لندن(اسپورٹس لنک رپورٹ)باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں ڈبل سنچری کے بعد آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ کیخلاف 13اننگز میں نصف سنچری سے محروم انگلش اوپنر الیسٹر کک نے پاکستان اور بھارت کو اپنا اگلا ہدف بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ لوگوں پر یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ ان میں اب بھی دم خم باقی ہے ۔ الیسٹر کک کے مطابق طویل ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2018
عامر خان کو ایک اور بڑی خوشخبری مل گئی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژادبرطانوی باکسر عامر خان دوسری بیٹی کے باپ بن گئے،انہوں نے مداحوں کو دوسری بیٹی کی ولادت کی خبرسوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرکے دی ۔عامر خان نے بتایا کہ ان کے ہاں بیٹی علينا خان کی پیدائش ہوئی ہے جس کا وزن 8 پاؤنڈ 3 اونس ہے۔عامر خان کو بیٹی کی پیدائش پر مداحوں کی جانب ...
مزید پڑھیں »فران کربی نے بہترین خاتون فٹبالر کا ایوارڈاپنے نام کرلیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)چیلسی ویمنز فٹبال کلب کی نمائندگی کرنیوالی انگلش فٹبالر فران کربی نےفٹبال رائٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دیا جانیوالاپہلا بہترین فٹبالر کاایوارڈ اپنے نام کرلیا،ان کا اس ایوارڈ کیلئے اپنی ہم وطن فٹبالر جوڈی ٹیلرسے مقابلہ تھاتاہم جیوری نے صلاح مشورے سےانہیں فاتح قراردیااور وہ ایوارڈ کی حق دار قرارپائیں ۔فران کربی نے رواں سیزن کی ...
مزید پڑھیں »31ویں قومی شطرنج چیمپئن شپ 27اپریل سے اسلام آبا د میں ہوگی
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) چیس فیڈریشن آف پاکستان کے زیر اہتمام او جی ڈی سی ایل کے تعاون سے 31ویں قومی شطرنج چیمپئن شپ 27اپریل سے یکم مئی تک سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ فیڈریشن کے سرپرست سینیٹر میاں عتیق ،صدرسینیٹر بیگم کلثوم پروین اورنا ئب صدر امین ملک ٹورنامنٹ کی بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔ چیمپئن شپ میں ...
مزید پڑھیں »ناصر جمشیدکی 4مئی کو پی سی بی کے اینٹی کرپشن ٹربیونل میں پیشی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )سپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر ناصر جمشید چار مئی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن ٹربیونل کے سامنے پیش ہوں گے، پی سی بی کے 3 رکنی ٹربیونل نے ناصر جمشید کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے اور انگلینڈ میں مقیم اوپنر کو 4 مئی کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ...
مزید پڑھیں »خیبرکپ اوپن ٹینس چیمپئن شپ عقیل خان نے جیت لی
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)چیف آف دی ایئر سٹاف خیبر کپ اوپن ٹینس چیمپئن شپ عقیل خان نے جیت لی۔پی اے ایف آفیسرزمیس پشاور میں کھیلی جانے والی ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان کے بہترین کھلاڑی عقیل خان نے محمد عابدکو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6-0اور6-1سے شکست دی۔ جونیئربوائز انڈر10 میں حمزہ رومان نے جمال خان کو شکست دی جبکہ انڈر ...
مزید پڑھیں »پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کا ٹائٹل زرعی ترقیاتی بینک نے جیت لیا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کے فائنل میں زرعی ترقیاتی بینک نے غنی گلاس کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پنڈی سٹیڈیم میں کھیلے گئے چار روزہ فائنل کے آخری روز زرعی ترقیاتی بینک نے اپنی دوسری اننگز کا دوبارہ آغاز 61 رنز چار کھلاڑیوں کے نقصان سے کیا اور مزید ایک وکٹ ...
مزید پڑھیں »سندھ گیمز کرکٹ‘ ریاض احمدکی عمدہ بیٹنگ: لاڑکانہ ڈویثرن ٹرافی کی حقدار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی میں منعقدہ 17ویں سندھ گیمز 2108کے کرکٹ ایونٹ میں لاڑکانہ ڈویثرن نے فائنل میں حیدرآباد ڈویثرن کو 60رنز سے شکست دے کر سندھ گیمز کی کی فاتح ٹرافی اپنے نام کی۔ریاض احمد نے 70رنز کی فاتحانہ اننگز کھیلی اور غلام فاروق کے ہمراہ تیسری وکٹ پر 106رنز کی رفاقت قائم کی۔ زہیب علی کی 3وکٹوں ...
مزید پڑھیں »ہزارہ یونائیٹڈ نے لیثررلیگس نیشنل چمپئن شپ کھیلنے کی راہ ہموار کرلی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ہزارہ یونائیٹڈ ڈسٹرکٹ سنٹرل نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اپنے ہی ڈسٹرکٹ کی سکسٹین اسٹار ایف سی کو فائنل میں سڈن ڈیتھ ٹائی بریکر پر4-3سے شکست دیکرلیثرر لیگس انٹرا سٹی چمپئن شپ کی فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی اور آئندہ ماہ کراچی میں ہونے والے لیثرر لیگس نیشنل چمپئن شپ میں کراچی نمائندگی کا اعزازبھی ...
مزید پڑھیں »نئے سوئمرز کو سیکھنے کیلئے بہترین پلیٹ فارم مہیا کردیا، محمد عامر جان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لئے تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے، پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس پاکستان کا جدید ترین سوئمنگ پول ہے، جس میں نئے سوئمرز کو تربیت دی جارہی ہے، نئے سوئمرز اس نادر موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے محنت کریں اور اپنی ...
مزید پڑھیں »