ٹیگ کی محفوظات : team

انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنز بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنز بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔جنوبی افریقہ کے خلاف جوہانسبرگ ٹیسٹ میں کپتان جو روٹ کے کورز کی جانب سنگل کیلیے شاٹ کھیلتے ہی انگلش ٹیم نے طویل طرز کے فارمیٹ میں ہاف ملین رنز مکمل کرلیے،انگلینڈ نے یہ سنگ میل 1022 ٹیسٹ کھیل کرمکمل کیا۔آسٹریلیا کی ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، قومی ٹیم کی تیاریاں جاریں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی کرکٹرز کی تیاریاں جاری ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ نے قذافی اسٹیڈیم جبکہ ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں میچ پریکٹس کی۔پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کی تیاریاں آخری مرحلے میں پہنچ چکی ہیں، پاکستان اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے لیے کھیلنا ہمیشہ سے اعزاز کی بات ہے، محمد حفیظ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر محمد حفیظ کاکہنا ہے کہ پاکستان کے لیے کھیلنا ہمیشہ سے اعزاز کی بات ہے، ٹیم کے لیے منتخب ہونا حیران کن نہیں، تاہم دوبارہ ٹیم کا حصہ بننے پر خوشی ہوئی ہے۔لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ میں خوف کے ساتھ زندگی نہیں گزارتا، بنگلہ دیش کےخلاف بہتر ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم دوسری مرتبہ آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر میں شامل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بابر اعظم کو دوسری مرتبہ آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر میں شامل کرلیا گیا ہے۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز اس سے قبل 2017 میں بھی آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا حصہ رہ چکے ہیں۔بدھ کے روز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے اعلان کردہ ون ڈے ٹیم آف ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ورلڈ کپ، قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی تیاریاں جاری

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل ٹرائنگولر ٹورنامنٹ کراچی میں ہوگا جس کی تیاری کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں نے کراچی پہنچ کر تیاریوں کا آغاز کردیا ٹرائنگور ٹورنامنٹ 9 جنوری سے شروع ہوگا۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف سمیت کھلاڑیوں نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے باوجود 2019کو یادگار سال قرار دیدیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے باوجود 2019کو یادگار سال قرار دے دیا۔بورڈ سربراہ احسان مانی نے دعویٰ کیاہے کہ سال 2019قومی کرکٹ کی تاریخ میں اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے،میں پورا پی ایس ایل ہوم گراؤنڈ پر ہوگا، 2021میں 6مقامات پر پی ایس ایل میچ ہوں گے، ہر ٹیم ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر نے نسلی امتیاز کے بیان سے یوٹرن لے لیا

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نسلی امتیاز کے اپنے بیان سے راہ فرار اختیار کرنے لگے۔سوشل میڈیا پراپنے بیان میں شعیب اختر نے کہا کہ میں 2 دن سے دیکھ رہا ہوں کہ میری بات کو نسلی تعصب کا رنگ دے کر ایشو بنانے کی کوشش کی گئی، میں نے ٹیم کلچر ...

مزید پڑھیں »

بگ بیش لیگ میں تہلکہ مچانے والے حارث رؤف میلبورن سٹارز کی ٹیم سے ڈراپ

میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ) میلبورن سٹارز نے بگ بیش میں اپنے کیریئر کا تہلکہ خیز آغاز کرنے والے پاکستانی فاسٹ با?لر حارث ر?ف کو جمعے کو شیڈول ایڈیلیڈ سٹرائیکرزکے خلاف میچ کے لیے حتمی الیون سے ڈراپ کردیا ہے۔25سالہ حارث ر?ف کو میلبورن سٹارز نے سابق جنوبی افریقی ٹیسٹ با?لر ڈیل سٹین کو پہلے دو میچز کے لیے آرام دیئے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free