کرکٹ

بگ بیش لیگ، کون کونسے پاکستانی کھلاڑی ڈرافٹ کیلئے نامزد

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ کے لیے 12 پلاٹینم کرکٹرز کا اعلان کردیا گیا ہے۔پلاٹینم کرکٹرز کی فہرست میں پاکستانی آل رائونڈر شاداب خان شامل ہیں، اس کے علاوہ ری ٹین کیے جانے کے اہل کھلاڑیوں کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔ری ٹینشن کے لیے اہل پاکستان کے کرکٹرز میں شاداب خان سڈنی سکسرز ، احمد دانیال ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی کو گیند روکنے کیلئے ڈائیو کرنے سے منع کیا تھا،شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو خبردار کیا تھا کہ گیند پکڑنے کے لیے ڈائیو (Dive) مت ورنہ انجری ہو سکتی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے سوال اور جواب سیشن کیا جس میں ان سے شاہین شاہ آفریدی کی انجری کے بارے میں میں سوال کیا ...

مزید پڑھیں »

ساجد خان کا سمر سیٹ کائونٹی سے معاہدہ

پاکستان کے کرکٹر ساجد خان انگلینڈ میں کائونٹی کرکٹ کھیلیں گے۔ذرائع کے مطابق آف سپنر ساجد خان کا سمر سیٹ کائونٹی سے معاہدہ ہوا ہے۔ساجد خان کاونٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے 29 اگست کو انگلینڈ جائیں گے، ان کا 4 میچز کے لیے معاہدہ ہوا ہے۔واضح رہے کہ سپنر ساجد خان پاکستان کی طرف سے 7 ٹیسٹ میچز کھیل چکے ...

مزید پڑھیں »

محمد حسنین ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ کا حصہ بن گئے

22 سالہ نوجوان فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی جگہ اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں کھیلا جانے والا ایونٹ 27 اگست سے 11 ستمبر تک جاری رہے گا۔ محمد حسنین اب تک 18 ...

مزید پڑھیں »

قومی اسکواڈ ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں شرکت کے لیے آج متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا

قومی اسکواڈ ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں شرکت کے لیے آج متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا۔22 رکنی قومی اسکواڈ منیجر منصور رانا کی زیرقیادت ایمسٹرڈیم سے دبئی کے لیے روانہ ہوگا۔قومی ون ڈے اسکواڈ میں شامل زاہد محمود اور محمد حارث دبئی سے وطن واپس روانہ ہوجائیں گے۔امام الحق اور سلمان علی آغا 26 اگست کو یوکے روانہ ہوں گے۔عبداللہ ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ یکم سے پانچ دسمبر تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ممالک کے مابین تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے بقیہ دو میچز 9 اور 17 دسمبر کو شروع ہوں گے، یہ میچز بالترتیب ملتان اور کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ یہ پہلا ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے پانچویں راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل مکمل

  کراچی میں جاری نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے پانچویں راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل مکمل ہوگیا۔یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں سنٹرل پنجاب انڈر 19 بلیوز نے بلوچستان انڈر 19 بلیوز کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا۔ 24 اوورز میں دو وکٹ پر 81 کے اوور نائٹ اسکور پر اپنی پہلی اننگز دوبارہ شروع کرتے ہوئے، سنٹرل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے نیدرلینڈز کو آخری ون ڈے میں شکست دیکر کلین سویپ کر ڈالا

پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں نیدرلینڈز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 9 رنز سے  شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی پوری ٹیم آخری اوور میں 197 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ٹام کوپر 62 اور وکرم جیت سنگھ 50 رنز بناکر نمایاں رہے۔روٹرڈیم ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ون ڈے، پاکستان کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان جاری تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان کی ٹیم 49.4 اوورز میں 206 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی ہے جس کے بعد نیدرلینڈز کی ٹیم کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف ملا ہے، کپتان بابر اعظم نروس نائنٹیز کا شکار ہوئے اور 91 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے، ...

مزید پڑھیں »

کشمیر پریمیئر لیگ، مظفر آباد ٹائیگرز نے کوٹلی لائنز کو شکست دیدی

کشمیر پریمیئر لیگ کے 16 ویں میچ میں مظفر آباد ٹائیگرز نے ڈی ایل میتھڈ کے تحت کوٹلی لائنز کو 7 وکٹ سے  شکست دے دی۔مظفر آباد ٹائیگرز نے حسیب اللّٰہ اور محمد حفیط کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ہدف 3 وکٹ کے نقصان پر باآسانی حاصل کر لیا۔   مظفر آباد ٹائیگرز کے حسیب اللّٰہ 67 اور محمد حفیظ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!