ٹیگ کی محفوظات : training

ہری پور میں نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے ٹریننگ کیمپ پروگرام کا آغاز

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ ہری پور میں کھیلوں کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے بیڈمٹن،ٹیبل ٹینس،والی بال اور مارشل آرٹس سمیت مختلف کھیلوں کی ٹریننگ کیمپ پروگرام کے پہلے مرحلے میں بیڈمنٹن تربیتی کیمپ شروع ہوگیا،جہاں پر کوالیفائڈکوچز ندیم خان اور حیات اللہ جونیئر کھلاڑیوں کوفٹنس اور بنیادی ٹریننگ دے رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہری پور میں حال ہی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی وورسٹر میں ٹریننگ کا شیڈول جاری

وورسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج منفی آنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے وورسٹر میں ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز اگست، ستمبر میں ہوگی۔ وورسٹر میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ کا شیڈول مندرجہ ذیل ہے: 2 ...

مزید پڑھیں »

بیس بال کھلاڑی آئیسولیشن میں رہ کر سیلف پریکٹس و فٹنس پروگرام جاری رکھیں.سید فخر علی شاہ

کوٹری/لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)”بیس بال کھلاڑی آئیسولیشن میں رہ کر تمام حفاظتی اقدامات کے ساتھ سیلف پریکٹس و فٹنس پروگرام جاری رکھیں تاکہ وہ نومبر میں ہورہی انڈر 12 بیس بال ایشین چیمپیئن شپ تائیوان میں شرکت کے لیئے تیار رہ سکیں”. یہ بات پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے گزشتہ روز انڈر 12 بیس بال ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ورلڈ کپ، قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی تیاریاں جاری

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل ٹرائنگولر ٹورنامنٹ کراچی میں ہوگا جس کی تیاری کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں نے کراچی پہنچ کر تیاریوں کا آغاز کردیا ٹرائنگور ٹورنامنٹ 9 جنوری سے شروع ہوگا۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف سمیت کھلاڑیوں نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ...

مزید پڑھیں »

جاپانی بیس بال کوچ مسٹر کازویایاگی یار حسین بیس بال اکیڈمی صوابی پہنچ

صوابی (سپورٹس لنک رپورٹ)جاپانی بیس بال کوچ مسٹر کازویایاگی بیس بال ٹریننگ کا جائزہ لینے کے لئے یار حسین بیس بال اکیڈمی صوابی پہنچ گئے۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر حسیب محمد، ڈاکٹر شاہین گلریز (ڈائریکٹر یوتھ بیس بال ڈیویلپمنٹ)، طارق ندیم انٹرنیشنل بیس بال پلیئر اور محمد قاسم حامد نائب کپتان پاکستان یوتھ بیس بال ٹیم اُن ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقا کے سابق اسٹار کرکٹر جونٹی رہوڈزکی پاکستان آمد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقہ کے سابق اسٹار کھلاڑی جونٹی رہوڈز نے پاکستان میں نوجوان ایمرجنگ کھلاڑیوں کو فیلڈنگ ٹپس دیں۔ اپنی پھرتیلی فیلڈنگ کی وجہ سے مشہور جونٹی رہوڈز ترین کرکٹ اکیڈمی میں کھلاڑیوں کو ترین اکیڈمی لودھراں میں فیلڈنگ ٹپس دیں۔جونٹی روہڈز کی قیادت میں تین روزہ ٹریننگ کیمپ میں جنوبی پنجاب کے 30 ایمرجنگ کھلاڑیوں نے حصہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free