اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹی 20 کرکٹ میں وکٹوں کی ٹرپل سنچری 300 وکٹیں مکمل کر لی ۔ شاداب خان نے پشاور زلمی کے خلاف پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں عامر جمال کو آؤٹ کر کے 300 وکٹیں مکمل کر لی ۔ اس میچ میں شاداب خان نے شاندار آل راؤنڈ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
پشاور ؛ ایتھلیٹ کی موت نے غم و غصے کو جنم دیا، ایچ ای سی کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام پر سوالات
پشاور ایتھلیٹ کی موت نے غم و غصے کو جنم دیا، ایچ ای سی کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام پر سوالات مسرت اللہ جان ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے مردان کے عبدالولی خان یونیورسٹی کے تعاون سے منعقد ہونیوالے جوڈو کے مقابلے میں پشاور سے تعلق رکھنے والی بیس سالہ کھلاڑی کی المناک موت نے وفاقی حکومت کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے ٹکٹوں کی واپسی کے متعلق اہم اپ ڈیٹ
ٹکٹوں کی واپسی سے متعلق اہم معلومات راولپنڈی، 3 مارچ 2024: راولپنڈی میں ہفتہ کو HBL پاکستان سپر لیگ 9 کے میچوں کے مکمل واش آؤٹ کے بعد، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹکٹوں کی قیمت کی مکمل واپسی کے بارے میں ایک اپ ڈیٹ فراہم کیا ہے: ایکسپریس سینٹرز کے ذریعے خریدے گئے ٹکٹ: • ٹکٹ خریدنے والے ریفنڈز کے ...
مزید پڑھیں »باکسنگ میں ملک کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں ، جیادحسین
باکسنگ میں ملک کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں ، جیادحسین رپورٹ ; غنی الرحمن پشاور ; باکسنگ کھیل نہ صرف ف دنیابھر میں مقبول ہے بلکہ پاکستان میں بھی اسے کافی مقبولیت حاصل ہے ،یہی وجہ ہے کئی قومی باکسرز نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر رکھا ہے۔ خیبر پختونخواباکسنگ ایسوسی ایشن اور پاکستان باکسنگ فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »سرسبز 43 ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے دوسرے روز سات میچز کا فیصلہ ہوگیا
سرسبز 43 ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے دوسرے روز بھی سات میچز کا فیصلہ ہوگیا اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام سرسبز 43 ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے دوسرے روز بھی سات میچز کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ اس موقع پر پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا جو کہ ورلڈ کبڈی فیڈریشن کے ...
مزید پڑھیں »پی سی ایف آٹھویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر
پی سی ایف آٹھویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ ڈی ایچ اے فیز 8 کراچی میں دلچسپ فائنل کے ساتھ اختتام پذیر کراچی- 8ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کا تین روزہ سنسنی خیز ایونٹ آج ڈی ایچ اے فیز 8 کراچی میں اختتام پذیر ہوگیا۔ آخری دن مردوں اور عورتوں کے لیے چھ روڈ سائیکلنگ ایونٹس پیش کیے گئے، ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان انٹر ورسٹی رسہ کشی ٹورنامنٹ لاہور گریژن یونیورسٹی نے جیت لی
آل پاکستان انٹر ورسٹی رسہ کشی ٹورنامنٹ لاہورگریژن یونیورسٹی نے جیت لی، مہمان خصوصی ملک عبدالطیف ڈائریکٹر نارتھ ویسٹ نے ٹرافیاں دیں پشاور(سپورٹس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت پشاور میں کھیلاجانیوالا آل پاکستان انٹر ورسٹی رسہ کشی ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا،فائنل میچ لاہورگریژن یونیورسٹی نے جیت لی، فاتح ٹیم نے یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کو شکست دیکر چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی۔
ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کے 25ویں سالانہ جنرل میٹنگ (AGM) کے نتائج ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کا 25 واں سالانہ اجلاس 27 فروری 2024 کو دبئی میں آئی سی سی بورڈ روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کے صدر سید سلطان شاہ نے کی۔ آسٹریلیا، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ، پاکستان، بھارت، سری لنکا اور ...
مزید پڑھیں »ضلع مهمند ۔۔۔ پاکستان سپورٹس فیسٹیول ضلع مہمند میں پہلے مرحلے کا آغاز
ضلع مهمند ۔۔۔ پاکستان سپورٹس فیسٹیول ضلع مہمند میں پہلے مرحلے کا آغاز مهمند ایف سی نارتھ ضلعی انتظامیہ مہمند رائفلز اور ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام ضلع مہمند کے باہم نوجوانوں کے لئے مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے کے لئے مواقع فراہم کئے جارہے ہیں اور ضلع مہمند میں پاکستان سپورٹس کے پہلے مرحلے ...
مزید پڑھیں »بٹگرام اور پشاور کے نئے بننے والے سپورٹس کمپلیکسز سے سیکشن فور کیوں ہٹایا ؟
بٹگرام اور پشاور کے نئے بننے والے سپورٹس کمپلیکسز سے سیکشن فور کیوں ہٹایا ، سپورٹس ڈائریکٹریٹ معلومات دینے سے انکاری پشاور.. صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ سپورٹس کمپلیکس کیلئے مختص زمین اور سیکشن فور ہٹانے سے متعلق معلومات دینے سے انکاری ہے ، شہری نے چھ دسمبر 2023 کو خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں درخواست جمع کروائی تھی جس میں صوبے کے ...
مزید پڑھیں »