ایشیا کپ ; بھارت اور نیپال کا میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کے امکانات.
پالی کیلے: ایشیا کپ میں بھارت کی اننگز ابھی شروع ہی ہوئی تھی کہ بارش ہوگئی اور بارش کی وجہ سے میچ کو روکنا پڑگیا۔ بھارت اور نیپال کا میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کے امکانات ہوگئے ہیں ۔ بھارت کی بیٹنگ شروع ہوتے ہی ایک بار پھر بارش کے باعث میچ روک دیا گیا۔ ...
مزید پڑھیں »