کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے بھی متنازعہ ٹی ٹین لیگ کا بائیکاٹ کردیا۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر عماد وسیم نے ٹی ٹین لیگ کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال کی کرکٹ کے لیے بے شمار خدمات ہیں، ٹی ٹین کے فیصلے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2018
ایرون فنچ کو تینوں طرز کی کرکٹ میں کپتان بنایا جائے، شین وارن
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ سپنر شین وارن نے کہا ہے کہ کرکٹ آسڑیلیا کو چاہئے کہ وہ تینوں طرز کی کرکٹ میں ایرون فنچ کو ٹیم کی قیادت سونپ دیں، ایرون فنچ اس وقت آسڑیلیا کی ٹی ٹونٹی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آئندہ ماہ جنوبی افریقہ ...
مزید پڑھیں »سپاٹ فکسنگ سکینڈل، ثبوت انٹرپول کے حوالے کئے جانے کا امکان
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)نئے منظر عام پر آنے والے کرکٹ کے سپاٹ فکسنگ سکینڈل جسے عرب ٹی وی چینل الجزیرہ نے سامنے لایا ہے کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اس ساری تحقیق کے پیچھے صحافی نے تمام ثبوت اب انٹرپول کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یاد رہے کہ الجزیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق کرکٹ ...
مزید پڑھیں »انگلش ٹیم کو تاریخ کی بدترین شکست ون ڈے شکست
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا نے آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو پانچویں ون ڈے میچ میں 219رنز سے شکست دے کر تاریخ کی بدترین شکست سے دوچار کردیا لیکن انگلینڈ نے سیریز 1-3 سے اپنے نام کر لی۔سری لنا نے کولمبو میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیٓلہ کیا جسے اوپنرز نے 137رنز کی شراکت ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے قومی کرکٹرز کی تیاریاں،تصویری جھلکیاں
پاکستان اور آسڑیلیا کی ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز آج سے
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر ون رہنے کے لیے آسٹریلیا سے ایک میچ جیتنا ہوگا پاک آسٹریلیا سیریزکا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ریکنگ میں براجمان رہنے کے لیے آسٹریلیا سے ایک میچ جیتنا لازمی ہے سیریز تین صفر سے جیتنے کی صورت میں پاکستان کے چار پوائنٹس میں ...
مزید پڑھیں »کشمیر جرنلسٹس فورم کے زیراہتمام کشمیری ریاستی اخبارات اور صحافتی تنظیموں کی ٹیموں کے درمیان فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) کشمیر جرنلسٹس فورم کے زیراہتمام کشمیری ریاستی اخبارات اور صحافتی تنظیموں کی ٹیموں کے درمیان فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا ٹورنامنٹ کا افتتاح پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکزی رہنماء اور قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چوہدری محمد یٰسین نے کیا۔ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں صدائے چنار نے کشمیر پوسٹ کی ٹیم کو آٹھ ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنر ل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی سپورٹس پالیسی جلد ازجلد تیار کرنیکی ہدایت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی صدارت میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں سپورٹس بورڈ پنجاب اور ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس کے افسران ڈائریکٹر ایڈمن جاویدچوہان، ڈائریکٹر سپورٹس حفیظ بھٹی، ڈپٹی ڈائریکٹر طارق وٹو، ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ رئوف باجوہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ظہور احمد نے دفتری امور اور سپورٹس کے جاری ترقیاتی منصوبوں ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی 20رینکنگ جاری،ثنا میر نے نمبر ون باؤلر بن گئیں
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق پاکستانی کپتان ثنا میر نے آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بولنگ میں ٹاپ پوزیشن پر قبضہ کرلیا جب کہ وہ 5بہترین آل رانڈرز میں بھی جگہ بنانے میں کامیاب رہیں۔تفصیلات کے مطابق مردوں کے بعد خواتین کی بھی ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ جاری کر دی گئی ہے، آئی سی سی کی طرف ...
مزید پڑھیں »پٹینگولر انڈر۔19 ٹی ٹونٹی کپ، بلوچستان اور فیڈرل ایریاز نے اپنے اپنے میچ جیت لئے
راولپنڈی۔(سپورٹس لنک رپورٹ) پٹینگولر انڈر۔19 ٹی ٹونٹی کپ 2018-19 میں بلوچستان اور فیڈرل ایریاز نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں بلوچستان نے پنجاب کو دلچسپ مقابلے کے بعد 16 رنز سے ہرایا۔ فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »