پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواوالی بال ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے،ڈی آئی جی پولیس اعجاز احمداور خالدوقارچمکنی دوبارآئندہ چار سال کیلئے صدر وسیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ،اسی طرح کابینہ میں متفقہ طور پر عہدیداروں کا قیام عمل میں لایاگیا۔اس سلسلے میں گزشتہ روزپی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاور میں صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے صدراعجاز احمدکی زیر صدارت جنرل باڈی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2019
کیپ ٹائون میں بھی پاکستان کو شکست،سیریز جنوبی افریقہ نے جیت لی
کیپ ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں میزبان جنوبی افریقا نے پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست دے کر دوسرا ٹیسٹ اور سیریز جیت لی۔دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 41 رنز کا آسان ہدف ملا جسے اس نے باآسانی ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔چوتھے دن کے کھیل کا آغاز ہو ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا کو شکست دیدی
ماؤنٹ مونگانوائے(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو تین ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں 45 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔بے اوول گراؤنڈ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مارٹن گپٹل کی شاندار سنچری کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 371 رنز بنائے۔ہدف ...
مزید پڑھیں »ٹوئٹر پر مداح کا محبت بھرا پیغام،شاہد آفریدی نے بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) بوم بوم شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنے فین کی خواہش پوری کرنے کے لیے اس کا رابطہ نمبر مانگ لیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی جو کہ پوری دنیا میں ’بوم بوم شاہد آفریدی‘ کے نام سے جانے جاتے ہیں۔شاہد آفریدی کے مداح ان کو لالا کہہ کر بھی مخاطب کرتے ...
مزید پڑھیں »رافیل نڈال فٹنس مسائل کے باعث سڈنی انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار ہسپانوی کھلاڑی اور سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال فٹنس مسائل کے باعث برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے، سال کے پہلے گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن میں شرکت فٹنس سے مشروط ہو گی۔ نڈال ران کی انجری میں مبتلا ہیں۔عالمی نمبر دو نڈال نے اپنے بیان میں بتایا کہ میں برسبین انٹرنیشنل ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »پریمیئر فٹبال لیگ، ٹوٹنہم نے کارڈیف سٹی کو تین صفر سے ہرا دیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال پریمئر لیگ میں ٹوٹنہم نے کارڈیف سٹی کو1-3 سے ہرا دیا، ٹوٹنہم دوسرے نمبر پر جبکہ مانچسٹر سٹی تنزلی کے بعد تیسری پوزیشن پر آ گئی۔ٹونہم نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز کیا، تیسرے منٹ ہیری کین نے گول کر کے برتری کی دھاک بٹھا دی۔ بارہویں منٹ اریکسن اور پھر سسن نے گیند کو جال ...
مزید پڑھیں »ہوپ مین ٹینس کپ،میزبان آسڑیلیا کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپین کیخلاف جیت
پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ) ہوپ مین ٹینس کپ میں میزبان آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپین کو ہرا دیا، ویمن سنگلز میں سابق نمبر ون موگوروزا کو شکست ہوئی۔پرتھ کے ٹینس کورٹ پر ہوپ مین کپ کے میچز میں آسٹریلیا اور سپین کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں، ویمن سنگلز میں پہلا اپ سیٹ سابق نمبر ون گاربین موگو روزا کو ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز،قومی سلیکٹرز نے سر جوڑ لئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی سلیکشن کمیٹی نے پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے انتخاب کیلئے ابتدائی مشاورت شروع کر دی ہے، پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 5 ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز 19 جنوری سے ہوگا۔تین ٹیسٹ میچوں کے بعد پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلیں گی، ایک روزہ میچوں کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹیم کے ساتھ جذباتی طور پر وابستہ ہوں، مکی آرتھر
کیپ ٹائون(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ ٹیم کے ساتھ جذباتی طور پر وابستہ ہوں ، سینچورین ٹیسٹ میں خراب کارکردگی پر وہ خفا ہوگیا تھا۔ساوتھ افریقین میڈیا کو انٹرویو میں مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستان ٹیم باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ، سینچورین ٹیسٹ میں کنڈیشنز سے ہم آہنگ نہ ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئے قومی کرکٹرز کی ڈھاکہ روانگی شروع
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش پریمئیر لیگ میں شرکت کے لیے پاکستانی کرکٹرز کی ڈھاکہ روانگی شروع ہوگئی۔بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں کئی پاکستانی کرکٹرز ایکشن میں دکھائی دیں گے اور وہ بنگلہ دیش بھی پہنچ رہے ہیں، قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ، محمد عرفان ، عامر یامین ، محمد سمیع اور سہیل تنویر ڈھاکہ ...
مزید پڑھیں »