پاکستان اسپورٹس ، ایجوکیشن اینڈ کلچر کونسل کے زیر اہتمام رمضان اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ۔ فیسٹیول دو دن دیوا اکیڈمی میں جاری رہا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ریحان ہاشمی نے جیتنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے ۔ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ایسے بھرپور ایونٹ منعقد کرتے رہے گے۔ سید اسرار الحسن عابدی پاکستان اسپورٹس ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
عیدالفطر کے بعد پشاور میں کھیلوں کی سرگرمیاں شروع ہونگی ؛ جمشید بلوچ
عیدالفطر کے بعد پشاور میں کھیلوں کی سرگرمیاں شروع ہونگی، سپیشل پیپلز گیمزاور انٹر مدارس گیمز کھیلے جائینگے،جمشید بلوچ محکمہ خیبرپختونخواہ نے صوبائی دارالحکومت پشاور میں کھیلوں کے مقابلوں کا سلسلہ عید الفطر کے بعد شروع ہوگا،بینائی سے محروم کرکٹرز پر مشتمل پاکستان سپر لیگ 20تا25اپریل کھیلی جائے گی، جبکہ 30اپریل تا 2مئی پشاور میں سپیشل پیپلز گیمز اور انٹر ...
مزید پڑھیں »فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے تازہ رینکنگ جاری کر دی ؛ پاکستان 195ویں نمبر پر
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے تازہ رینکنگ جاری کر دی، ورلڈ چیمپئن ارجنٹائن پہلی اور فرانس دوسری پوزیشن پر برقرار جبکہ رینکنگ میں پاکستان 195ویں نمبر پر ہے۔ فیفا کی جانب سے جاری تازہ رینکنگ کے مطابق ورلڈ چیمپئن ارجنٹائن رینکنگ میں 1858پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن اور فرانس 1840 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر برقرار ہیں جبکہ ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل کھیل بلوچستان کا چارج اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایکٹیوٹیز آصف لانگو کو دیدیاگیا۔
ڈائریکٹر جنرل کھیل بلوچستان کا چارج اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایکٹیوٹیز آصف لانگو کو دیدیاگیا۔ کوئٹہ: ڈی جی کھیل جنرل دُرابلوچ SMC کورس پر چلے گئے۔ انہوں نے 14 مارچ کو بحثیت ڈائریکٹر جنرل کھیل چارج چھوڑ دیاتھا۔ نئے ڈائریکٹر جنرل کھیل کی پوسٹنگ نہ ہونے کی وجہ سے محکمانہ کام رُک گئے تھے۔ یوم پاکستان 23 مارچ کی مناسبت سے ہونے ...
مزید پڑھیں »فیڈریشن کھلاڑیوں کی ماں ہے، دکھ درد سمیٹتی ہے ؛ پی ایچ ایف سیکریٹری حیدر حسین
اولمپین کلیم اللہ خان،حنیف خان،اولمپین ناصر علی اور اولمپین وسیم فیروز پریس کانفرنس میں شریک متوازی فیڈریشن قائم کرنے کی کوشش پر ایف آئی ایچ کو خط لکھ دیا، حیدر حسین سیکرٹری جنرل ایف آئی ایچ کو مطلع کرنا میری آئینی ذمہ داری ہے، سیکرٹری پی ایچ ایف اذلان شاہ کی مینجمنٹ کو بھی تحریراً مطلع کردیا، حیدر حسین سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف نے 75ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنز میں انتخابات کے نتائج جاری
پی ایف ایف نے 75ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنز میں انتخابات کے نتائج جاری کردیئے، 75ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنز میں انتخابات کے نتائج جاری ضلع کی سطح پر الیکشن میں 90فیصد ووٹرز شریک ہوئے منتخب ڈسٹرکٹ نمائندے انتظامی امور کی دیکھ بھال کریں گے پی ایف ایف نے فریقین کے تحفظات پر اپیلوں کیلئے 2روز دے دیئے کارروائی مکمل ہونے پر ...
مزید پڑھیں »وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی نظر میں بہترین کپتان کون ؟
ٹی20 ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی پر وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے بھی لب کشائی کردی۔ مقامی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں سابق کپتان سرفراز احمد سوال کیا گیا کہ بابراعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان میں سے بہترین کپتان کون ہے؟ جس پر انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا ...
مزید پڑھیں »یو سی ائی نے پاکستان سائیکلنگ فیدریشن کی بھر پور حمایت اور سائیکنگ کے فروغ کے لیے تعاون کا وعدہ
یو سی ائی نے پاکستان سائیکلنگ فیدریشن کی بھر پور حمایت کرنے اور سائیکنگ کے فروغ دینے کے لیے پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (PCF) کو بھر پور آاتعاون فراہم کرے گی پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (PCF) کے صدر سید اظہر علی شاہ نے آج بتایا کیا کہ یونین سائیکلسٹ انٹرنیشنل (UCI) نے پاکستان بھر میں سائیکلنگ کو فروغ دینے کی کوششوں میں ...
مزید پڑھیں »قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ فریداللہ کی کامیاب سرجری
قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ فریداللہ کی کامیاب سرجری اسلام اباد(سپورٹس رپورٹر ) قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی فرید اللہ کی (بروکن کالر) انجری کی کامیاب سرجری ہو گئی۔ یادرہے کہ 26 مارچ کو فرید اللہ میچ کے 33ویں منٹ میں اردنی ڈیفنڈر کو ٹیکل کرتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے تھے ۔ پاکستان پہنچنے پر انھیں ایرپورٹ سے ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ: پاکستان سپورٹس فیسٹیول اختتام پزیر، پندرہ ہزارہ سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا.
میگاء ایونٹ یوم پاکستان سپورٹس فیسٹیول اختتام پزیر،پندرہ ہزارہ سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔اراکین اسمبلی نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیں۔ کوئٹہ ; محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیراہتمام یوم پاکستان 23 مارچ سپورٹس فیسٹیول کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا،فیسٹیول میں پندرہ ہزار سے زائد نوجوانوں اور آفیشلز نے حصہ لیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی رکن ...
مزید پڑھیں »