اتھلیٹکس

پاکستان کے ٹاپ جیولین تھرور ارشد ندیم ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔

  ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ہنگری میں 19 سے 27 اگست تک کھیلی جائے گی۔   ارشد ندیم ایونٹ میں پاکستان کی جانب سے کوالیفائی کرنے والے واحد پلیئر ہیں۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے سیکریٹری محمد طفر نے ارشد کی شرکت کی تصدیق کردی۔ محمد ظفر کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم فٹ ہوچکے ہیں اور ایونٹ کےلیے ٹریننگ ...

مزید پڑھیں »

ایشین اتھلیٹکس چیمپیئن شپ ; جیولین تھرو کے ایونٹ میں پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

   بنکاک میں جاری ایشین اتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں کے جیولین تھرو کے ایونٹ میں پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔  جیویلین تھرو ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کے اتھلیٹ محمد یاسر تیسری پوزیشن حاصل کرکے کانسی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب رہے۔   انہوں نے 79 اعشاریہ 93 میٹر کے فاصلے پر جیویلین کو تھرو کیا۔ جاپانی اتھلیٹ ...

مزید پڑھیں »

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ،شجر عباس 200 میٹر ریس کے سیمی فائنل پہنچ گئے۔

    بینکاک میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں 200 میٹر ریس مقابلوں میں پاکستانی شجر عباس سیمی فائنل میں پہنچ گئے ،   انہوں نے 200 میٹر کی پانچویں ہیٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ۔انہوں نے 200 میٹر ریس 21 اعشاریہ 06 سیکنڈز میں مکمل کیا ، سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا۔      

مزید پڑھیں »

سندھ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے ٹیکنیکل آفیشل کورس کا انعقاد کیا گیا۔

    سندھ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے 15 اور 16 جولائی 2023 تک سندھ ایتھلیٹکس ٹیکنیکل آفیشل کورس کا انعقاد کیا گیا۔   ایک طویل عرصے کے بعد سندھ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن نے صوبہ سندھ میں فزیکل ایجوکیشن ٹیچر، اسپورٹس کوچز خصوصاً جو گراس روٹ لیول پر کام کر رہے ہیں۔   200 شرکاء ...

مزید پڑھیں »

برطانوی ایتھلیٹ زرنیل ہیوز نے امریکا میں سو میٹرکی عالمی ریس جیت لی۔

      برطانوی ایتھلیٹ زرنیل ہیوز نے امریکا میں سو میٹرکی عالمی ریس جیت لی۔   نیویارک سٹی میں سو میٹر کا فاصلہ نو اعشاریہ تیراسی سیکنڈ میں طے کر کے برطانیہ کا تیز ترین اتھلیٹ ہونے کا  تیس سالہ ریکارڈ  بھی توڑ دیا ۔ انیس سو تیرانوے میں  لنفورڈ کرسٹی نے نو اعشاریہ ستاسی سیکنڈ میں سو میٹر ...

مزید پڑھیں »

انجری کے باعث اولمپئین ارشد ندیم آئندہ ماہ ہونے والی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے باہر ہو گئے۔

    انجری کے باعث اولمپئین ارشد ندیم آئندہ ماہ ہونے والی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے باہر ہو گئے۔ صدر اے ایف پی اکرم ساہی نے کہا ہے کہ ارشد ندیم ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کیلئے فٹ نہیں ہیں، نیشنل گیمز میں انہیں حصہ نہیں لینا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل گیمز کے ٹریک خراب ہونے کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

یورپ میں ہونے والے ایتھلیٹکس مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے قومی ٹیم کی جرمنی روانگی

    یورپ میں ہونے والے ایتھلیٹکس مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے قومی ٹیم کی جرمنی روانگی   کوئٹہ اور ہدہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کھلاڑی نیشنل گولڈ میڈلسٹ میر وائس مینگل یورپ میں ہونے والے ایتھلیٹکس مقابلوں میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے کے لیے جرمنی روانہ ہوگئے   یاد راے میر وائس کے والد صاحب بابو ...

مزید پڑھیں »

ایشین چیمپئن شپ ; ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کا اوپن ٹرائلز کااعلان

    ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان (اے ایف پی)نے آئندہ ماہ تھائی لینڈ میں ہونیوالی ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے اوپن ٹرائلز کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 12سے 16جولائی تک منعقد ہوگی جس میں پاکستان سے پانچ ایتھلیٹس حصہ لیں گے ،اے ایف پی کے جاری کردہ سرکلر کے مطابق ٹرائلز پنجاب سٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز:ایتھلیٹکس مقابلوں میں واپڈا نے 6گولڈ میڈل جیت لیے

    کوئٹہ:نیشنل گیمز میں ایتھلیٹکس کے تیسرے دن ہونے والے مقابلوں میں واپڈا نے 10میں سے 6گولڈ میڈل جیت لیے۔   نیشنل گیمز میں ایتھلیٹکس کے تیسرے دن ہونے والے مقابلوں میں واپڈا نے 10میں سے 6گولڈ اپنے نام کر لیے، آرمی 3جبکہ ایئرفورس کے حصے میں ایک سونے کا تمغہ آیا،نیشنل گیمز کی میراتھون ریس آرمی کے اسرار ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز ; جیولن تھرو فائنل میں پاکستان واپڈا کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

    کوئٹہ۔ 34 ویں نیشنل گیمز میں ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں جاری ایتھلیٹکس ایونٹ کے جیولن تھرو فائنل میں کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ پاکستان واپڈا کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا   ارشد ندیم نے تیسری باری میں 78 پوائنٹس صفر دو میٹر دور جیولن تھرو کی پاکستان آرمی نے 20 کلو میٹر واک ریس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!