ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2018

بھارتی اوپننگ بلے باز میانک اگروال کا آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو

میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کرکٹر میانک اگروال نے آسٹریلیا کے خلاف چار میچوں کی سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں ڈیبیو کیا۔بدھ کو بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ میں میانک اگروال کو پرتھوی شاہ کے متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کیا گیا۔ میانک اگروال بھارت کی طرف سے ڈیبیو ...

مزید پڑھیں »

ڈیل سٹین نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

سنچورین(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر ڈیل اسٹین جنوبی افریقا کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔پاکستان کے خلاف سنچورین ٹیسٹ میں ڈیل اسٹین نے فخر زمان کو آؤٹ کرکے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کی 422ویں وکٹ حاصل کی اور شان پولاک کا سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ توڑا۔ شان پولاک نے 108 ٹیسٹ میچز میں ...

مزید پڑھیں »

دوران کھیل کرکٹر کی موت

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت میںمقامی ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران 24 سالہ کھلاڑی دوران کھیل چل بسا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی ٹینس کرکٹ ٹورنامنٹ جاری تھا، کھیل کے دوران وائی بھو کسارکر نامی نوجوان کرکٹر کو کھیلتے ہوئے دل میں تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد اسے اسپتال لے جایا گیا مگر وہ راستے میں ہی دم توڑ ...

مزید پڑھیں »

باکسنگ ڈے ٹیسٹ،بھارت کا محتاط انداز،پہلے روز 2وکٹوں پر صرف 215رنز

میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں بھارت نے پہلے روز کے اختتام تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 215 رنز بنالیے۔میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے درمیان 4 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے تیسرے میچ کا آج سے آغاز ہوا جب کہ سیریز 1-1 سے برابر ہے۔بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس ...

مزید پڑھیں »

بال ٹمپرنگ ،سزا یافتہ بائولر بین کرافٹ نے سارا ملبہ ڈیوڈ وارنر پر ڈال دیا

میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ ) بال ٹیمپرنگ میں سزا پانے والے آسٹریلوی کرکٹر بین کرافٹ نے ٹیمپرنگ کا سارا ملبہ ڈیوڈ وارنر پر ڈال دیا۔آسٹریلوی بورڈ نے بال ٹیمپرنگ کا جرم ثابت ہونے پر کپتان اسٹیو اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک ایک سال اور بین کرافٹ پر 9 ماہ کی پابندی عائد کی تھی۔ جنوبی افریقا کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

یاسر شاہ کو جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ اسپنر یاسر شاہ کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔لیگ اسپنر یاسر شاہ ان دنوں قومی ٹیم کے ساتھ جنوبی افریقا کے دورے پر ہیں۔یاسر شاہ نے حال ہی میں تیز ترین 200 وکٹیں لینے کا ریکارڈ اپنے نام کیا تھا جس پر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل لاہور وائٹس کے نام

ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے زیر اہتمام نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل لاہور وائٹس نے اپنے نام کر لیا ،فیصلہ کن معرکے میں لاہور وائٹس نے راولپنڈی کو 2وکٹوں سے شکست دی۔لاہور وائٹس نے 163رنز کا ہدف 19.2اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا ، لاہور وائٹس کی جانب سے کامران اکمل ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کیخلاف پاکستان کی ٹیم کا اہم ہتھیار کون ہوگا؟سرفراز احمد نے بتا دیا

سینچوریشن (سپورٹس لنک پورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے لیگ اسپینر یاسر شاہ کو جنوبی افریقہ کے خلاف اہم ترین ہتھیار قرار دے دیا۔میچ سے دو روز قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف باکسنگ ٹیسٹ میچ میں بہترین تیار کی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ سنچورین کی ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا ڈی جی سپورٹس ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ پشاور گرین نے جیت لی

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ ) خیبر پختونخواڈی جی سپورٹس ٹیبل ٹینس چمپئن شپ پشاور گرین نے اپنے نام کرلی،فائنل میچزمیں پشاور گرین کے مرد وخواتین کھلاڑیوں نے بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے چمپئن ٹرافی جیت کر چمپئن بننے کا اعزازحاصل کرلی۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ناظم تحصیل صوابی واحد شاہ مہمان خصوصی تھے جنہوں نے نمایاں پوزیشن لینے والے ...

مزید پڑھیں »

نیپال کیخلاف ون ڈے سیریز،ویمن بلائنڈ ٹیم کا اعلان31دسمبر کو

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل ( پی بی سی سی) نیپال کے خلاف 5میچوں کی ہوم سیریز کے لئے 15رکنی قومی خواتین ٹیم کا اعلان31دسمبر کو کرے گی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سیّد سلطان شاہ نے منگل کو ’’اے پی پی‘‘ کو بتایاکہ ایونٹ میں قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے پاکستان خواتین بلاینڈ کرکٹ ٹیم ...

مزید پڑھیں »