیل کے 35 ویں منٹ میں ...
مزید پڑھیں »سمر گیمز 2024 کی والی بال چیمپئن شپ فیصل آباد ڈویژن نے جیت لی
سمر گیمز 2024کی والی بال چیمپئن شپ فیصل آباد ڈویژن نے جیت لی وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی بھی شرکت وزیرکھیل پنجاب نے سمر گیمز 2024ء والی بال چیمپئن شپ کی ونر اور رنراپ ٹیموں میں 6لاکھ 30ہزار روپے کے انعامات اورر میڈلز تقسیم کیے گئے یہ ...
مزید پڑھیں »فاسٹ باولر محمد عامر کو ویزا جاری ؛ صبح ڈبلن ، آئرلینڈ کے لیے روانہ ہوں گے۔
فاسٹ بولر محمد عامر جمعہ کی صبح ساڑھے تین بجے کی فلائٹ سے ڈبلن ، آئرلینڈ کے لیے روانہ ہوں گے۔ محمد عامر جمعہ کو ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیں گے لیکن پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ان کے سلیکشن پر غور کیے جانے کا امکان نہیں ہے۔ محمد عامر اتوار اور منگل کو کھیلے جانے والے دوسرے اور ...
مزید پڑھیں »ملیر میں اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا ; شارق جمال
ملیر میں اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا شارق جمال صحت مندانہ سرگرمیوں کے لیے کھیلوں کا انعقاد ضروری ہے ظفر احمد ملیر رمضان نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر خطاب ملیر میں عنقریب ایک اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا اور انشاءاللہ اس اسپورٹس فیسٹیول سے ملیر کے نوجوانوں کو کھیلوں کے مواقع ...
مزید پڑھیں »منڈے نائٹ فٹبال کے چھٹے ایڈیشن کا انقعاد
ٹائیٹن ون منڈے نائٹ فٹبال، منڈے نائٹ فٹبال کا چھٹا ایڈیشن تھا، جس کا انقعاد گلشن ساکر کلب کی جانب سے ہوا، اس ایونٹ کہ اسپانسر ٹائیٹن ون تھے۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) منڈے نائٹ فٹبال، ایک ہی رات میں کھیلا گیا ایسا ایونٹ ہے، جس میں چار ٹیمیں حصہ لیتی ہیں، جن کی تشکیل فٹبال فرینچائز لیگ کی طرح ملی ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد کا قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ
نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد کا قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد جس میں ہیتھ ملز، سی ای او نیوزی لینڈ پلیئرز ایسوسی ایشن اور سیکیورٹی کنسلٹنٹ ریگ ڈیکاسن شامل ہیں، نے آج سہ پہر قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا۔ وفد کو پی سی بی اور سیکیورٹی حکام نے اپریل میں آئندہ پاکستان بمقابلہ نیوزی ...
مزید پڑھیں »نیشنل انٹر سکول گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے افتتاحی روز دس میچز کا فیصلہ ہوگیا
نیشنل انٹر سکول گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے افتتاحی روز دس میچز کا فیصلہ ہوگیا اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے جاری نیشنل انٹر سکول گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں دس میچز کا فیصلہ ہوگیاہے۔ چیمپئن شپ کا افتتاح پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی ...
مزید پڑھیں »