دیگر سپورٹسفٹ بال

یوئیفا چیمپئنز لیگ کا فائنل 26 مئی کو کھیلا جائے گا

میڈرڈ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ)یوئیفا چیمپئنز لیگ کا فائنل 26 مئی کو کھیلا جائے گا جس میں دفاعی چیمپئن ریال میڈرڈ اور لیور پول کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق ریال میڈرڈ نے سیمی فائنل لیگ میں بائرن میونخ کو شکست دی۔ ریال میڈرڈ نے مسلسل تیسری بار میگا ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنائی۔ لیور پول نے سیمی فائنل لیگ روما کو شکست سے دوچار کیا اور فائنل تک رسائی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے مابین فیصلہ کن معرکہ 26 مئی کو ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!