دیگر سپورٹس

کارلوس میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے

سپین کے نوجوان کھلاڑی کارلوس الکاراز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناروے کے کیسپر کو شکست دیکر پہلی مرتبہ میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فائنل جیت لیا ہے، اٹھارہ سالہ کارلوس میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے والے دنیا کے کم عمر ترین کھلاڑی بھی بن گئے ہیں فائنل میں کارلوس نے اپنے حریف کیسپر کو سات پانچ اور ...

مزید پڑھیں »

یومِ پاکستان کے حوالے سے کراچی ڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد

پاکستان رینجرز (سندھ) کے زیر اہتمام لیزر لیگ پاکستان اور ورلڈ گروپ کے تعاون سے یومِ پاکستان کے حوالے سے کراچی ڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ کا انعقادحاجی ابو بکر ٹرنک والا باکسنگ ارینہ پیپلز فٹبال اسٹیڈیم لیاری میں کیا گیا۔یہ چیمپئن شپ 18 سے 23 مارچ 2022 تک جاری رہی جس میں کراچی کے 7 ڈویژن کے کھلاڑیوں نے حصہ ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ مارخور نے بلوچستان سپر ہاکی لیگ2022 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

کوئٹہ(رپورٹ شاہ دوتانی)بلوچستان ہاکی سپر لیگ اختتام پزیر یوگئی،شاندار فائنل میچ کوئٹہ مارخور نے ایک گول سے جیت لیا،مہمان خصوصی چیئرمین اے پی سی اخترحسین لانگو نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیں،تفصیلات کے مطابق بلوچستان ایسوسی ایشن کے زیراہتمام بلوچستان پریمئر ہاکی لیگ کا فائنل میچ بلوچستان ہاکی اکیڈمی اور کوئٹہ ماخور ہاکی کلب کے مابین کھیلاگیا،جوکہ کوئٹہ مارخور کلب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اولمپک ویمن اینڈ اسپورٹس کمیشن اور کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام "پیس تھرواسپورٹس ڈے”

  پاکستان اولمپک ویمن اینڈ اسپورٹس کمیشن اور کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام "پیس تھرواسپورٹس ڈے” منایا گیا واضح رہے کہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور اقوام متحدہ کے تحت یہ دن ہرسال اپریل کے پہلے ہفتے میں منایا جاتا ہے جس کامقصد کھیل کے ذریعے امن کے پیغام کوپوری دنیا میں عام کرنا ہے ٹرینیٹی گرلزاسکول اینڈ کالج میں منعقدہ ...

مزید پڑھیں »

اولمپکس تمغے جیتنے والی دو برطانوی باکسرز کا پروفیشنل مقابلوں کیلئے معاہدہ

اولمپکس مقابلوں میں برطانیہ کیلئے تمغے جیتنے والی دو باکسر لورین پرائس اور کاریس نے پروفیشنل باکسنگ مقابلوں میں قدم رکھنے کیلئے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں، لورین نے ٹوکیو اولمپکس کے دوران طلائی تمغہ جیتا تھا جبکہ کاریس نے کانسی کا تمغہ جیتا تھا اس حوالے سے لورین پرائس کا کہنا ہے کہ وہ سمجھتی ہیں کہ یہ صحیح ...

مزید پڑھیں »

ساوانا مارشل نے اپنی حریف کو ناک آئوٹ کردیا

ورلڈ باکسنگ ایسویسی ایشن کی مڈل ویٹ چیمپئن ساوانا مارشل نے شاندار مکا بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی حریف فیمکی ہرمنز کو ناک آئوٹ کرتے ہوئے رواں سال کے آخر میں اپنی روایتی حریف کلاریسا شیلڈز کے ساتھ مقابلے کی راہ ہموار کرلی ہے تیس سالہ ساوانا مارشل نے مقابلے کے تیسرے ہی رائونڈ میں بائیں ہاتھ کا ایک ...

مزید پڑھیں »

میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ایگا نے جیت لیا

پولینڈ کی ٹینس کھلاڑی ایگا سوائیتیک نے اپنی شاندار کارکردگی کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے میامی اوپن کے فائنل میں جاپان کی ٹینس کھلاڑی نومی اوساکا کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا، یاد رہے کہ اس سے قبل ایگا نے دوحا اور انڈیانا ویلز ٹینس ٹورنامنٹس کے فائنلز جیتے ہیں، اب میامی اوپن کے فائنل میں کامیابی کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فل باڈی کنٹیکٹ چیمپئن شپ اختتام پذیر

پاکستان فل باڈی کنٹیکٹ چیمپئن شپ کوئٹہ میں اختتام پذیر ہو گئی۔ دو روزہ مقابلوں میں چاروں صوبوں کے علاوہ اسلام آباد ، کشمیر، گلگت اور سابقہ فاٹا کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ پاکستا ن فل باڈی کنٹکٹ فیڈریشن کے صدر اور صدارتی ایوارڈ یافتہ ماسٹر شیھان عمر خان اچکزئی نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا ۔ اس موقع ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈ کپ کے ڈراز کا اعلان،امریکا ایران ایک ہی گروپ میں شامل

اس سال قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ امریکا اور ایران ایک ساتھ گروپ بی میں شامل ہیں۔ 21 نومبر سے شروع ہونے والے ایونٹ کا افتتاحی میچ میزبان قطر اور ایکویڈور کے درمیان کھیلا جائے گا۔فٹبال ورلڈ کپ کے ڈراز دوحا قطر میں نکالے گئے، 32 ٹیموں پر مشتمل اس میگا ...

مزید پڑھیں »

مانچسٹر یونائیٹڈ کے فرنینڈس نے کلب کیساتھ معاہدے میں مزید توسیع کرلی

مانچسٹر یونائیٹڈ کے مڈ فیلڈر برونو فرنینڈس نے کلب کے ساتھ ایک سال مزید توسیع کا معاہدہ کرلیا ہے، ستائیس سالہ فرنینڈس نے کلب کو 2020 میں 47 ملین پائونڈ کی خطیر رقم پر جوائن کیا تھا اور اب اس توسیع کے بعد وہ 2026 تک کلب کو دستیاب ہونگے جبکہ معاہدے میں یہ شق بھی رکھی گئی ہے کہ ...

مزید پڑھیں »