بھونیشور(سپورٹس لنک رپورٹ) ہاکی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں ہالینڈ نے میزبان بھارت کو شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔بھارت کے شہر بھونیشور میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں نیدرلینڈ نے بھارت کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی۔ ہالینڈ نے بھارت کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جہاں اس ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2018
دو روزہ بین الاقوامی ٹرائینگولرفٹسال ساکر چیمپئن شپ شروع
اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ساکر فٹسال فیڈریشن کے زیر اہتمام دو روزہ بین الاقوامی ٹرائینگولر چیمپئن شپ شروع ہوگئی۔ جمعرات کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ایونٹ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں پارلیمانی سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »نئی سپورٹس پالیسی سپورٹس مین فرینڈلی ہوگی، رائے تیمور خان بھٹی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ جلد نئی سپورٹس پالیسی لارہے ہیں جو کہ سپورٹس مین فرینڈلی پالیسی ہوگی، ٹیبل ٹینس کا کھیل نوجوانوں میں بہت مقبول ہے، ٹیبل ٹینس کے فروغ کے لئے چین کے ساتھ ایک ایم او یو پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت چین کے ماہرین ...
مزید پڑھیں »سالانہ سپورٹس کیلنڈر، ریسلنگ کا ٹائٹیل چشتیاں نے جیت لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت صوبہ میں انٹر تحصیل سطح پر کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت پر تمام کھلاڑیوں کو کھیلوں کی بہترین سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں گزشتہ روز حافظ آباد میںانٹر تحصیل بوائز کراٹے کے مقابلے میں حافظ آباد نے پنڈی بھٹیاں کو ہرادیا، ...
مزید پڑھیں »زیر تعمیرسپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاس
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی زیر صدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں زیرتعمیر سپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میںڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان، ڈویژنل سپورٹس آفیسران رانا ندیم انجم، ملک وقار، منظر فرید شاہ، اکبر مراد سمیت صوبہ بھر کے سپرنٹنڈنگ انجینئرز محکمہ بلڈنگ نے شرکت کی،اجلاس میںسالانہ ترقیاتی پروگرام 2018-19کے ...
مزید پڑھیں »سب اپنا کام دیانتداری سے کریں تو ورکر کی بھی عزت ہوگی اور ادارے کی بھی، ڈی جی سپورٹس پنجاب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ سب اپنا اپنا کام دیانتداری سے کریں تو ورکر کی بھی عزت ہوگی اور ادارے کی بھی عزت ہوگی، ہر شخص کو اپنا کام محنت اور دیانتداری سے کرنا چاہئے، ریٹائر ڈہونے والے ملازمین نے محنت اور لگن کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دیئے جن کو ہمیشہ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان میں کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 کی میزبانی پاکستان کو دے دی۔میزبانی پاکستان کو دینے کا فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ہوا البتہ میچز کہاں کہاں ہوں گے اس کا فیصلہ ایونٹ سے کچھ عرصہ پہلے کیا جائے گا۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ستمبر 2020 ...
مزید پڑھیں »تین روزہ قومی نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس کل سے شروع ہوگا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام تین روزہ قومی نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس کل 14 دسمبر سے پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر کراچی میں شروع ہوگا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ کورس میں ملک بھر سے کوچز اور امپائرز حصہ لیں گے۔انہوں نے کہا کہ کورس کا مقصد نیٹ ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 15دسمبر سے شروع ہوگا
ولنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ ) سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوٹیسٹ میچوں پرمشتمل سیریز کا پہلا میچ 15دسمبر سے ولنگٹن میں شروع ہوگا ۔میڈیار پورٹ کے مطابق آئی لینڈرز ٹیم اپنے دورہ نیوزی لینڈ کا باقائدہ آغاز 15 دسمبر کو پہلے ٹیسٹ میچ سے کریگی جہاں پر وہ میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا اور بھارت کا دوسرا ٹیسٹکل ،بھارتی ٹیم فٹنس مسائل سے دوچار
پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت کو آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم میں کم ازکم دو تبدیلیاں لازمی کرنا ہوں گی کیوں کہ آف سپنر روی چندرن ایشون اور مڈل آرڈر بلے باز روہت شرما بالترتیب سائیڈ اور کمر کی انجری کے باعث جمعے سے پرتھ میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہرہوگئے ہیں جب کہ ...
مزید پڑھیں »