قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان نے فائنل میں جگہ بنالی ۔ دوحا میں جاری قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں انڈر 15 کے سیمی فائنل میں عبداللہ زمان نے سنگاپور کے گولبیان کو سٹریٹ گیمز سے شکست دی ، عبداللہ زمان کی کامیابی کا سکور 11-6 ، 11-7 اور 11-2 رہا۔ دوسری جانب ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportss linkpk
پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ ؛ ملک بھر سے 250سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت
پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ شروع ہوگیا ، ملک بھر سے 250سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت، ماسٹر کیٹگری میں محمد شہزاد اور جنوبی کیٹگری میں طاہر مصطفیٰ ٹاپ ٹیبل پر موجود ہیں تفصیل کے مطابق 17لاکھ روپے مالیت کا شطرنج میلہ شروع ہوگیا پنجاب کی شطرنج ایسوسی ایشن ، ملتان ڈسٹرکٹ چیس ایسوسی ایشن ، سپورٹس بورڈ پنجاب اور ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز ، ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے لیے تیار
لاہور قلندرز ، ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے لیے تیار۔ لاہور 9 فروری 2024: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) پاکستان کے کرکٹ کیلنڈر میں ایک ایسا شاندار ایونٹ ہے جس نے پچھلے آٹھ ایڈیشنز کے دوران عالمی سطح پر لاکھوں شائقین کے دلوں کو اپنے سحر میں ...
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کی ٹرف جلتے ملبے اور نظر اندازی کے خطرے کا شکار
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کی ٹرف جلتے ملبے اور نظر اندازی کے خطرے کا شکار مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے کچرے کو جلانے کی مشق نے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم کے نئے نصب شدہ، کروڑوں روپے کی ٹرف کی حالت کے بارے میں خدشات کو جنم دیا ہے۔ صوبے سے تعلق رکھنے والے پہلے اولمپیئن سید عاقل شاہ ...
مزید پڑھیں »پی ٹی وی سپورٹس پر پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میچ نشر نہ ہونے کی وجہ سامنے آ گئی۔
پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہیر پر نوٹس لے لیا۔ پاکستا اور آسٹریلیاکے پرتھ ٹیسٹ میں سرکاری اسپورٹس چینل پر جوئے کی کمپنی کے اشتہار نشر کیے گئے تھے۔ تاہم پابندی کے سبب سرکاری اسپورٹس چینل پر آج میلبرن ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل نشر نہ ہوسکا۔ بعد ازاں ...
مزید پڑھیں »شھید بینظیر أباد ڈویژن کی رنگ بال ٹیم نے سپر 3 رنگ بال کپ اپنے نام کر لیا
شھید بینظیر أباد ڈویژن کی رنگ بال ٹیم نے سپر 3 رنگ بال کپ اپنے نام کر لیا نیشنل رنگ بال اکیڈمی Y.M.C.A کراچی میں کراچی ڈویژن رنگ بال اسوسی ایشن نے سپر تھری رنگ بال ٹراٸ اینگلر کپ 2023 کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں میرپورخاص ۔ بینظیرأباد اور کراچی ڈویژن کی ٹیموں ...
مزید پڑھیں »فیبا ریفری ورکشاپ سود مند ثابت ہوگی، اوج ظہور
فیبا ریفری ورکشاپ کا آغاز اسلام آباد میں ہوگیا فیبا کےنامور انسٹرکٹر عبدالکریم کی آمد، پاکستانی ریفریز کیلٸے ورکشاپ سود مند ثابت ہوگی، اوج ظہور اسلام آباد ( رپورٹ: نواز گوھر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام فیبا ریفریز ورکشاپ کا آغاز اسلام آباد میں ہوگیا۔ پاکستان باسکٹ بال ...
مزید پڑھیں »سندھ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے ٹیکنیکل آفیشل کورس کا انعقاد کیا گیا۔
سندھ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے 15 اور 16 جولائی 2023 تک سندھ ایتھلیٹکس ٹیکنیکل آفیشل کورس کا انعقاد کیا گیا۔ ایک طویل عرصے کے بعد سندھ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن نے صوبہ سندھ میں فزیکل ایجوکیشن ٹیچر، اسپورٹس کوچز خصوصاً جو گراس روٹ لیول پر کام کر رہے ہیں۔ 200 شرکاء ...
مزید پڑھیں »نیشنل جونیئر نیٹ بال چیمپئن شپ ; سندھ نے بوائز اینڈ گرلز کے دونوں ٹائٹل جیت لئے۔
سندھ نے نیشنل جونیئر نیٹ بال چیمپئن شپ میں بوائز اینڈ گرلز کے دونوں ٹائٹل جیت لئے۔ سندھ نے نیشنل جونیئر نیٹ بال چیمپئن شپ میں بوائز اینڈ گرلز کے دونوں ٹائٹل جیت لئے۔ بوائز کے مقابلوں میں بلوچستان نے دوسری اور پی این ایف ایلیٹ اکیڈمی نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ گرلز کے ایونٹ میں ...
مزید پڑھیں »ساف فٹبال چیمپئین شپ ; بھارت نے نیپال کو شکست دیکر کے سیمی فائنل پہنچ گیا
بنگلور کے سری کانتیراوا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے نیپال کو 0-2 سے شکست دی تاہم آن فیلڈ ماحول اسوقت گرم ہوگیا جب 64 ویں منٹ میں بھارتی کھلاڑی راہول بھیکے اور نیپالی پلئیر نے ہیڈر کیلئے بال کا انتظار کررہے تھے، اس پر راہول بھیکے نے مخالف ٹیم کے پلئیر پر الزام لگایا کہ ...
مزید پڑھیں »