ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر بہت خوش ہوں ہمبنٹوٹا13 جولائی، 2023: فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے جب منگل کے روز ہمبنٹوٹا کے مہندرا راجاپاکسے اسٹیڈیم میں بولنگ شروع کی تو یہ ایک سال بعد پہلا موقع تھا جب انہوں نے کسی باقاعدہ میچ میں ریڈبال ہاتھ میں تھامی ۔ پہلی اننگز میں شاہین نے 12 اوورز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
ایبٹ آباد ; سمر جونیئر سکواش ٹریننگ کیمپ ; جان شیر سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگیا
ابتدائی روز کیمپ میں 50سے زائد بچوں نے حصہ لیا کیمپ کا باقائدہ افتتاح سابق ڈی جی سپورٹس و صدر ریجنل سکواش ایسوسی ایشن ہزارہ طارق محمود نے کیا جبکہ انکےہمراہ سیکریٹری سکواش ایسوسی ایشن ہزارہ ابرار شاہ ڈائریکٹر سکواش کورٹس ڈاکٹر شاکر حفیظ اورشوکت حسین بھی تھے اس موقع پر کوچ شکیل احمد کا کہنا تھا کہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے نوجوانوں نے سعودی عرب میں ای گیمنگ ٹیکن 7 نیشنز کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
پاکستان کے نوجوانوں نے سعودی عرب میں ای گیمنگ ٹیکن 7 نیشنز کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ سعودی دارالحکومت ریاض کے بلیوارڈ سٹی میں ای گیمز کے فائنل راونڈ میں تین رکنی پاکستانی نوجوانوں کی ٹیم نے جنوبی کوریا کو شکست دی۔پاکستان کی جانب سے ٹائٹل جیتنے پر سعودی شائقین کی بڑی تعداد نے پاکستان زندہ باد ...
مزید پڑھیں »پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ لیگ ; اسلام آباد گرلز ہاکی ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ لیگ ( فیڈرل زون ) گرلز ہاکی ٹورنامنٹ میں اسلام آباد گرلز ہاکی ٹیم نے ناقابل شکست رہتے ہوئے 12 پوائنٹ کے ساتھ گولڈ میڈل حاصل کیا۔ مہمان خصوصی وائس چانسلر فاطمہ جناح یونیورسٹی، ان کے ساتھ اولمپئن شکیل عباسی، اولمپئن وقاص اکبر، ڈاکٹر سیعد ڈائریکٹر سپورٹس فاطمہ جناح یونیورسٹی، میڈم تصور عزیز اسسٹنٹ ...
مزید پڑھیں »عالمی اسکریبل چیمپئن شپ ; پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا
عالمی اسکریبل چیمپئن شپ 2023 کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، 22 تا 25 جولائی امریکہ کے شہر لاس ویگاس کے ویسٹ گیٹ ریزورٹ میں کھیلی چیمپئن شپ میں دنیا کے 300 بہترین کھلاڑیوں کی شرکت کریں گے، طارق پرویز اس کی قیادت میں پاکستان ٹیم وسیم کھتری، محمد عنایت اللہ، حسن ہادی خان، ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کیلئے پاکستان کا ہائبرڈ ماڈل کیا ہے؟
ایشیا کپ کیلئے پاکستان کا ہائبرڈ ماڈل کیا ہے؟ ایشیا کپ 2023 کے لیے پاکستان کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل پیش کیا گیا تھا جسے حال ہی میں قبول کیا گیا ہے۔ ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کے ابتدائی میچ کی میزبانی پاکستان کرے گا جب کہ بقیہ میچز سری لنکا میں کرائے جائیں گے۔ پاکستان ایشیاکپ کے ...
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی پریکٹس کا آغاز
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی پریکٹس کا آغاز چھ جون کو کھلاڑیوں کے امتحانات کے پیش نظر چھٹیاں دی گئی تھی اب عید کے بعد پریکٹس شروع ہوگئی پشاور…صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیرانتظام ہاکی کے کھلاڑیوں نے عید کی چھٹیوں کے بعد پشاور سپورٹس کمپلیکس میں اپنی پریکٹس شروع کردی ہے ...
مزید پڑھیں »تاریخی شندور پولو فیسٹول جوش و خروش سے اختتام پذیر ہو گیا
تاریخی شندور پولو فیسٹول جوش و خروش سے اختتام پذیر ہو گیا تین روزہ شندور پولو فیسٹیول رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کور کمانڈر پشاور تھے۔ فیسٹول کے آخری روز سکول کے بچوں نے ٹیبلو پیش کیا۔ جبکہ فرنٹیئر کور اور گلگت بلتستان کے بینڈز نے قومی نغموں کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے سری لنکا روانہ ہو گئی .
سری لنکا کے خلاف 2 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم ہفتہ کی شب دبئی کے راستے کولمبو روانہ ہو گئی جب کہ ویزا نہ ملنے کے سبب پاکستان نہ آسکنے والے بولنگ کوچ مورنے مورکل دبئی میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔ آئی سی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پہلی آزمائش ...
مزید پڑھیں »شندور پولو فیسٹیول ; چترال کی ٹیم کو دوگول کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست .
خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام شندورپولو فیسٹیول کے دوسرے روز گلگت بلتستان بھی کی ٹیم نے چترال بی کی ٹیم کو دوگول کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دیدی۔ فیسٹیول کے دوسرے روز تقریبات کا افتتاح ڈائریکٹر جنرل جی بی سکاؤٹس بریگیڈیئر ارسلان اسرار مرزا نے کیا جنہوں نے پولو گیند پھینک کر میچ کا آغاز ...
مزید پڑھیں »