ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2018

کامن ویلتھ گیمز کے چیمپئنز وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے بعد پاکستان کی ریسلنگ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔۔کامن ویلتھ گیمز میں ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستان نے مجموعی طور پر تین تمغے جیتے، جن میں ایک گولڈ اور دو کانسی کے تمغے شامل تھے۔گجرانوالہ کے انعام بٹ پہلوان نے 86 کلوگرام کیٹیگری میں پاکستان کے لیے سونے کا واحد میڈل جیتا، ...

مزید پڑھیں »

اچھی کارکردگی کے باوجود نظر انداز ہونے پر فواد عالم رو پڑے

لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ) ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم مسلسل اچھی کارکردگی کے باوجود نظر انداز ہونے پر جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔ذرائع کے مطابق اتوار کی دوپہر لاہور میں جب چیف سلیکٹر نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لئے پاکستان کی 16 رکنی ٹیم کا اعلان کیا تو قومی اکیڈمی کے ایک کمرے ...

مزید پڑھیں »

دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ،نئی ٹیم کیساتھ آرتھر تجربات کے خواہاں

لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستانی ٹیم کے ساتھ دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ میں کئی نئے تجربات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ 11 سے 15 مئی تک ڈبلن میں کھیلا جائے گا جبکہ انگلینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

جان سینا کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)ریسلنگ کی دنیا کے نامور اسٹار جان سینا کی شادی کی خبریں طویل عرصے سے میڈیا میں تھیں، تاہم اب ان کے مداحوں کے لیے بری خبر سامنے آگئی۔جان سینا اور ان کی منگیتر نکی بیلا گزشتہ 6 سالوں سے ایک ساتھ تھے، تاہم اب ان دونوں نے اپنا رشتہ ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ریسلر نکی بیلا ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا منصوبہ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم سمیت ملک کے دیگر مراکز کو جدید طرز پر ڈھالنے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے تاکہ وہ مستقبل میں انٹرنیشنل کرکٹ کے ساتھ ہی پاکستان سپر لیگ کیلئے بھی موزوں سنٹرز ثابت ہو سکیں۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بورڈ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی تزئین ...

مزید پڑھیں »

ٹل میں آل پاکستان فٹبال مقابلے جاری

ٹل(سپورٹس لنک رپورٹ)کرم ایجنسی سے ملحقہ ٹل شہر میں آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کے زبردست مقابلے جاری ہیں جس میں پاکستان بھر سے 45 فٹبال ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔قبائلی علاقوں میں امن بحال ہوتے ہی مختلف کھیلوں کے مقابلے بھی شروع ہو گئے ہیں اور فاٹا سپر لیگ کے مقابلوں کے بعد اب ٹل شہر کے گراؤنڈ میں فٹبال ...

مزید پڑھیں »

پہلی پاکستان ٹیبل ٹینس سپر لیگ اسلام آباد کمانڈر نے جیت لی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام پہلی پاکستان ٹیبل ٹینس سپر لیگ اسلام آباد کمانڈر نے جیت لی جبکہ کراچی کرارےنے دوسری پوزیشن حاصل کی، اس موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل منصور احمد مہمان خصوصی تھے جنہوں نے لیگ میں کامیابی حاصل کرنے والی اسلام آباد کمانڈر ٹیم کو ونر ٹرافی کے ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز میں شاندار کارکردگی کے بعد ریسلنگ ٹیم آج وطن واپس پہنچے گی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ریسلنگ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرنے کے بعد آج وطن واپس پہنچ رہی ہے، قومی پہلوان آج صبح ساڑھے سات بجے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہورپہنچیں گے۔ پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمدارشدستار پہلوان کی قیادت میں گولڈمیڈلسٹ محمدانعام بٹ، برائونز میڈلسٹ طیب رضا اعوان اور محمدبلال عرف بلی بٹ، قومی ریسلرز ...

مزید پڑھیں »

انڈین پریمیئر لیگ،،ممبئی انڈین کو بالآخر پہلی جیت مل گئی

ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی پی ایل سیزن گیارہ کے چودہویں میچ میں ممبئی انڈینز نے آخر کار رائل چیلنجرز بنگلور کو 46 رنز سے شکست دے کر پہلی فتح حاصل کر لی جس کیلئے کپتان روہت شرما مرد میدان قرار پائے۔ وانکھیڈے سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ممبئی انڈینز نے پہلے کھیلتے ہوئے چھ وکٹوں پر 213 رنز بنائے جس ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،طلائی تمغہ جیتنے والے انعام کیلئے وزیراعظم کا بڑا انعام

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کانام روشن کرنے والے ریسلر محمد انعام بٹ کو 50لاکھ انعامی رقم دینے کی منظوری دیدی، محمد انعام نے 86کلوگرام فری سٹائل ریسلنگ میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتا۔ کامین ویلتھ گیمز میں قومی ریسلرز طیب رضا اعوان اورمحمدبلال عرف بلی بٹ جبکہ ویٹ لفٹرز نوح دستگیر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!