کرکٹ

ابوظبی ٹی 10 کا سیزن 6 سنسنی خیز مقابلوں کا جمعہ 23 نومبر آغاز شیڈول جاری

ابوظبی (خصوصی رپورٹ) ابوظبی ٹی 10 کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز 23 نومبر سے ہوگا۔ جس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ اس بار 8 ٹیمیں زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹرافی کے حصول کی جنگ کریں گی۔ ان میں بنگلہ ٹائیگرز، دکن گلیڈی ایٹرز، دہلی بلز، ناردرن واریئرز، ٹیم ابوظبی اور چنئی بریوز، مورس ویل سمپ آرمی اور نیو یارک ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، فلپس کی سنچری کے بعد بولٹ کی تباہ کن بائولنگ، کیویز نے سری لنکا کو شکست دیدی

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے سری لنکا کو 65 رنز سے شکست دیدی،تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم ان کا یہ فیصلہ اس وقت غلط ثابت ہونا شروع ہو گیا جب صرف پندرہ رنز پر تین وکٹیں پویلین لوٹ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، گیلن فلپس کی شاندار سنچری، کیویز نے سری لنکا کو جیت کیلئے 168 رنز کا ہدف دیدیا

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے سری لنکا کو جیت کیلئے 168 رنز کا ہدف دیدیا ہے، نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم ان کا یہ فیصلہ اس وقت غلط ثابت ہونا شروع ہو گیا جب صرف پندرہ رنز پر تین وکٹیں پویلین ...

مزید پڑھیں »

پاکستان آئر لینڈ ویمن کرکٹ سیریز کے لئے کمنٹرئ پینل کا اعلان

پاکستان آئر لینڈ ویمن کرکٹ سیریز کے لئے کمنٹرئ پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر اور مرینہ اقبال کمنٹری پینل میں شامل ہیں جبکہ پینل میں علی یونس, اینڈریو لینارڈ ، سکندر بخت اور شاہ فیصل بھی کمنٹری پینل میں شامل کئے گئے ہیں   ثنا میر 12 , 14 ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، قومی کرکٹ ٹیم کا نیدرلینڈز سے مقابلہ کل، پرتھ میں بھرپور ٹریننگ

پاکستانی ٹیم اپنا تیسرا میچ نیدرلینڈ کے خلاف کل پرتھ میں کھیلے گی، نیدرلینڈرز کے خلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم نے آج پریکٹس سیشن کیا۔واکا کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان ٹیم نے فیلڈنگ اور بولنگ کی پریکٹس کی اور پریکٹس سیشن کے دوران کھلاڑیوں نے مثبت باڈی لینگیویج کا مظاہرہ کیا۔ قومی کرکٹرز زمبابوے اور بھارت کی شکستوں کو بھلاکر ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کو کپتان بنانے کا مطالبہ

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی زمبابوے کیخلاف شکست کے بعد کپتان کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا۔ٹوئٹر پر حافظ نعیم نے ٹوئٹ کی کہ سرفراز کو کپتان بنانے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی اور راستہ نہیں۔حافظ نعیم نے اپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ بابر اعظم ایک بہترین پلیئر ہیں، بہترہوگا کہ انہیں ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بارش سے مزید دو میچ غیر نتیجہ خیز

ٹی20 ورلڈ کپ میں بارش سے میچز متاثر ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور ایک ہی دن میں دو میچ بارش کی نذر ہو گئے۔جمعہ کو آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان میچ بھی نہ ہو سکا۔میلبرن میں سپر 12 رائونڈ کے گروپ 1 کے میچ میں آئرلینڈ کی ...

مزید پڑھیں »

ڈیرل میچل نیوزی لینڈ ٹیم کا حصہ بن گئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے ڈیرل میچل نیوزی لینڈ ٹیم کا حصہ بن گئے۔فاسٹ بولر ٹم سائوتھی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیرل میچل کی نیوزی لینڈ ٹیم میں شامل ہونے کی تصدیق کی اور بتایا کہ میچل سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں سری لنکا کے خلاف میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔ٹم سائوتھی نے کہا کہ آل ...

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض نیویارک اسٹرائیکرز کو فتح دلاسکتے ہیں، کوچ کارل کرو

کرکٹ کیلنڈر پر شدت سے انتظار کئے جانے والے ٹورنامنٹس میں سے ایک ابوظبی ٹی 10 کا سیزن میں نیویارک اسٹرائیکرز پہلی بار شرکت کررہی ہے اور اپنے پہلے سیزن کو اپنی شناخت بنانے کی خواہش رکھتی ہے۔ سابق انگلش کرکٹر کارل کرو اسے تربیت دے رہے ہیں جبکہ اسکواڈ میں پاکستانی وہاب ریاض کے علاوہ کیرون پولارڈ اور انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

تیز بارش کے باعث افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ ختم

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں افغانستان اور آئر لینڈ کا میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔میلبرن میں مسلسل تیز بارش کے باعث افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ ختم کر دیا گیا۔   میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں مسلسل بارش کی وجہ سے افغانستان اور آئرلینڈ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!