کرکٹ

ڈینیل وٹوری آسڑیلوی وائٹ بال ٹیم کا حصہ بن گئے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈنئیل ویٹوری دورہ پاکستان کے لیے آسٹریلیا کی وائٹ بال کوچنگ ٹیم کا حصہ بن گئے۔ڈنئیل ویٹوری نے میلبرن میں بطور کنسلٹنٹ وائٹ بال ٹیم کے کیمپ کو جوائن کرلیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ویٹوری 24 مارچ کو وائٹ بال اسکواڈ کے ساتھ لاہور پہنچ رہے ہیں۔دوسری جانب آسٹریلوی فاسٹ بولر کین رچرڈسن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی مردہ وکٹوں پر آسڑیلوی سابق ٹیسٹ کرکٹرز کی تنقید

آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے پاکستان میں سلو پچز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ٹیسٹ کرکٹ کی بقا کے لیے اچھی پلاننگ نہیں، ٹیسٹ کرکٹ کو دلچسپ بنانے کے لیے پاکستان کو پچز کو بہتر بنانا ہوگا۔آسٹریلیا کے سابق کھلاڑی مارک وا نے سلو پچز پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لاہور ٹیسٹ کی پچ بہت ...

مزید پڑھیں »

عثمان خواجہ کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع

پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سٹار بیٹر عثمان خواجہ کے ہاں آئندہ ماہ دوسرے بچے کی آمد متوقع ہے۔ عثمان خواجہ اسلام آباد میں پیدا ہوئے تھے اور ان کی بیوی ریچل نے سال 2018 کے آغاز میں اسلام قبول کرکے ان سے شادی کی تھی۔جولائی 2020 میں جوڑے کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی، جس کا نام ...

مزید پڑھیں »

لاہور ٹیسٹ،پاکستان کو آسڑیلوی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 301 رنز درکار

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن ختم ہوگیا، جہاں پاکستان ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 90 رنز بنالیے جبکہ اسے مہمان ٹیم کی برتری ختم کرنے میں مزید 301 رنز درکار ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری اس میچ میں آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگز میں 391 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے قبل آسڑیلوی ٹیم کو دھچکا

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر کین رچرڈ سن انجری کے باعث دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے۔کرکٹ آسٹریلیا نے کین رچرڈ سن کے وائٹ بال سیریز سے باہر ہونے کی تصدیق کی ہے۔   کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہےکہ رچرڈسن ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان کا دورہ جاری نہیں رکھ سکیں گے۔آسٹریلوی کرکٹ حکام نے رچرڈ ...

مزید پڑھیں »

شاہد محبوب اور وسیم حیدر کو پی سی بی نے اہم زمہ داریاں دیدیں

سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد محبوب ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی کے سربراہ مقرر سابق کرکٹر وسیم حیدر ہائی پرفارمنس سینٹر ملتان کے سربراہ مقرر شاہد محبوب نے ایک ٹیسٹ اور 10 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی 1992 ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کے رکن وسیم حیدر نے 132 فرسٹ کلاس میچز کھیل رکھے ہیں وہ انضمام الحق کی ...

مزید پڑھیں »

لاہور ٹیسٹ،آسڑیلیا کے 232 پر 5 آئوٹ،شاہین اور نسیم کی شاندار بائولنگ

پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام تک آسڑیلیا کی ٹیم نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 232 رنز بنا لئے ہیں، جس وقت پہلے روز کا کھیل ختم ہوا تو وکٹ پر کیمرون گرین بیس اور ایلکس ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

نیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کی ویمن ٹیم نے آخر کار پہلی جیت حاصل کرتے ہوئے بارش سے متاثرہ میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی، پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کل سے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ سیریز کے ابتدائی دونوں ٹیسٹ ہار جیت کے بغیر ختم ہوئے۔میچ کے لیے تیاریاں مکمل ہوگئیں، ٹیموں نے بھرپور ٹریننگ سیشنز بھی کیے، بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کی ڈرلز بھی کیں اور اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کی ...

مزید پڑھیں »

ایشیا ٹی ٹوئنٹی کپ 2022 کی تاریخوں اور میزبان ملک کا اعلان

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) نے  ایشیا ٹی ٹوئنٹی کپ 2022 کی تاریخوں اور میزبان ملک کا اعلان کر دیا۔اے سی سی کا اجلاس کولمبو میں ہوا جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے  چیئرمین رمیز راجا اور سی ای او فیصل حسنین نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔   اجلاس کے دوران بھارت کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!