پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مکی آرتھر قومی ٹیم کی پلاننگ سمیت دیگر معاملات کی نگرانی کریں گے اور رواں سال ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportsslinkpk
رمضان کر کٹ ٹرافی کے تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں کالونی جیم خانہ اورینٹ اسٹارز کو 8 وکٹوں سے شکت دیکر سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا
پروفیسر سراج اسلام بخاری رمضان کر کٹ ٹرافی کے تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں کالونی جیم خانہ اورینٹ اسٹارز کو 8 وکٹوں سے شکت دیکر سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا ،خالد لطیف مین آف دی میچ قرار پائے،پنجاب گراؤنڈ شاہ فیصل ٹاؤن پر اورینٹ اسٹار سی سی نے مقررہ اوورز 172 رنز کا ٹارگٹ دیا،رضوان الطاف ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم سے بہترین کپتان نہیں مل سکتا۔ راشد لطیف
راشد لطیف کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کو اس وقت بابر اعظم سے بہترین کپتان نہیں مل سکتا۔ قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف نے کہا کہ بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کی کوشش کرنے والے سابق کرکٹرز اپنی حرکتوں سے باز آجائیں کیونکہ بابر سے بہترین کپتان قومی ٹیم کو اس وقت ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی فٹبال ٹیم بھارت جائے گی .
پاکستان کی فٹبال ٹیم جون میں بھارت جائے گی جہاں وہ ساؤتھ ایشین فٹبال چیمئن شپ میں حصہ لے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان فٹبال نارملائزیشن کمیٹی نے قومی ٹیم کی بھارت میں شیڈول چیمپئن شپ میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔بھارتی ویزوں کو بروقت یقینی بنانے کے لیے عید کے بعد ضروری کارروائی کا آغاز کردیاجائے گا۔ قومی ٹیم ...
مزید پڑھیں »تیونس کے فٹبالر نے احتجاج کے دوران خود کو آگ لگالی .
تیونس کے پروفیشنل فٹبالر نے احتجاج کے دوران خود کو آگ لگالی۔ تیونس کے ایک پروفیشنل فٹبالر نائزر ایسوئی نے حکومت کیخلاف احتجاج کے دوران خود کو آگ لگادی، جس سے ان کی موت واقع ہوگئی۔ انھوں نے اپنے ملک کو ایک ’پولیس اسٹیٹ‘ قرار دیتے ہوئے احتجاج کیا تھا،انھیں اسپتال لے جایا گیا مگر وہ انتقال کرگئے۔ ...
مزید پڑھیں »بابر اور رضوان ورلڈ نمبر ون اور ٹو ہیں سلمان بٹ .
سلمان بٹ نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی کپتانی اسٹیٹس کو نہیں، ایسا کہنا سیاسی جملہ ہے، بابر اور رضوان ورلڈ نمبر ون اور ٹو ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بابر اور رضوان ٹیم کو کئی میچ جتوا چکے ہیں، اگر دونوں کبھی اسکور نہیں کرتے تو انہیں سپورٹ کرنا ہے اور ریڈ لائن نہیں دکھانی۔ ...
مزید پڑھیں »