ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ جولین ایلا فلپےنے جیت لیا

پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ فرانس کے جولین ایلا فلپےے نے جیت لیا ۔ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کے تیسرے مرحلے میں شرکاء کو بیلجیم سے فرانس تک 215 کلومیٹر کا فا صلہ طے کرنا تھا۔

فرانسیسی رائیڈر جولین ایلا فلپے نے مقررہ فاصلہ چار گھنٹے چالیس منٹ میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔جولین ایلا فلپے اوور آل لیڈ میں بھی سب سے آگے رہے انہوں نے یلو جرسی پر بھی قبضہ جمالیا۔

error: Content is protected !!