ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2018

ساؤتھ ایشین جونئیر اتھلیٹکس چیمپین شپ: 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل(ر) اکرم ساہی نے ساؤتھ ایشین جونئیر اتھلیٹکس چیمپین شپ کے لئے 12 رکنی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے، گذشتہ روز ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایاکہ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن نے چوہدری اقبال اختر کو ٹیم لیڈر جبکہ قاضی تنویر اور ...

مزید پڑھیں »

سکواش کے سابق ایشین چیمپئن عامر اطلس نے واپسی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) سکواش کے سابق ایشین چیمپئن عامر اطلس نے ملکی مفاد کے لئے دوبارہ سکواش کے میدان میں آنے کا اعلان کردیا ہے، گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان سکواش فیڈریشن کو بھی چاہئے کہ قومی ٹیموں کے ساتھ کوالیفائڈ( تربیت یافتہ) کوچز کو لگائے جائیں تاکہ سکواش کے میدان میں ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر بڑی انجری سے بچ گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) محمد عامر پاؤں پر گیند لگنے کے باوجود کسی سنگین انجری سے بچ نکلے۔دورہ برطانیہ کی تیاری کیلیے قومی کیمپ کے دوران بولنگ کرتے ہوئے بیٹسمین کے ایک اسٹروک پر گیندسیدھی پاؤں پر لگی، بولر کو چوٹ لگنے پر ساتھیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی تاہم بعد ازاں واضح ہوا کہ کوئی بڑی انجری نہیں ہوئی،محمد ...

مزید پڑھیں »

سندھ گیمز: 100 میٹر ریس میں کراچی کے اسامہ تیز ترین ایتھلیٹ قرار

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ گیمز کے 100 میٹر ریس کے مقابلے میں کراچی کے اسامہ سلطان نے تیز ترین ایتھلیٹ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔کراچی کے اسامہ سلطان نے 100 میٹر کا فاصلہ 10:09 سیکنڈ میں طے کیا اور سندھ کے تیز ترین ایتھلیٹ قرار پائے۔سو میٹر ریس میں کراچی کے ہی معید بلوچ 11:03 سیکنڈ کے ساتھ دوسرے نمبر ...

مزید پڑھیں »

ساؤتھ ایشین جوڈو چیمپئن شب: پاکستان نے 2 سونے اور 2 چاندی کے تمغے جیت لیے

کھٹمنڈو(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے شاہ حسین شاہ اور قیصر خان کے سونے کے تمغوں کی بدولت ساؤتھ ایشین جوڈو چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر 4 تمغے جیت لیے۔ہفتہ کو نیپال میں شروع ہونے والی چیمپیئن شپ کے ابتدائی روز پاکستانی جوڈوکاز نے مختلف کیٹگریز کے مقابلوں میں غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو طلائی اور دو چاندی ...

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل: کنگز الیون پنجاب اور رائل چیلنجرز بنگلور کامیاب

کولکتہ(سپورٹس لنک رپورٹ) انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) کے 11ویں ایڈیشن میں کرس گیل کی جارحانہ اننگز کی بدولت کنگز الیون پنجاب نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو شکست دے دی جبکہ اے بی ڈی ویلیئرز کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت رائل چیلنجرز بنگلور نے بھی فتح حاصل کر لی۔ ہفتہ کو کھیلے گئے میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے پہلے ...

مزید پڑھیں »

عامر خان نے فل لوگریکو کو 40سکینڈ میں زمین بوس کردیا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے لیور پول میں کینیڈا کے فل لو گریکو کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے مقابلہ جیت لیا۔عامر خان نے اپنے حریف کو زمین بوس کرنے میں صرف چالیس سکینڈ لگے،کینیڈین کھلاڑی عامر خان سے مقابلے کے دوران قابل ذکر مزاحمت نہ کرسکے اور باآسانی فائٹ ہار گئے۔عامرخان اب تک 35 ...

مزید پڑھیں »

پریٹی اورگرس گیل کی سیلفی ہٹ ہو گئی

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) بالی وڈ اداکارہ پریٹی زنٹا کی معروف ویسٹ انڈین کرکٹرکرس گیل کیساتھ سیلفی سامنے آئی ہے۔ یہ سیلفی پریٹی نے انڈین پریمیئرلیگ کے کرک میش ایونٹ کے دوران لی ہے جب ان کی ٹیم نے مخالف ٹیم کو شکست دیکر ایک ٹرافی جیتی تھی۔اس میں پریٹی ٹرافی تھامے موجود ہیں۔ یہ سیلفی سوشل میڈیا پر مقبول ...

مزید پڑھیں »

پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو ، زیڈ ٹی بی ایل پہلی اننگز میں 293 رنز بنا کر آؤٹ

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ تین روزہ فائنل میچ کے پہلے روز زیڈ ٹی بی ایل کی ٹیم پہلی اننگز میں 293 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، عاقب شاہ، سعد نسیم اور شکیل عنصر نے نصف سنچریاں سکور کیں، محمد عمر نے 4 کھلاڑیوں کو ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!