ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2018

پی ایف ایف چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ )پی ایف ایف چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا کل سے کراچی میں آغاز ہورہا ہے ۔ ایونٹ میں ملک بھرسے 24 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں،تمام ٹیمیں کراچی پہنچ چکی ہیں اورپریکٹس سیشن میں شرکت کریں گی۔ ۔ چیلنج کپ کے میچز کو 30ریفریز سپروائز کریں گے ۔ ملک بھر سے تعلق رکھنے والے 30 ریفریزمیں7 آفیشل ...

مزید پڑھیں »

ہالینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ریٹائر ہو گئے

روٹرڈیم(سپورٹس لنک رپورٹ)ہالینڈ کے 34 سالہ کپتان پیٹر بورین نے انٹرنیشنل کرکٹ سے فوری علیحدگی کا اعلان کردیا،ان کی جگہ بائیں ہاتھ کے سپنر پیٹر سیلار قیادت سنبھالیں گے جبکہ جیرون سمٹس کو منیجر مقرر کیا گیا ہے جن کی کھیل سے علیحدگی کے وقت 2010 میں پیٹر بورین نے قیادت سنبھالی تھی۔ دی رائل ڈچ کرکٹ ایسوسی ایشن کے ...

مزید پڑھیں »

پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کا فائنل کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کا چار روزہ فائنل غنی گلاس اور زرعی ترقیاتی بینک کے درمیان کل سے 24 اپریل تک پنڈی کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے دونوں سیمی فائنلز بغیر نتیجے کے ختم ہوئے ۔ پہلے سیمی فائنل میں پہلی اننگز میں زیڈ ٹی بی ایل کی ٹیم کو سٹیٹ بینک پر برتری ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بائولرز کیلئے سکل ڈویلپمنٹ کیمپ 23 مئی سے لگے گا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ملک میں نئی صلاحیت کی تلاش کیلئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی 23 اپریل سے دو مئی تک فاسٹ باؤلرز کیلئے سکل ڈویلپمنٹ کیمپ کا انعقاد کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق جن پچیس کھلاڑیوں کو کیمپ میں مدعو کیا گیا ہے ان میں خیبر ایجنسی کے سب سے زیادہ 5فاسٹ باؤلرز حبیب اللہ،نجیب آفریدی،صدام ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ کپ 25 اپریل سے فیصل آباد میں شروع ہوگا

فیصل آباد۔(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کے زیر اہتمام پاکستان کرکٹ کپ 25 اپریل بروز بدھ سے اقبال سٹیڈیم فیصل ۱ٓباد میں شروع ہوگا جس میں ملک بھر سے پانچ بہترین ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ 6 مئی تک کھیلے جانیوالے ڈے اینڈ نائٹ ون ڈے میچز میں پنجا ب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخواہ اورفیڈرل ایریا کی کرکٹ ٹیمیں مد ...

مزید پڑھیں »

انڈین پریمیئر لیگ،گیل کی سنچری نے کنگز الیون پنجاب کو جتوا دیا

چندی گڑھ(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی پی ایل سیزن گیارہ کے 16ویں میچ میں کرس گیل کی شاندار سنچری کی بدولت کنگز الیون پنجاب نے سن رائزرز حیدرآباد کو 15رنز سے شکست دے کر تیسری کامیابی کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔موہالی میں ٹاس جیت کر کنگز الیون پنجاب نے پہلے بیٹنگ کی اورتین وکٹوں پر 193رنز بنا ڈالے ...

مزید پڑھیں »

انڈین پریمیر لیگ میں (آج) چنائی سپر کنگز اور راجستھان رائلز آمنے سامنے

چند گڑھ(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈین پریمیر لیگ میں (آج) جمعہ کو چنائی سپر کنگز اور راجستھان رائلز کی ٹیمیں چندی گڑھ میں آمنے سامنے ہونگی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چنائی سپر کنگز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر ہے ٗ چنائی سپر کنگز کی ٹیم اب تک تین میچ کھیل چکی ہے اور دو میں کامیابی حاصل کر چکی ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 کی کامیابی کے بعد نیا فارمیٹ لانے کی تیاریاں شروع

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹی20 کرکٹ کی کامیابی کے بعد کرکٹ میں ایک نیا فارمیٹ لانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے 100گیندوں پر محیط اننگز کا نیا فارمیٹ تجویز کیا ہے جس کا آغاز 2020 کے ڈومیسٹک سیزن سے ہو گا۔پہلے یہ تجویز پیش کی گئی تھی کہ ٹی20 کرکٹ فارمیٹ میں ترمیم ...

مزید پڑھیں »

انڈین پریمیئر لیگ ،،انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے خطرہ قرار

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈین پریمیئر لیگ کے بانی للت مودی نے انٹرنیشنل کرکٹ کا مستقبل خطرے میں قرار دیتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ آنے والے وقتوں میں کھلاڑی ایک میچ سے ایک ملین ڈالر تک کمائیں گے جس سے عالمی مقابلوں کی اہمیت دم توڑ جائے گی اور مختلف ملکوں کے درمیان روایتی میچز بالکل ختم ہو جائیں گے۔10 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیوکشن کائی کراٹے فیڈریشن کھیل کے فروغ کیلئے کوشاں،،رحمت گل آفریدی

پشاور(اصغر علی مبارک سے ) پاکستان کیوکشن کائی کراٹے فیڈریشن  ملک میں جاپانی مارشل آرٹ  کیوکشن کائی کراٹے کو فروغ دینے کے لئے عملی  طور پر کام کر رہی  ہے؛کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دیکر معا شرے  میں مثبت تبدیلی لائی جا سکتی ہے  پاکستانی نوجوانوں کو کھیلوں کی جانب راغب کرنا بہت ضروری ھے ان خیالات کا اظھار مقرر ین  ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!