لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی نے باسط علی کی سربراہی میں انڈر 13کوچنگ پروگرام کیلئے 30کرکٹرز کے ناموں کا اعلان کردیا ، کیمپ 23 اپریل سے شروع ہوگا اور 4 مئی تک حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کراچی میں جاری رہے گا ،کھلاڑیوں کو ان کی پرفارمنس کی بنیاد پر منتخب کیا گیا ہے ، اعلان کردہ کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2018
دورہ ائرلینڈ و انگلینڈ،،کرکٹرز کی تیاریاں شروع
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا مختصر تربیتی کیمپ قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا۔قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلے گی جس کے لئے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں تربیتی کیمپ لگایا گیا ہے جو 22 اپریل تک جاری رہے گا۔دورہ برطانیہ کے لئے ٹیم میں شامل کیے گئے نوجوان کھلاڑی محمد ...
مزید پڑھیں »فخر زمان ٹیسٹ کرکٹ میں بھی جارحانہ انداز کے خواہاں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان نے کہاہے کہ کوشش ہوگی کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں بھی جارحانہ انداز میں کھیلیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ کوشش ہوگی کہ ٹیسٹ میں بھی جارحانہ انداز میں کھیلوں، کوشش کروں گا کہ ٹیم مینجمنٹ اوربورڈ کے اعتماد پر پورا اتروں۔انہوں ...
مزید پڑھیں »فہیم اشرف قومی ٹیم میں مصروفیات کے باعث کاؤنٹی کرکٹ سے دستبردار
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر فہیم اشرف نے قومی ٹیم میں مصروفیات کے باعث انگلش کاؤنٹی کلب سے معاہدہ ختم کر دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی فہیم اشرف کو انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب کی جانب سے 14 ٹی ٹوئنٹی اور دو 4 روزہ میچ کھیلنے تھے لیکن وہ قومی ٹیم کی مصروفیات کے باعث ...
مزید پڑھیں »یونس خان بھی فواد عالم کی حمایت میں سامنے آگئے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے کامیاب ترین بیٹسمین یونس خان کا کہنا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ مسلسل کارکردگی دکھانے والے فواد عالم کو موقع نہیں مل رہا، اگر وہ کپتان ہوتے تو فواد عالم ٹیم میں شامل ہوتے۔سابق ٹیسٹ کپتان کہتے ہیں کہ فواد عالم اس معاملے میں بڑے بدقسمت ہیں کہ فرسٹ کلاس کرکٹ ...
مزید پڑھیں »سوئمنگ تربیتی کیمپ، سپورٹس بورڈ پنجاب میں انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمدعامر جان کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام20اپریل بروز جمعہ سے شروع ہونے والے سوئمنگ تربیتی کیمپ کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ایک اجلاس ڈائریکٹرایڈمن جاوید چوہان کی زیر صدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جمعرات کے روز منعقد ہوا،اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی، مینجر پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »ڈی آئی خان میں انڈر 23 گیمز انٹرڈسٹرکٹ ویمنز مقابلوں شروع،افتتاحی تقریب تصاویر میں
انڈر23 گیمز ‘ڈی آئی خان میں انٹر ڈسٹرکٹ ویمنز مقابلوں کا آغاز
ڈیرہ اسماعیل خان(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انڈر23خیبر پختونخوا گیمز2018 کے سلسلے میں گزشتہ روزڈی آئی خان ریجن میں خواتین کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے پروقار ورنگارنگ تقریب میں شروع ہوگئے جس میں بنوں‘ٹانک اور لکی مروت سے پانچ سو سے زائد کھلاڑی تیرہ مختلف گیمز میں شرکت کررہی ہیں گیمز کا باضابطہ افتتاح کمشنر ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی،شعیب ملک ریسٹ آف دی ورلڈ الیون کی نمائندگی کرینگے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی مایہ ناز آل رائونڈر شاہد خان آفریدی اور شعیب ملک آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی چیریٹی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں آئی سی سی ریسٹ آف ورلڈ الیون کی نمائندگی کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے کالی آندھی کے خلاف شیڈول میچ کیلئے فرسٹ گروپ آف پلیئرز ...
مزید پڑھیں »معذورکھلاڑیوں نے عاطف اسلم کے گھر کے باہر ویل چیئرز جلانے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (نواز گوھر )پہلی پاکستان ٹیبل ٹینس سپر لیگ میں معروف گلو کار عاطف اسلم کے خلاف تھانہ آبپارہ میں فراڈ کا مقدمہ درج کروائیں گے۔ان خیالات کا اظہار پہلی پاکستان ٹیبل ٹینس سپر لیگ کے آگنائزر وسیم شہزد،کرنل (ر) عزیزگیلانی اور ڈس ایبل سپورٹس کونسل کے چیئرمین آغا حسنین نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے میڈیا سینٹر میں پریس ...
مزید پڑھیں »