ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2018

سپر مڈل ویٹ باکسنگ مقابلہ کینیلو الویرز نے جیت لیا

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ) جوشیلے بھڑکیلے کھیل باکسنگ میں سپر مڈل ویٹ کا تگڑا مقابلہ کینیلو الویرز نے جیت لیا، روکی فیلڈنگ کو تیسرے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ شکست کھانا پڑی۔میڈیسن اسکوائر گارڈن نیویارک کا باکسنگ رنگ میں ڈبلیو بی اے سپر مڈل ویٹ کے لیے روکی فیلڈنگ اور کینیلو الویرز مدمقابل آئے۔ جوشیلے بھڑکیلے کھیل باکسنگ میں الویرز نے ...

مزید پڑھیں »

ایشین فٹبال کپ،10سال بعد ویتنام کا ٹائٹل پر قبضہ

دینہ(سپورٹس لنک رپورٹ) ویتنام نے ملائیشیا کو ہرا کر دس سال بعد ایشین فٹبال کپ کا ٹائٹل جیت لیا، کھلاڑیوں نے بڑی جیت کی بڑی خوشی منائی جس کی جھلک کانفرنس روم میں بھی نظر آئی۔دینہ نیشنل فٹبال سٹیڈیم ویتنام میں اے ایف ایف کا ٹائٹل مقابلہ، دو دو کے ویتنام اور ملائیشیا کے درمیان برابر میچ کا سیکنڈ لیگ ...

مزید پڑھیں »

برٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ، قومی ٹیم کل برطانیہ روانہ ہو گی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی ٹیم برٹش جونیئر سکوائش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے کل منگل کو برطانیہ روانہ ہوگی۔پاکستان سکوائش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر عامر اقبال نے بتایا کہ برٹش جونیئر سکوائش چیمپئن شپ 2 سے 6 جنوری 2019ء تک برطانیہ کے شہر برمنگھم میں کھیلی جائے گی جس میں عباس زیب انڈر 19-، حارث قاسم، فرحان ...

مزید پڑھیں »

لالیگا لیگ،لائنل میسی کی ہیٹ ٹرک، بارسلونا پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست آگئی

ولنسیا(سپورٹس لنک رپورٹ)بارسلونا کے مایہ ناز کھلاڑی لائنل میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت کلب نے لیونٹی کو پانچ صفر سے شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے، جاری لالیگا لیگ میں لائنل میسی کی جانب سے کی جانے والی یہ پہلی ہیٹ ٹرک ہے،ہیٹ ٹرک کرنے کے ساتھ ساتھ میسی کی ہی مدد سے باقی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ٹور بیڈمنٹن فائلز، بھارتی کھلاڑی پی وی سندھو نے طلائی تمغہ جیت لیا

بیجنگ(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورلڈ ٹور بیڈمنٹن فائنلز میں طلائی تمغہ جیت لیا ہے، بھارتی کھلاڑی نے فائنل میں جاپان کی کھلاڑی نوزومی اوکوہارا جنہوں نے گزشتہ سال طلائی تمغہ جیتا تھا کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی، دونوں کھلاڑیوں کے درمیان فائنل مقابلہ ایک گھنٹے اور دو ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،،،دنیائے ہاکی کو نیا بادشاہ مل گیا

بھونیشور(سپورٹس لنک رپورٹ) ہاکی ورلڈ کپ 2018 کے فائنل میں بیلجیئم نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔بھارت کے شہر بھونیشور میں کھیلے گئے میچ میں بیلجیئم اور نیدرلینڈز کی ٹیموں نے شروع سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا۔ فائنل کے چاروں کوارٹرز میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کرسکیں جس کے بعد میچ کا ...

مزید پڑھیں »

پرتھ ٹیسٹ،آسڑیلیا کو بھارت پر 175رنز کی برتری حاصل ہو گئی،،ویڈیو رپورٹ دیکھیں

پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا نے پرتھ ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنالیے جس کے بعد اسے مہمان بھارت پر 175 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔پرتھ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ کے تیسرے روز بھارت کی پوری ٹیم 283 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے بعد کینگروز کو 43 رنز کی سبقت ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،بیلجیئم اور ہالینڈ کے درمیان فائنل کچھ دبر بعد شروع ہوگا

بھونیشور(سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ 2018 کا فائنل آج بیلجیئم اور ہالینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔بھارت کے شہر بھونیشور میں ہاکی ورلڈ کپ کا فائنل میچ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا جس میں بیلجیئم اور ہالینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔آج کھیلے جانے والے فائنل ٹاکرے میں اگر ہالینڈ نے کامیابی حاصل کی تو ...

مزید پڑھیں »

پریمیر سپر لیگ II،جاز،ڈیسکون اور آئی سی آئی پاکستان کی رائونڈ میچز میں کامیابی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ سیکٹرکی ٹیموںکے درمیان جاری پریمئر سپر لیگ سیزنIIکے رائونڈ میچز میں جاز ،ڈیسکون اورآئی سی آئی پاکستان نے کامیابی حاصل کرلی۔ٹائون شپ وائٹس کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں ڈیسکون نے ایگزونوبل کو 7وکٹوں سے شکست دی۔ایگزونوبل نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں3 وکٹوں کے نقصان پر 118 رنز بنائے۔فیصل سعید 44 جبکہ سلمان ڈار ...

مزید پڑھیں »