دیگر سپورٹسہاکی

رانی رام پال بھارتی ویمن ہاکی ٹیم کی باضابطہ کپتان مقرر

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) ہاکی انڈیا نے رانی رام پال کو سیزن دوہزار اٹھارہ کے اختتام تک نیشنل ویمنز ٹیم کی کپتان مقرر کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ اسٹار گول کیپر پی آر سری جیش مینز سینئر ٹیم کے قائد برقرار رہیں گے ۔ ہاکی انڈیا کے سیکریٹری جنرل محمد مشتاق احمد نے کہا کہ دونوں غیر معمولی کھلاڑی ہیں جنہوں نے جوش و ولولے کے ساتھ بھارتی قیادت کی اور انہیں امید ہے کہ آئندہ بھی انٹر نیشنل سرکٹ میں یہ سلسلہ جاری رہے گا کیونکہ کیلنڈر ایئر میں ورلڈ کپ اور ایشین گیمز جیسے اہم ایونٹس میں بھارتی ٹیموں کو حصہ لینا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!