کرکٹ

فارم بحال کرنے کیلئے کوہلی کو زمبابوے بھیجنے کا امکان

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اگلے ماہ شیڈول ون ڈے سیریز میں ٹیم کے ساتھ زمبابوے کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔ 33 سالہ کھلاڑی کھیل سے وقفے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور انہوں نے اپنی بیوی انوشکا شرما اور بیٹی وامیکا کے ساتھ پیرس کا سفر کیا ہے تاکہ وہ کھیل سے اپنی توجہ ہٹا کر آرام ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ڈائمنڈ جوبلی چیف منسٹر سپورٹس فیسٹیول کرکٹ کپ کا افتتاح

کوئٹہ(منور شاہوانی)سیکرٹری کھیل و امورنوجوانان محمد اسحاق جمالی نے محکمہ کھیل کے زیراہتمام پاکستان ڈائمنڈ جوبلی چیف منسٹر سپورٹس فیسٹیول کرکٹ کپ کا افتتاح بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں گیند کو شارٹ لگا کر کیا،افتتاحی میچ وحدت گرین اور شابو اسٹار کے مابین کھیلا گیا،تفصیلات کے مطابق محکمہ کھیل کے زیراہتمام چیف منسٹر پاکستان ڈائمنڈ جوبلی سپورٹس فیسٹول کا آغاز ہوگیا،سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

بگ بیش لیگ، بابر اعظم ،محمد رضوان اور شاہین آفریدی بھی ان ایکشن ہونگے

اس سال آسٹریلیا میں ہونے والی بگ بیش لیگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم، وکٹ کیپر محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق بی بی ایل میں پہلی مرتبہ غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے ڈرافٹ متعارف کرایا گیا ہے، بی بی ایل کا غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے ...

مزید پڑھیں »

گراؤنڈ اسٹاف کے جذبے اور عزم سے بہت متاثر ہواہوں، ڈیمئن ہوف

  ایڈیلیڈ اوول کے چیف کیوریٹر ڈیمئن ہوف نے جمعہ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی پچز اور آؤٹ فیلڈ کا معائنہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کیوریٹرز اور گراؤنڈ اسٹاف سے ملاقات بھی کی۔ اس سے قبل وہ قذافی اسٹیڈیم لاہور اور پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ بھی کرچکے ہیں۔ کراچی میں اپنے تین روزہ قیام کے دوران ڈیمئن ہوف ...

مزید پڑھیں »

سندھ میں کرکٹ کی تباہی کے لیئے انتظامی باگ ڈور غیر متعلقہ لوگوں کو تھما دی گئی ہے۔ میر سلیمان تالپور

حیدرآباد(پرویز شیخ)سندھ کے سینیئر کرکٹر،کلب آرگنائزر و سابق صدر  ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن(RCA) حیدرآباد، میرسلیمان تالپور نے کہا ہے کہ سندھ میں کرکٹ کی تباہی کے لیئے انتظامی باگ ڈور ایرو غیروں کو تھما دی گئی ہے۔ایسوسی ایشن،کوچ اور انتظامیہ اپنے من پسند کھلاڑیوں کو مواقع دے کر ٹیلینٹ کو برباد کررہی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں انکا کہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان سپیشل سپورٹس فیسٹیول میں خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں نے میلہ لوٹ لیا

پشاور( سپورٹس رپورٹر) آل پاکستان سپیشل سپورٹس فیسٹیول میں خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں نے میلہ لوٹ لیا ، گلگت بلتستان میںفیسٹیول میں، ایس ایل ایف خیبرپختونخواہ کے دستے نے تین کھیلوں میں حصہ لیا اور تینوں مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی، جس میں وہیل چئیر کرکٹ، وہیل چئیر ریس اور خواتین کے واحد گیم بوشے میں بھی پہلی پوزیشن حاصل ...

مزید پڑھیں »

دوسرے ٹیسٹ سے قبل شاہین آفریدی ان فٹ،فہیم یا حارث رئوف کی شمولیت کا امکان

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور فیصلہ کن میچ سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے جہاں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ خیال رہے کہ گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز شاہین شاہ آفریدی کو گُھٹنے کی انجری ہوئی تھی۔ تاہم اب ٹیم مینجمنٹ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ حکام کو 50 اوورز کے میچز ختم کرنے پر غور کرنا چاہیے،وسیم اکرم

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم وسیم اکرم نے کہا ہے کہ میرے خیال میں ون ڈے کرکٹ کو اب انٹرنیشنل کلینڈر سے ختم کر دینا چاہیے۔وسیم اکرم نے کہا کہ کرکٹ حکام کو 50 اوورز کے میچز ختم کرنے پر غور کرنا چاہیے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ بحیثیت کمنٹیٹر بھی مجھے اب ون ڈے کرکٹ طویل لگتی ہے، ٹی ٹوئنٹی کھیل ...

مزید پڑھیں »

مائیکل بریسیویل کی ہیٹ ٹرک، کیویز نے آئرش ٹیم کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی ڈھیر کردیا

  نیوزی لینڈ نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے بیلفاسٹ میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی میزبان آئرلینڈ کی ٹیم کو 88 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، نیوزی لینڈ کی جیت میں اہم کردار ان کے بیٹر ڈین کلیور اور سپنرز مائیکل ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ متحدہ عرب امارات میں ہوگا

ایشیا کپ 2022 متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) میں منعقد ہوگا۔رپورٹس کے مطابق سری لنکا نے ملک میں جاری معاشی و سیاسی بحران کے پیش نظر ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کرنے سے معذرت کی تھی جس کے بعد  اب بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال شیڈول ٹورنامنٹ متحدہ عرب ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!