"پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں تیر اندازی کا نشانہ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، فٹبال کھلاڑی پانچویں واقعے کا ذمہ دار” مسرت اللہ جان پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں تیر اندازی کے ہدف کو نقصان کا پانچواں واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک فٹ بال کھلاڑی نے فٹ بال کی ہٹ لگا کر اسے توڑ دیا ۔یہ واقعہ صبح ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk
اولمپیئن کلیم اللہ کی سربراہی میں قائم شدہ سابقہ قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی بحال
صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی نے منصب سنبھالتے ہی بڑے فیصلے کرڈالے۔ اولمپیئن کلیم اللہ کی سربراہی میں قائم شدہ سابقہ قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی بحال کردی۔ ہیڈ کوچ شہناز شیخ کی قیادت میں قومی سینیئر ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو بھی بحال کردیا۔ پی ایچ ایف کے ایگزیکٹو سیکرٹری علی عباس کو عہدے کا چارج لینے کی ...
مزید پڑھیں »نعمان علی کا اپینڈیکس کا آپریشن ; ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے.
آسٹریلیا میں نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے، نعمان علی کا میلبرن ہسپتال میں اپینڈیکس کا آپریشن ہوا۔ نعمان علی نے گزشتہ روز اچانک پیٹ میں شدید درد کی شکایت کی، جس کے نتیجے میں ان کے ایمرجنسی میں معائنہ اور سکین کیے گئے جس میں اپینڈیکس کی تشخیص ہوئی۔ بعد ازاں سرجن کے مشورے پر آج ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان.
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان سعد بیگ قیادت کریں گے، ورلڈ کپ جنوبی افریقہ میں منعقدہ ہوگا لاہور 23 دسمبر، 2023:ء آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی پندرہ رکنی انڈر 19 ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سعد بیگ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ...
مزید پڑھیں »مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کا منفرد ریکارڈ بنا دیا۔
سعود شکیل ابتدائی 15 اننگز میں ہر بار 20 رنز کرنے والے پہلےبلے بازبن گئے، قومی کرکٹر نے یہ سنگ میل پرتھ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں عبور کیا۔اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے ایورٹن ویکس نے مسلسل 14 اننگز میں 20 یا زائد رنز بنائے تھے۔ سعود شکیل نے کیریئر کےآغاز میں انگلینڈ کے خلاف 37، 76، 63، 94، ...
مزید پڑھیں »دورہ نیوزی لینڈ ; قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ‘ سلیکشن کے معاملات پر غور
قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا اجلاس لاہور 15 دسمبر، 2023:ء پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو لاہور میں منعقد ہوا۔ چیف سلیکٹر وہاب ریاض اور سلیکشن کمیٹی کے ارکان توصیف احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر نے اجلاس میں نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز مطیع اللہ کا پشاور سپورٹس کمپلیکس کا دورہ
سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز مطیع اللہ کا پشاور سپورٹس کمپلیکس کا دورہ مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس کمپلیکس کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز خیبر پختونخوا مطیع اللہ کا ڈائریکٹر جنرل سپورٹس عبدالناصر خان، ایڈیشنل ڈی جی سپورٹس راشدہ غزنوی، ڈائریکٹر کمبائنڈ ڈسٹرکٹ سپورٹس پیر عبداللہ اور ایڈمنسٹریٹر سپورٹس کمپلیکس جعفر شاہ سمیت ...
مزید پڑھیں »شوال ذوالفقار کندھے کی انجری کے باعث چھ ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر
شوال ذوالفقار کندھے کی انجری کے باعث چھ ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر کوئنزٹاؤن، 9 دسمبر 2023: شوال ذوالفقار کندھے کی انجری کے باعث چھ ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئی ہیں۔ شوال ذوالفقار دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں فیلڈنگ کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہو گئی تھیں۔ انجری کےبعد، شوال ذوالفقار ...
مزید پڑھیں »تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل : نیوزی لینڈ ویمنز کی پاکستان ویمنز کے خلاف 6 رنز سے کامیابی
تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل : نیوزی لینڈ ویمنز کی پاکستان ویمنز کے خلاف 6 رنز سے کامیابی میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت ہوا ، ندا ڈار سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے والی پاکستانی کھلاڑی بن گئیں کوئنز ٹاؤن 9 دسمبر۔ نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو اولمپک سولیڈرٹری لیول ون باسکٹ کوچنگ کورس کی میزبانی مل گٸی
پاکستان کو اولمپک سولیڈرٹری لیول ون باسکٹ کوچنگ کورس کی میزبانی مل گٸی کورس 11دسمبر سے شروع ہوگا، فیبا کوچنگ انسٹرکٹر میلان کوٹارک ٹریننگ دینگے، خالد بشیر لاھور (نوازگوھر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کو اولمپک سولیڈرٹری ڈبلیو اے بی سی لیول ون کوچنگ کورس کی میزبانی مل گٸی ،کورس 11دسمبر سے لاہور میں شروع ہوگا۔ پاکستان باسکٹ بال ...
مزید پڑھیں »