ٹیگ کی محفوظات : tennis

ٹینس لیجنڈ رافیل نڈال نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی اور اپنے شاندار کیریئر میں 22 گرینڈ سلیم جیتنے والے کھلاڑی رافیل نڈال نے کھیل کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔ اسپین سے تعلق رکھنے والے نڈال نے اپنے شاندار کیرئیر کے دوران نڈال نے 22 گرینڈ سلیم ٹائٹلز اپنے نام کیے ہیں اور وہ گرینڈ سلیم جیتنے والے مردوں کی آل ٹائم لسٹ میں ...

مزید پڑھیں »

شنگھائی ماسٹرز ؛ سٹیفانوس ، مونفلس اورٹوماس پری کوارٹرفائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے

شنگھائی ماسٹرز:سٹیفانوس ، مونفلس اورٹوماس پری کوارٹرفائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے یونان کے ٹینس کھلاڑی سٹیفانوس ، فرانسیسی ٹینس سٹار گیل مونفلس اور جمہوریہ چیک کے ٹوماس مخاچ نے شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں جگہ بنالی ۔ چین میں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں ...

مزید پڑھیں »

چیزیس ٹینس ٹریننگ اکیڈمی پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جاری

چیزیس ٹینس ٹریننگ اکیڈمی پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جاری پشاور(سپورٹس لنک) خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع ٹینس کورٹس پرچیزیس ٹینس اکیڈمی میں آٹھ سے بارہ سال کے کھلاڑیوں کیلئے ٹریننگ کیمپ بھرپور انداز سے جاری ہے گزشتہ روز سی پی او اکاؤنٹنٹ آفیسر حقیق الاسلام اور سی پی او اکاؤنٹنٹ آپریشن سہیل اختر نے ...

مزید پڑھیں »

اے ٹی پی کے نمائندے کے دورے سے پاکستان میں اے ٹی پی لیول ٹینس ایونٹس کی راہ ہموار

اے ٹی پی کے نمائندے کے دورے سے پاکستان میں اے ٹی پی لیول ٹینس ایونٹس کی راہ ہموار لاہور: اے ٹی پی ٹور کے ایلیٹ سپروائزر آندرے کورنیلوف نے جمعرات کے روز جدید نشتر پارک ٹینس کورٹ کا دورہ کیا تاکہ اس مقام کی اے ٹی پی ٹورنامنٹس کی میزبانی کے لئے موزونیت کا جائزہ لیا جا سکے۔ دورے ...

مزید پڑھیں »

عالمی نمبر ون ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے۔

  عالمی نمبر ون ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے۔   موٹوا ٹورنامنٹ نے ٹوئر پر جوکووچ کی دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ عالمی ٹینس نمبر فرنچ اوپن کے آغاز سے صرف ایک ماہ قبل کہنی کی چوٹ کے باعث میڈرڈ اوپن مکمل ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا سے ڈی پورٹ نوواک جوکووچ سربیا پہنچ گئے

ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہونے کے بعد اپنے ملک سربیا پہنچ گئے۔ گزشتہ روز نوواک جوکووچ کو 10 روز سے جاری ویزہ کے حصول کی جنگ میں ناکامی کے بعد آسٹریلیا سے ڈی پورٹ کردیا گیا تھا۔ سربین ٹینس اسٹار گزشتہ روز آسٹریلیا سے بذریعہ دبئی اپنے ملک کیلئے روانہ ہوئے تھے اور اب وہ سربیا ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی نے سپورٹس بورڈ پنجاب کی جونیئر ٹینس اکیڈمی کا افتتاح کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے جمعرات کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی جونیئر ٹینس اکیڈمی کا افتتاح کیا، افتتاحی تقریب سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں منعقد ہوئی، رائے تیمور خان بھٹی نے فیتہ کا ٹ کر جونیئر ٹینس اکیڈمی کے قیام کا اعلان کیا ہوا ...

مزید پڑھیں »

رافیل نڈال نے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)سپین کے رافیل نڈال نے 13ویں مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل جیت کر راجر فیڈرر کا 20 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے کا ریکارڈ برابر کردیا۔پیرس میں کھیلے گئے فرنچ اوپن مینز سنگلز کے فائنل میں نڈال نے سربیا کے نواک جوکووچ کو شکست دی۔ فرنچ اوپن ٹائٹل کے فائنل میں نڈال ابتدا ہی سے چھائے رہے اور پہلے ...

مزید پڑھیں »

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں بھی میچ فکسنگ،تحقیقات کا آغاز ہو گیا

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ) فرانسیسی دفتر استغاثہ نے ٹینس کھیل کے بڑے ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں میچ فکسنگ کی باقاعدہ چھان بین شروع کر دی ہے۔حکام کی جانب سے فرنچ اوپن کے جس میچ میں مبینہ میچ فکسنگ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں وہ ویمن ڈبلز کا تھا۔ اس میچ میں 30 ستمبر کو کھیلا گیا تھا جس میں رومانیہ ...

مزید پڑھیں »

کینیڈین ٹینس کھلاڑی بیانکا نے بھی فرنچ اوپن سے دستبرداری کا اعلان کردیا

ٹورنٹو(سپورٹس لنک رپورٹ)کینیڈا کی مایہ ناز ٹینس کھلاڑی اور عالمی نمبر 7 بیانکا اینڈریسو نے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے، بیانکا نے یہ اعلان اپنے گھٹنے کی انجری کے باعث کیا ہے جو تاحال ٹھیک نہیں ہوسکی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ان کی اس وقت ساری توجہ گھٹنے کی انجری سے نجات ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free