سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں ملائیشیا کو 4 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے دی، پاکستان نے آخری ہاف میں 4 گول کیے۔ (اصغر علی مبارک).. سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5-4 گولز سے شکست دے کر ایونٹ کا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
ورلڈ ایتھلیٹکس ڈے ; پولیس لائن گرائونڈ ایبٹ آباد میں تقریب منعقد ہوگی.
ورلڈ ایتھلیٹکس ڈے ; پولیس لائن گرائونڈ ایبٹ آباد میں تقریب منعقد ہوگی. ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) ریجنل سپورٹس آفیسر احمد زمان خان نے کہا ہے کہ 7مئی بروز منگل ورلڈ ایتھلیٹکس ڈے کے حوالے سے پولیس لائن گرائونڈ ایبٹ آباد میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوگی جسکے مہمان خصوصی کمشنر ہزارہ سید ظہیر الاسلام ہونگے مقابلوں میں میں شاٹ ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ ; ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم کی شاندار جیت
نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نے پاکستان نیوی کو ایک سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا۔ اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نے پاکستان نیوی کو ایک سخت مقابلے کے بعد 0-1 ...
مزید پڑھیں »آئی سی ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ نیپال،کینیڈا اور عمان کے اسکواڈز کا اعلان ہو گیا
آئی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے مزید تین ممالک نے اپنے اپنے اسکواڈز کے اعلان کر دیے ہیں میگا ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ آئندہ ماہ یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے مزید تین ممالک نے اپنے اپنے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈائریکٹوریٹ خیبرپختونخوا کے معذور ملازم کیساتھ آرگنائزر سپیشل گیمز کا فراڈ
رپورٹ ; مسرت جان کے پی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے معذور ملازم کی آرگنائزر سے مقابلوں میں حصہ لینے کیلئے درخواست ، آرگنائزر نے پہلے اسے جھوٹ قراردیا بعد ازاں ویڈیو سامنے آنے پر اسے سپورٹس ڈائریکٹریٹ کا معاملہ قرار دیا کم و بیش پچھتر لاکھ سے زائد روپے ان مقابلوں کو کرانے کیلئے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے مختص کئے ...
مزید پڑھیں »اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم ملائیشیا روانہ
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم ملائیشیا روانہ ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عماد بٹ کی قیادت میں 18 رکنی ٹیم کے ہمراہ طارق بگٹی، رانا مجاہد اور 5 رکنی مینجمنٹ بھی ملائیشیا روانہ ہوئی، مینجمنٹ میں رولینٹ آلٹمنز ہیڈ کوچ، ذیشان اشرف، منیجر محمد عثمان، اسسٹنٹ کوچ ندیم لودھی، ویڈیو انالسٹ محمد وقاص اور ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلکیس میں خاتون آرچر کوچ کیساتھ بدتمیزی
کرکٹرز کی صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں خاتون آرچر کوچ کیساتھ بدتمیزی ، تیر اندازی کرنے والے بچوں کو بھی ہراساں کیا پشاور سپورٹس کمپلکیس میں پیش آنیوالے واقعے میں کرکٹ کے نام پر داخل ہونیوالے کھلاڑیوں نے خاتون کوچ کیساتھ بدتمیزی کا مظاہرہ کیا ، گذشتہ روز آرچری کے کھلاڑیوں کیلئے مختص جگہ پر کرکٹ کھیلنے والے دو کھلاڑی آئے ...
مزید پڑھیں »خصوصی افراد کے مقابلے کے آرگنائزر کا خصوصی کھلاڑی کیساتھ ڈرامہ
خصوصی افراد کے مقابلے کے آرگنائزر کا خصوصی کھلاڑی کیساتھ ڈرامہ حیات آباد میں شروع ہونیوالے خصوصی افراد کے کھیلوں مقابلے میں صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے خصوصی ملازم کیساتھ بھی مقابلے کروانے آرگنائزر نے ڈرامہ کردیا ، سپورٹس ڈائریکٹریٹ کا ایک ملازم جو اس وقت ہاسٹل میں ڈیوٹی پر تعینات ہے ایک دن قبل خصوصی افراد کے مقابلے منعقد کروانے ...
مزید پڑھیں »وزیراعلی خیبر پختونخواہ نے سوئمنگ کرنے والے تیراکوں کو پانچ پانچ سو روپے دئیے
وزیراعلی خیبر پختونخواہ نے سوئمنگ کرنے والے تیراکوں کو پانچ پانچ سو روپے دئیے وزیراعلی خیبر پختونخواہ نے سوئمنگ پول کی افتتاح کے موقع پر سوئمنگ کرنے والے سوئمرز کو پانچ پانچ سو روپے دئیے ، تین سوئمرزنئے بننے والے سوئمنگ پول میں افتتاح کے موقع پر سوئمنگ کررہے تھے وزیراعلی خیبر پختونخواہ نے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کے نئے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا سپورٹس میں میڈل ہولڈرز کو وظائف اور نقد انعامات دینے میں تاخیر کیوں؟
خیبرپختونخوا سپورٹس میں میڈل ہولڈرز کو وظائف اور نقد انعامات دینے میں تاخیر پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کا محکمہ کھیل 2021-22 میں منعقد ہونے والے خیبر پختونخوا انڈر 21 گیمز میں میڈل ہولڈرز سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکامی کی وجہ سے جانچ پڑتال کی زد میں ہے۔ ماہانہ وظائف اور نقد انعامات کی یقین دہانیوں کے باوجود، ...
مزید پڑھیں »