روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 ستمبر, 2018

ایشیا کپ ،آج پھر پاکستان اور بھارت کا ٹکرائو،عامر کی جگہ شاہین آفریدی کھیلیں گے

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ میں ایک اور بڑا معرکہ آج  ہو گا جس میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک میچ کھیلا جا چکا ہے جس میں بھارت نے قومی ٹیم کو باآسانی شکست دی اس بڑے مقابلے کو دیکھنے کے لیے شائقین کرکٹ ایک بار پھر بے ...

مزید پڑھیں »

ایشین پاور لفٹنگ چیمپئن شپ،پاکستانی خواتین چھا گئیں،3طلائی تمغے جیت لئے

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین پاور لفٹنگ بینچ پریس چیمپئین شپ کے مقابلوں میں پاکستانی ویمن ٹیم نے تین سونے، چار چاندی اور دو تانبے کے میڈل اپنے نام کر لیے۔دئبی میں ہونے والی ایشین پاور لفٹنگ بینچ پریس چیمپئین میں خواتین کے مقابلے ہوئے، ایونٹ کے پہلے روز پاکستانی خواتین چھائی رہیں۔پاکستان وویمن ٹیم نے تین سونے، 4 سلور اور ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ مستعفی،،فیڈریشن کی تردید

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)میدان کے اندر قومی ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد ہاکی کے حوالے سے ایک اور بری خبر شائقین کیلئے آگئی ہے ،اطلاعات کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کےہیڈ کوچ رولینٹ اولٹ مینز اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئےٹیم کی ناقص کارکردگی کی ذمےداری قبول کر لی جبکہ فیڈریشن نے ہیڈ کوچ کو ہٹائے جانے کی تردید ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،بھارتی بک میکرز کا حملہ،افغان کرکٹر محمد شہزاد سے رابطہ

دبئی (قادر خواجہ)جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارتی بک میکرز متحرک ہو گئے ہیں اور اطلاعات کے مطابق افغانستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد شہزار سے ایک بھارتی بک میکر نے رابطہ کیا ہے، بھارتی بک میکر نے محمد شہزاد کو خراب کارکردگی کے عوض بھاری رقم کی پیش کش بھی کی ہے ، اس حوالے سے افغان ...

مزید پڑھیں »

تاریخ میں پہلی بار اے آئی پی ایس-ایشیا یوتھ رپورٹنگ ورکشاپ کا انعقادنومبر میں ہوگا،کراچی میزبانی کریگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی پی ایس-ایشیا یوتھ رپورٹنگ ورکشاپ کا انعقاد رواں سال 4سے 9نومبر کو کراچی میں ہوگی،ورکشاپ میں 15ممالک کے پچیس سے زیادہ ینگ جرنلسٹس سمیت کھیلوں کی صحافت سے وابستہ پاکستانی صحافی شریک ہونگے۔میرے والد کی خدمات کے اعتراف میں سجاس کا ان کے نام سے گولڈ میڈل کا اجراءمیرے ...

مزید پڑھیں »

افغان کرکٹر راشد خان کے بارے میں دلچسپ انکشافات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کھلاڑیوں کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے راشد خان نامی افغانی کرکٹر کے بارے میں کچھ دلچسپ انکشافات جن پر متعلقہ ادروں کی فوری تحقیق اور ایکشن کی ضرورت ہے۔افغان کرکٹر راشد آرمان شینواری ولد حاجی خلیل ضلع آچین گاؤں پیخہ ننگرھار کے پاس افغانستان کے علاوہ پاکستان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بھی ہےاس نے پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

ایشین ٹیم ایونٹ سنوکر چیمپئین شپ جیتنے پر صوبائی وزیرکھیل تیمورخان کی محمد آصف اور بابر مسیح کو مبارکباد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیرکھیل و امورنوجوانان رائے تیمورخان بھٹی نے ایشین ٹیم ایونٹ سنوکر چیمپئین شپ جیتنے پر قومی سنوکر ٹیم کومبارک باد دی ہے، اپنے تہنیتی پیغام میں صوبائی وزیرکھیل و امورنوجوانان رائے تیمورخان بھٹی نے کہا ہے کہ قومی سنوکر ٹیم کے کھلاڑی محمد آصف اور بابر مسیح نے دوحہ میں ہونے والی ایشین ٹیم ایونٹ سنوکر ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم شعیب ملک کے متعرف

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور افغانستان کے درمیان دلچسپ اور اعصا ب شکن میچ پر ہرطرف سے تبصرے جا ری ہیں پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے شیب ملک کی تعریف کرتے ہو ئے کہا ہے کہ تجربے کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں وسیم اکرم لکھتے ہیں کہ تجربے کا کوئی نعم البدل نہیں ...

مزید پڑھیں »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،افغانستان اورپاکستانی کرکٹرزکوجرمانہ

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے افغانستان کے دو کھلاڑیوں اصغر افغان اور راشد خان جبکہ پاکستان کے حسن علی پر میچ فیس کاپندرہ پندرہ فیصد جرمانہ عائد کیا ہے،کھلاڑیوں پریہ جرمانہ آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے درجے ایک کی خلاف ورزی پر عائد کیا گیا۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنا منٹ میں گزشتہ روز پاکستان اور افغانستان کے ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک نے سینئر ہونے کاحق ادا کردیا،سرفراز احمد

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ شعیب ملک نے سینئرہونے کا حق ادا کردیا، ان کی اننگز کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے سنسنی خیرمیچ میں افغانستان کو شکست دینے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امام ...

مزید پڑھیں »