ٹیگ کی محفوظات : west indies

ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بائولر "شینن گیبریل” کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویسٹ انڈیزکے فاسٹ بائولر شینن گیبریل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیاہے۔ شینن گیبریل نے اپنے انسٹاگرام پیج پر لکھا کہ گزشتہ 12 سالوں کے دوران، میں نے خود کو ویسٹ انڈیز کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کے لیے وقف کیا ۔ اس پیارے کھیل کو اعلیٰ سطح پر کھیلنے سے مجھے بے پناہ خوشی ملی ہے، لیکن جیسا کہ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی سیریز ؛ ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو کلین سویپ کردیا

ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے آخری ٹی ٹوئںٹی میچ میں شکست دے کر کلین سویپ کردیا۔ گزشتہ روز برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ کھیلا گیا۔ ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو آخری میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر ...

مزید پڑھیں »

ڈیرن سیمی بھی پاکستان سپر لیگ کو مس کرنے لگے

ویسٹ انڈین کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے سابق کپتان و کوچ ڈیرن سیمی کی عدم شرکت سے شائقین کرکٹ مایوس تھے۔اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کی جانب سے ڈیرن سیمی کے لیے خصوصی کارڈز بھی دکھائی دیتے ہیں۔ایسے ہی ایک مداح نے ایک پوسٹر اٹھائے تصویر شیئر کی جس میں مِس یو ڈیرن سیمی لالا تحریر ...

مزید پڑھیں »

تیسرے ٹیسٹ میں بھی ویسٹ انڈیز کو شکست،انگلینڈ نے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی

اولڈ ٹریفورڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹیسٹ میں 269 رنز سے شکست دیکر تین میچز کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں مہمان ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں پوپ، بٹلر اور اسٹیورٹ براڈ کی شاندار بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر بائولر کمارروچ کی 200ٹیسٹ وکٹیں مکمل

کسی بھی ویسٹ انڈین کی طویل فارمیٹ میں 200 ٹیسٹ وکٹ 26 سال بعد مکمل ہوئی ہیں۔آخری بار 1994میں کر ٹلی ایمبروز نے 200 ٹیسٹ وکٹ مکمل کی تھیں لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے پیسر کمار روچ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 200وکٹیں مکمل کرلی ہیں۔کسی بھی ویسٹ انڈین کی طویل فارمیٹ میں 200 ٹیسٹ وکٹ 26 ...

مزید پڑھیں »

جوفرا آرچر تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے کلیئر

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر جوفرا آرچر کو مانچسٹر میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ سے قبل ٹیم میں شامل ہونے کیلئے کلیئر کر دیا گیا ہے جس کے بعد وہ کالی آندھی کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے اپنی ٹیم کو دستیاب ہونگے۔

مزید پڑھیں »

محمد عامر تجربہ کار، اسی لئے بلایا گیا، وقار یونس

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ عامر وائٹ بال کرکٹ کا ہمیشہ سے حصہ رہے ہیں، آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے قبل وہ ریٹائر ہوئے تھے جس پر ناراضی کا اظہار کیا گیا تھا مگر ان کیلئے دروازے کبھی بند نہیں کیے۔قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے آن لائن ...

مزید پڑھیں »

ڈیوین براوو کی 4 سال بعد ویسٹ انڈیز ٹیم میں واپسی

جمیکا (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز آل راؤنڈر ڈیوین براوو کو 4 سال بعد آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔ روومین پاول کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔36سالہ ڈیوین براوو نے گزشتہ ماہ تصدیق کی تھی کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ریٹائرمنٹ واپس لے رہے ہیں اور امید ہے کہ وہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free