ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2018

مسلم کھتری کمینیو ٹی ٹیپ بال کلر کٹِ کرکٹ ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا

فاتح ٹیم کو  کیش 5 ہزار اور رنراپ ٹیم کو 3 ہزار روپۓ کیش انعام دیا جاۓ گا کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) مسلم کھتری کمینیوٹی ٹیپ بال کلر کٹِ کرکٹ ٹورنامنٹ مورخہ 22اپریل بروز اتوار کو صبح 10 بجے سے بورانی عیدگاہ گراٶنڈ میں کیھلا جاۓگا۔  آرگناٸیزر کے مطابق ایونٹ کو شاندار اور یادگار بنانے کے لیۓ تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

معروف ریسلر بروک لیسنر ایک میچ کا کتنا معاوضہ لیتا ہے؟

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)اگر ریسلنگ کی دنیا میں بروک لیسنر کی بات کی جائے تو اس بات سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ وہ اس وقت مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک ہیں۔ڈبلیو ڈبلیو ای کے ایونٹ ریسل مینیا 34 میں رومن رینز کو غیرمتوقع طور پر شکست دینے والے یونیورسل چیمپئن بروک لیسنر ایک زمانے میں بہت زیادہ غریب تھے ...

مزید پڑھیں »

عامر خان اور فل لوگریکو کا جوڑ آج پڑے گا

ٹورنٹو(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان کی دو سال بعد آج رنگ میں واپسی ہورہی ہے ،وہ ٹورنٹو میں ویلٹر ویٹ کیٹیگری مقابلے میں کینیڈین باکسر فل لوگریکوسے مقابلہ کریں گے ۔رنگ کے کنگ پاکستانی نژادبرطانوی باکسرعامرخان فائٹ کیلئے تیارہیں ،ان کا کہناہے کہ وہ آج جیت کا عزم لئے رِنگ میں اتررہے ہیں اور کامیاب ہونگے ۔اب ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم کرکٹ ٹرافی گریڈ ٹو ،سیمی فائنل مرحلہ آج سے شروع

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو کے سیمی فائنل مقابلے آج سے شروع ہونگے ۔ اس سلسلے میں پہلا سیمی فائنل میچ ملتان اور حیدرآباد کی ٹیموں کے درمیان ملتان سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا سیمی فائنل میچ کراچی بلیو اور ایبٹ آباد کے درمیان کراچی سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ فائنل میچ 8 مئی کو کھیلا ...

مزید پڑھیں »

پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو ٹائٹل فائنل آج سے شروع

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کا فائنل میچ غنی گلاس اور زرعی ترقیاتی بینک کی ٹیموں کے درمیان آج پنڈی سٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے مشیر شکیل شیخ نے بتایا ہے کہ ٹورنامنٹ میں نو لاکھ پچاس ہزار روپے کی انعامی رقم رکھی گئی ہے ۔ ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

تیسرا پی پی ایل بلوچستان فٹبال کپ:محنت کشوں پر مشتمل ٹیم چمپئن

رپورٹ: اویس احمد خان بلوچستان نے کھیلوں کی دنیا میں پاکستان کو کئی نامور کھلاڑی دیئے ہیں جنہوں نے اپنی شدار کارکردگی کے ذریعے ملکی اور قومی سطح پر نا صرف نام کمایا بلکہ پاکستان کیلئے میڈلز بھی جیتے۔ باکسنگ فشبال اور سائیکلنگ میں یہاں کے کھلاڑیوں کے کارنامے اور صلاحیتیں کسی سے ڈھکی چھپی نہییں ہیں۔ بلوچستان کے باکسرز ...

مزید پڑھیں »

لیثرر لیگس انٹر سٹی فٹبال ٹورنامنٹ کا آج سےآغاز

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام لیثرر لیگس کی 16چمپئن اور رنر اپ ٹیموں کے مابین کراچی انٹراسٹی فٹبال چمپئن شپ آج (ہفتہ) انصار یونین گراؤنڈ کورنگی پر کھیلا جائے گا۔ ڈی ایچ اے ،، سکسٹین اسٹار، زم زمہ ، کرراچی یونائیٹڈ، کالونی اسپورٹس، کے ایم سی اسٹیڈیم اور افتخار سید گراؤنڈ گلشن پر ہونے والے لیثررلیگس ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سوئمنگ کا تربیتی کیمپ شروع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں سوئمرزکا تربیتی کیمپ شروع ہوگیا ہے، ڈائریکٹر سپورٹس محمد انیس شیخ نے کیمپ کا افتتاح کیا، اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر محمد حفیظ بھٹی، سوئمنگ کنسلٹنٹ شاہد فقیر، مینجر پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس صہیب گل، عامر شاہ، ڈاکٹر عبداللہ ...

مزید پڑھیں »

ڈیوڈ وارنر آج کل کیا کر رہے ہیں،،،آپ جان کر ششدر رہ جائینگے

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)بال ٹیمپرنگ میں ملوث سابق آسٹریلین نائب کپتان ڈیوڈ وارنر نے کرکٹ چھوڑ کر کنسٹرکشن شروع کردی۔ 31سالہ سابق کینگرو اوپنر کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ایک سالکی پابندی لگنے کے بعد اپنے آبائی شہر سڈنی میں تعمیر ہونے والے اپنے گھر میں مزدوروں کا ہاتھ بٹا رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں ان کو ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!