لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ اپنے بولنگ ایکشن کی باضابطہ طور پر جانچ کرانے کے منتظر ہیں تاہم پی سی بی نے تاحال اس حوالے سے انتظامات نہیں کیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حفیظ نے دو ماہ سے اپنے بولنگ ایکشن کے ٹیسٹ کے لیے پی سی بی کو دستیابی ظاہر کی ہوئی ہے لیکن ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2018
دولت مشترکہ کھیلوں کا رنگا رنگ افتتاح،،،دیکھئے تصویری جھلکیاں
بال ٹمپرنگ میں ملوث سٹیون سمتھ نے بڑا اعلان کردیا
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ) بال ٹیمپرنگ میں ملوث سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے لگائی جانے والی پابندی کے خلاف اپیل نہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے کہا کہ جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ کے دوران آسٹریلوی کھلاڑی کیمرون بینکرافٹ کی ...
مزید پڑھیں »مہمان کرکٹرز واپس چلے گئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنا دورہ پاکستان مکمل کرکے براستہ دبئی وطن واپس روانہ ہوئی۔ تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز مکمل ہونے کے بعد ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں، کوچز اور آفیشلز کو انتہائی سخت سکیورٹی میںکراچی ایئر پورٹ پہنچایا گیا۔غیر ملکی کھلاڑیوں کی ڈیپارچر لائونج میں موجودگی پر تمام مسافروں کو بین الاقوامی لائونج ...
مزید پڑھیں »بابراعظم نے ویرات کوہلی کےبارے میں ایسا کہہ دیا کہ آپ دنگ رہ جائینگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم مجھے جو کردار دیتی ہے میں اس کے مطابق کھیلتا ہوں، میرے کوچ کا پلان ہوتا ہے کہ میں اپنا نیچرل کھیل کھیلوں اور اننگز کے آخر تک کھیلوں، لوگوں کا کام بولنا ہے لیکن ہمارا کام کھیلنا ہے اور میری کوشش یہی ہوتی ہے کہ سو فیصد کارکردگی ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بائولر محمد عامر کے اس اعزاز سے آپ واقف ہیں؟اگر نہیں جان کر آپ خوش ہو جائینگے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر ٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاور پلے کے دوران کفایتی بولنگ میں سرفہرست آگئے۔تفصیلات کے مطابق پاور پلے میں کفایتی بولنگ کرنے والے بولرز کی فہرست میں محمد عامر پہلے نمبر پر آ گئے، 2016ء سے اب تک کھیلے جانے والے میچز میں پاکستانی پیسر نے 5.31 فی اوور ...
مزید پڑھیں »اتھلیٹکس کے میدان میں بڑی خوشخبری، سلمان اقبال بٹ ڈائریکٹر اتھلیٹکس ڈویلپمنٹ ایشیاء تعینات
اسلام آباد( نواز گوھر)اتھلیٹکس کے میدان میں پاکستان کے لئے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے اور اے ایف پی کے سربراہ جنرل(ر) اکرم ساہی کی کوششوں سے ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے فارن کوالیفائیڈ اتھلیٹکس کوچ اور پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے سیکر ٹری سلمان اقبال بٹ کو ڈائریکٹر اتھلیٹکس ڈویلپمنٹ ایشیاء تعینات کر دیا ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش کرنے کے بعد سرفراز کا بڑا بیان سامنے آگیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ گرین شرٹس ہر ٹیم سے مقابلے کے لیے تیار ہیں۔سرفراز احمد نے کہا کہ کراچی والوں نے دل جیت لیے، سیریز کامیاب بنانے پر ہر فرد کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹونٹی سیریز،پاکستان کا مشن وائٹ واش مکمل،،نمبر ون کی پوزیشن بھی برقرار
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش شکست دینے کے بعد گرین شرٹس نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن بھی مستحکم کرلی۔آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق پاکستان ٹی ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش کردیا ہے، تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی قومی کرکٹ ٹیم نے اس کامیابی سے اپنی ٹی ٹونٹی کی عالمی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن برقرار رکھی،تفصیلات آرہی ہیں
مزید پڑھیں »