ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2018

ثانیہ مرزا نے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنے مداحوں کو ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنادی۔ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی شادی کو 8 سال ہوچکے ہیں اور دونوں کی شادی شدہ زندگی خوشگوار گزر رہی ہے جس کے حوالے سے ثانیہ مرزا متعدد انٹرویوز میں بتاچکی ہیں۔گزشتہ دنوں ایک انٹرویو میں انہوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ جائیگی،3ٹیسٹ،5ون ڈے اور 3 ٹی ٹونٹی کھیلے گی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے کرکٹ بورڈ نے اپنے ہوم سیزن 19-2018 کا اعلان کردیا جس کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف 3 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔کرکٹ ساؤتھ افریقہ کی ویب سائٹ کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سب سے پہلے ٹیسٹ اس کے بعد ...

مزید پڑھیں »

ٹیم لندن روانہ،،،محمد عامر ساتھ نہ جاسکے،،،وجہ کیا بنی؟آپ جان کر حیران رہ جائینگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم اتوار کی شب فاسٹ بولر محمد عامر کے بغیر انگلینڈ اور آئرلینڈ کے دورے پر روانہ ہوگئی۔لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سےروانہ ہونے والے کھلاڑیوں میں اظہر علی، امام الحق، سمیع اسلم، حارث سہیل، بابر اعظم، فخر زمان، سعد علی، اسد شفیق، اسامہ صلاح الدین، شاداب خان، حسن علی، راحت علی اور فہیم ...

مزید پڑھیں »

سندھ گیمز کے ناقص انتظامات،،صوبائی وزیر نے ملبہ صوبائی حکومت پر ڈال دیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل نے سندھ گیمز کے انتظامات کا ذمہ دار وفاق کو ٹھہرا دیا۔گزشتہ دنوں سندھ گیمز کی ایک ویڈیو میں ناقص انتظامات سامنے آئے تھے، والٹ جمپ کرنے والے کھلاڑی کو انتہائی ناقص گدے فراہم کیے گئے تھے۔ویڈیو کےبعد صوبائی حکومت اور سندھ گیمز انتظامیہ پر شدید تنقید کی گئی تھی۔نجی ٹی وی چینل کے ...

مزید پڑھیں »

مکی آرتھر کے کھلاڑیوں کے بارے میں بیانات،،،بورڈ نے بڑا حکم جاری کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے مکی آرتھر کو دو سال قبل ماضی کے اسپیڈ اسٹار وقار یونس کی جگہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی اہم ترین ذمہ داریاں سونپی گئی تھیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ مکی آرتھر کی کوچنگ اسائمنٹ کا مشکل ترین دور ہے اور ان حالات میں نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

دورہ ائر لینڈ و انگلینڈ،کون کہاں کھیلے گا،کوچ نے بتا دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ روانہ ہوگی۔ قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ کھیلے گی جس کا آغاز 11 مئی سے ہوگا، جس کے بعد پاکستان ٹیم انگلینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

حسن علی کے اقدام نے مرچیں لگا دیں،بھارتی فوج نے بڑا فیصلہ کرلیا

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب کے موقع پر ہونے والی پریڈ کے دوران فاسٹ بالرحسن علی نے بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز اور عوام کی جانب رخ کر کے جشن منانیکا مخصوص انداز اپنایا تو بھارتی فوج کو بھی مرچیں لگ ہی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین بارڈر فورس نے حسن علی کی جانب سے پریڈ ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیشی خاتون کرکٹر منشیات اسمگلنگ کے الزام پر گرفتار

چٹاگانگ(سپورٹس لنک رپورٹ)) بنگلہ دیش میں ایک خاتون کرکٹر کو 14 ہزار منشیات کی گولیاں رکھنے پر پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ڈھاکا پریمیئر لیگ میں فرسٹ گریڈ کرکٹ کھیلنے والی نذرین خان مکتہ میچ کے بعد واپس آرہی تھیں کہ پولیس نے بس میں ان کی تلاشی لی جس کے دوران ان کے پاس سے 14 ہزار میتھ کی گولیاں ...

مزید پڑھیں »

مکی آرتھر کے جذباتی خطاب نے کرکٹرز میں نیا جوش بھر دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) مشکل ٹور سے قبل مکی آرتھر کے جذباتی خطاب نے کرکٹرز میں نیا جوش بھر دیا، انہوں نے ٹیم کو100فیصد صلاحیتوں کے اظہار کی تلقین کردی۔آئرلینڈ اور انگلینڈ سے ٹیسٹ میچز کی تیاری کیلیے لاہور میں تربیتی کیمپ کا اختتام ہو گیا،اس موقع پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے جذباتی خطاب بھی کیا،میدان میں ایک طرف لگائے ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف سیریز کافی مشکل ہو گی،محمد عباس

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر محمد عباس نے انگلش سپہ سالار جوئے روٹ کا گھر میں گھس کر شکار کھیلنے کا منصوبہ ظاہر کردیا۔پاکستان کو آئندہ ماہ کے آخر میں انگلینڈ سے2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے، فاسٹ بولر محمد عباس اس وقت یہاں کانٹی کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہیں، انھوں نے ٹیسٹ سیریز کیلیے اپنے ذاتی اہداف سے پردہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!